lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
دفتر میں شاید آپ کروم کا اپڈیٹ ورزن استعمال کر رہے ہے اور گھر میں شاید آپ نے اب تک کروم کو اپڈیٹ نہیں کیا اسی لئے دونوں جگہ مسلہ الگ ہے، کروم مجھے بھی پسند ہے لیکن اس میں شروع سے ہی ایڈیٹر میں کام کرتے وقت الفاظ ایڈیٹر سے باہر چلے جاتے ہے، اسی وجہ سے اب میں کروم استعمال نہیں کرتا،دفتر میں مجھے بھی کچھ عجیب عجیب لکھائی دکھائی دے رہی تھی اور اب گھر میں درست لکھائی دے رہا ہے الفاظ آگے پیچھے اور پوسٹ سے نکلتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں محترم ارسلان بھائی نے کہا ہے کہ کروم کی جگہ موزیلا استعمال کریں اب دیکھوں گا مگر یہاں کروم بھی درست نظر آ رہا ہے
ہم نے بھی اردو محفل والا حل یہاں اپلائی کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے الفاظ کے درمیان اسپیس بڑھ جانی چاہئے۔ اور کم سے کم ایڈیٹر میں مسئلہ حل ہو جانا چاہئے تھوڑی دیر میں، ان شاءاللہ۔یہاں بھی ایسا ہی مسئلہ زیر بحث ہے :
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/گوگل-کروم-کی-اپ-ڈیٹ-کے-بعد-اردو-محفل-اردو-فونٹ.73446/