- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم !
محترم بھائیو ! ہمیں جامعہ میں اکثر بحوث وغیرہ لکھنے کا اتفاق ہوتا رہتا ہے ۔۔۔۔ چونکہ ہم کلیۃ الحدیث میں ہیں اس لیے عام طور پر شجرۃ الرواۃ بنانے کی ضرورت پڑتی ہے ۔۔۔۔
اس سے پہلے ایک دو دفعہ بحثیں لکھی ہیں ۔۔ لیکن اتنی دیر مواد اکھٹا کرنے اور باقی چیزیں لکھنےمیں دیر نہیں لگتی جتنا وقت یہ ’’ شجرہ ‘‘ لے جاتا ہے ۔۔
اگر کوئی بھائی اس بارے میں معلومات رکھتا ہے تو با خبر کر کے عند اللہ ماجور ہو ۔۔۔۔۔
اگر اس حوالے سے کوئی ویڈیو یا تصویر وغیرہ ہے تو اس کا لنک دے دیں ۔۔۔۔
یا پھر ویسے ہی ذرا اچھی طرح سمجھا دیں ۔۔ جیسا کہ ارسلان بھائی نے یونی کو ڈ میں لکھنے کا طریقہ بڑے آسان انداز میں سمجھایا ہے ۔۔۔۔
ایک بات کا اعتراف کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ مجھے انگریزی سے بہت کم تعلق ہے ۔۔ اس کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ ’’ شجرہ ‘‘ کا انگلش ترجمہ پتا نہیں ۔ اگر پتہ ہوتا تو ساتھ یہ بھی لکھ دیتا تاکہ بات سمجھنی آسان ہوتی کیونکہ عام طور اس مجال کے ماہر لوگ نسبتاً انگلش آسانی سے سمجھتے ہیں ۔۔۔ جواب دیتے ہوئے اس کمزوری کا خیال رکھا جائے ۔۔ اگر ہو سکے تو ۔۔۔ بصورت دیگر ۔۔۔ نا ہونے سے کچھ ہوناتو بہتر ہے ۔۔۔۔
اللہ یجزیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔