کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
کتاب کا نام
مصنف
ناشر
قرآن حکیم اللہ غزوجل کا مقدس کلام ہے دو صفت خداوندی ہے جس طرح اللہ رب العزت کی ذات بے مثال ہے اسی طرح اس کی صفات بھی بے نظیر ہیں قرآن کریم علوم معارف کا ایک بحربےکراں ہے علوم قرآن پر لکھی گئی کتب سے ان علوم کو تنوع او روسعت کااندازہ ہوتاہے علوم قرآن کاایک اہم گوشہ علم القراءات ہے یعنی قرآن کریم کو ازروئے حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم متعدد لہجوں میں پڑھا جاسکتا ہے ماہنامہ رشد نے علم القراءات کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے علم قراءات پر خصوصی نمبر شائع کیے ہیں زیر نظر شمارہ حصہ سوئم ہے اس مین قراءات کی تاریخ وحجیت اور اس کے متعلقہ مباحث پر روشنی ڈالی گئی ہے علاوہ ازیں قراءات کے حوالے سے پائے جانے والے اہل استشراق اور ان کے مشرقی تلامذہ کے شبہات کا بھی مدلل ،ٹھوس اور علمی وتحقیقی انداز سے ازالہ گیا ہے نیز اس کے ساتھ متعدد قراء کرام کے سوانح بھی مربع کی گئے ہیں اسی طرح بعض معروف اہل علم کے انٹرویو اور علمی مکاتیب بھی شامل اشاعت ہیں رشد کے قراءات نمبر بلاشبہ علم قراءات پر ایک عظیم انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتے ہیں اور اشاعت علوم قرآنی میں منفرد مقام کے حامل ہیں باری تعالی ادارہ رشد کی اس کاوش کو شرف سے قبولیت سے نوازے او راہل اسلام کےلیے مفید ونافع بنائے-
اہم نوٹ
یہ دراصل کتاب نہیں ہے بلکہ ماہنامہ رشد کا خصوصی قراءت نمبر کا حصہ سوئم ہے۔حصہ اول ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں۔ اور حصہ دوم ڈاؤنلوڈ کرنے کےلیے یہاں پرکلک کریں
کتب سیکشن میں شائع کرنے کی سب سے بڑی وجہ اس کی اہمیت ہے۔ قراءات سبعہ و عشرہ کے موضوع پر اس سے زیادہ جامع و وقیع علمی مضامین کا مجموعہ اردو زبان میں غالباً موجود نہیں۔
ماہنامہ رشد کا علم قراءات نمبر(حصہ سوئم)
مصنف
مختلف اہل علم
ناشر
مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور
تبصرہ