ماشاءاللہ اچھا قدم ہے اللہ اس کو کامیاب کرئے آمین
میں اس میں حصہ ڈالتا مگر ابھی ممکن نہیں ہے کیونکہ مجھے ابھی شاپ پر لیپ ٹاپ استعمال کرنے کی اجازت نہیں رہی ہے اسی لیئے میں کم ہی نظر آتا ہوں میرے کزن بریلوی ہیں اس لیئے ان کو تکلیف ہوتی تھی جب میں ان کے عقائد کے خلاف لکھتا تھا وہ ان کی شاپ میں بیٹھ کر،
کوشش میں ہوں کہ اپنی شاپ ڈال لوں مگر ابھی تک کامیابی نہیں مل رہی جب اپنی شاپ ڈالنے میں کامیابی مل گئی پھر ان شاءاللہ پھر سے فورمز پر متحرک ہو جاؤں گا۔
آپ بھائی لوگ دعا کریں خاص کر قیام الیل میں کہ اللہ مجھے کامیابی عطاء فرمائے اور میں اپنا کام شروع کر سکوں۔