• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لوگوں کو اہمیت

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ۔
یہ بات اتنی درست نہیں کیونکہ روز قیامت اس انسان کا نیکیوں کا پلڑا جس چیز سے بھاری ہو گا وہ اخلاق ہے۔اس لیے ہمیں ہر صورت اخلاق کا مظاہرہ کرنا ہے اور یہ نبی کرم ﷺ کا بھی طرز عمل ہے۔
جزاک اللہ خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اگربات یوں ہوتی تو حدیث کےمطابق بھی ہوجاتی اور حقیقت کےبھی۔(لوگوں کوان کےمقام ومرتبےکےمطابق اہمیت دو)انزلواالناس منازلھم
جزاک اللہ خیرا بھائی جان
یہ پوسٹر میں نے نہیں بنایا۔
 
حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
باتیں اچھی ہوتی ہیں بس سمجھنے میں تھوڑا سا فرق لگ جاتا ہے۔ کوشش کیا کریں کہ بحث مباحثہ نہ ہو کیونکہ بحث مباحثہ بجائے آپس کی محبت کے نفرت کا سبب بن جاتاہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
باتیں اچھی ہوتی ہیں بس سمجھنے میں تھوڑا سا فرق لگ جاتا ہے۔ کوشش کیا کریں کہ بحث مباحثہ نہ ہو کیونکہ بحث مباحثہ بجائے آپس کی محبت کے نفرت کا سبب بن جاتاہے۔
جی بالکل، اکثر ایسا ہوتا ہے، لیکن بحث و مباحثہ سے کچھ سیکھنے کو بھی ملتا ہے، بشرطیکہ گفتگو کرنے والے موضوع پر دلائل سے گفتگو کریں اور تنقید برائے تنقید سے اجتناب برتیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ۔
یہ بات اتنی درست نہیں کیونکہ روز قیامت اس انسان کا نیکیوں کا پلڑا جس چیز سے بھاری ہو گا وہ اخلاق ہے۔اس لیے ہمیں ہر صورت اخلاق کا مظاہرہ کرنا ہے اور یہ نبی کرم ﷺ کا بھی طرز عمل ہے۔
نیکیوں کا پلڑا عقیدہ توحید سے بھاری ہو گا۔
 
Top