محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
یہ تو تھا کہ اگر مدعوین کافر ہوں اور اگر مدعوین مسلمان ہوں تو انہیں وہ دینی احکام بیان کیے جائيں جن وہ جاہل ہوں اور ان احکام کی ان مسلمانوں میں کمی ہو اور اسی طرح پہلے سب سے اہم چيز کا خیال رکھا جاۓ اوراس کے بعد اس سے کم درجہ کی اہمیت والا ۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ رضي اللہ تعالی عنہ کوفرمایا تھا :
( آپ اہل کتاب کی ایک قوم سے پاس جارہے ہیں ، جب ان کے پاس جائيں تو انہیں دعوت دینا کہ وہ اس بات کی گواہی دیں کہ اللہ تعالی کے علاوہ کوئ اورمعبود نہیں اوریہ بھی کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی کے رسول ہیں ، اگر انہوں نے اس کا اقرار کرلیا توپھر ان کے علم میں یہ لائيں کہ اللہ تعالی نے دن رات میں ان پر پانچ نمازيں فرض کیں ہیں ، اگر وہ اسے تسلیم کر لیں تو پھر انہیں یہ بتائيں کہ اللہ تعالی نے ان پر زکاۃ فرض کی ہے جو مالداروں سے لے کر غربا و مساکین کو دی جاۓ گی ، اگر وہ اس میں بھی آپ کی بات مان لیں توان کے کے اچھے اوربہتر اموال سے بچ کر رہ اور مظلوم کی آہ سے بھی بچ کر رہنا اس لیے کہ مظلوم کی آہ اور اللہ تعالی کے درمیان کوئ پردہ نہیں ) ۔
بھائی اس بات کی وضاحت فرما دیں کہ قبر میں سب سے پہلے عمل کے متعلق سوال ہوگا یا عقیدہ کے بارے میں، اس کے علاوہ
اللہ اور اسلام کے بارے میں صحیح جواب دینے پر کیا جنت مل جاے گی؟
اللہ کے بارے میں جواب دے دو، دین کے بارے میں جواب دے دو ، جب تک نبی اکرم کی پہچان نہیں ہوگی تب تک
اللہ کے بارے میں جواب دے دو، دین کے بارے میں جواب دے دو ، جب تک نبی اکرم کی پہچان نہیں ہوگی تب تک
جان نہیں چھوٹے گی، اسی لیے ہمارا مطالبہ ہے کہ عمل کہ بجاے عقیدہ پر پہلی توجہ دلانی چاہیے
میرے بھائی آپ مکمل پڑھے تیسرا سوال نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ہےاللہ کے بارے میں جواب دے دو، دین کے بارے میں جواب دے دو ، جب تک نبی اکرم کی پہچان نہیں ہوگی تب تک
جان نہیں چھوٹے گی، اسی لیے ہمارا مطالبہ ہے کہ عمل کہ بجاے عقیدہ پر پہلی توجہ دلانی چاہیے
توحید و رسالت کے بارے میں، !!!میرے بھائی آپ مکمل پڑھے تیسرا سوال نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ہے
اور قبر میں سوال توحید اور عقیدہ کے بارے میں ہی ہو گا