• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مائیکرو سوفٹ ورڈ میں شجرہ بنانے کا طریقہ کیا ہے ؟

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم !
محترم بھائیو ! ہمیں جامعہ میں اکثر بحوث وغیرہ لکھنے کا اتفاق ہوتا رہتا ہے ۔۔۔۔ چونکہ ہم کلیۃ الحدیث میں ہیں اس لیے عام طور پر شجرۃ الرواۃ بنانے کی ضرورت پڑتی ہے ۔۔۔۔
اس سے پہلے ایک دو دفعہ بحثیں لکھی ہیں ۔۔ لیکن اتنی دیر مواد اکھٹا کرنے اور باقی چیزیں لکھنےمیں دیر نہیں لگتی جتنا وقت یہ ’’ شجرہ ‘‘ لے جاتا ہے ۔۔
اگر کوئی بھائی اس بارے میں معلومات رکھتا ہے تو با خبر کر کے عند اللہ ماجور ہو ۔۔۔۔۔
اگر اس حوالے سے کوئی ویڈیو یا تصویر وغیرہ ہے تو اس کا لنک دے دیں ۔۔۔۔
یا پھر ویسے ہی ذرا اچھی طرح سمجھا دیں ۔۔ جیسا کہ ارسلان بھائی نے یونی کو ڈ میں لکھنے کا طریقہ بڑے آسان انداز میں سمجھایا ہے ۔۔۔۔
ایک بات کا اعتراف کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ مجھے انگریزی سے بہت کم تعلق ہے ۔۔ اس کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ ’’ شجرہ ‘‘ کا انگلش ترجمہ پتا نہیں ۔ اگر پتہ ہوتا تو ساتھ یہ بھی لکھ دیتا تاکہ بات سمجھنی آسان ہوتی کیونکہ عام طور اس مجال کے ماہر لوگ نسبتاً انگلش آسانی سے سمجھتے ہیں ۔۔۔ جواب دیتے ہوئے اس کمزوری کا خیال رکھا جائے ۔۔ اگر ہو سکے تو ۔۔۔ بصورت دیگر ۔۔۔ نا ہونے سے کچھ ہوناتو بہتر ہے ۔۔۔۔
اللہ یجزیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
67
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
71

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
67
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
71
واياك بھائی،
كيا مسئله حل ہوا ؟
جامعة كے سٹوڈنٹ کی عربى درست ہونی چاہیے
جزى الله خير ما يجزي به المحسنين
اگراس فورم پر اٹيچمنٹس كا اختيار ہوتا تو تصاوير يہاں پوسٹ ہو جاتيں ۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
جامعة كے سٹوڈنٹ کی عربى درست ہونی چاہیے
جزى الله خير ما يجزي به المحسنين
اگراس فورم پر اٹيچمنٹس كا اختيار ہوتا تو تصاوير يہاں پوسٹ ہو جاتيں ۔
اس عبارت میں مفعول ذکر نہیں کیا گیا جو کم از کم عربی کی غلطی نہیں کہلائی جا سکتی!!!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اس عبارت میں مفعول ذکر نہیں کیا گیا جو کم از کم عربی کی غلطی نہیں کہلائی جا سکتی!!!
جزاکم اللہ ۔۔۔
جزی اللہ خیر ما یجزی بہ المحسنین

ویسے اگر ام نور العین بہن غلطی کی تصحیح کردیں تو زیادہ بہتر ہے ۔۔۔
کیونکہ جامعہ کے اسٹوڈنٹ اتنے سمجھ دار نہیں کہ صرف نشاندہی سے سمجھ جائیں ۔۔۔( ابتسامہ)

اللہ ان کے علم میں اضافہ فرمائے ۔۔
 
Top