محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,822
- پوائنٹ
- 1,069
ضرور پڑھیں اور شیئر کریں۔ جزاکم اللہ خیر
**************************
مانا کہ داستان کربلا بڑی دردناک ہے ____
مگر شہید مظلوم سیدنا عثمان غنی رضی الله عنہ کی داستان بھی بڑی کربناک ہے ______
اگر حسین پر کربلا میں تین دن پانی بند رہا _____تو _____
عثمان پر مدینہ میں چالیس دن پانی بند رہا ________
اگر حسین پر فرات... کا پانی بند تھا _____ تو ______
عثمان پر اپنے زر خرید بئر رومہ کا پانی بند تھا ______
اے ذکر کربلا سنا نے والے خطیبو، واعظو شہادت عثمان کا ذکر بھی کرو _____
کیونکہ اگر حسین نواسہء رسول ہے_____
تو عثمان داماد رسول ہے
اگر نواسہ رسول کا امت پر حق ہے _____
تو داماد رسول کا بھی امت پر حق ہے
کون عثمان غنی!
جو جامع القرآن بھی ہے
اور شہید قرآ ن بھی جب باغیوں نے آپ پر حملہ کیا _______
تو آپ قرآن کی تلاوت کر رہے تھے _____
آپ کے خون کے چھینٹے _______ قرآن کی آیت فَسَیَکْفِیْکَھُمُ اللهُ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْم (البقرہ: 137)
پر پڑے ____
تو گویا قرآن آپ کی شہادت کا گواہ بن گیا۔
قیامت کے دن _____
حشر کے میدان میں _____
جب اللہ سبحان و تعالیٰ کی بارگاہ میں شہید حاضر ہوں گے _______
تو کسی کی شہادت کی گواہی ____
بدر کا میدان دے گا
کسی کی شہادت کی گواہی ____ احد کا میدان دے گا
کسی کی شہادت کی گواہی ____ تبوک کا میدان دے گا
کسی کی شہادت کی گواہی ____ خندق کا میدان دے گا
کسی کی شہادت کی گواہی ____ خیبر کا میدان دے گا
کسی کی شہادت کی گواہی ____ کربلا کا میدان دے گا
مگر___
جب حضرت عثمان غنی کی باری آئے گی ______
تو ان کی شہادت کی گواہی اللہ سبحان و تعالیٰ کا قرآن دے گا ______
سبحان الله
سَلَامٌ عَلَیْکُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَ الدَّار (الرعد: 24)
وَمَا عَلَیْنَا اِلَّا الْبَلاَغُ الْمُبِین
(منقول مع التصرف)