Muhammad Waqas
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 12، 2011
- پیغامات
- 356
- ری ایکشن اسکور
- 1,597
- پوائنٹ
- 139
وعلیکم السلام !اسلام علیکم
ماہنامہ الحدیث کے شمارہ نمبر 94 کے صفحہ نمبر 83 میں درج ذیل حوالہ ذکر کیا گیا ہے:
"ہفت روزہ الاعتصام لاہور، جلد 63 شمارہ 42"
مجھے لگا تھا کئی شماروں میں یہ رسالہ بٹا ہوا ہے۔ لیکن یہ صرف ایک ہی شمارہ ہے۔ بس اسے اپلوڈ کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا
میں یہ رسالہ حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہوں کیونکہ میرے پاس موجود نہیں ہے۔جیسے ہی ارینج ہوتا ہے ،اپلوڈ ہو جائے گا ان شاءاللہ۔