• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ما مصدریہ ظرفیہ اور غیر ظرفیہ میں فرق کرنے کا ذریعہ

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
سورۃ المزمل میں ،، واصبرعلی ما یقولون۔۔میں ۔ما موصولہ ہے اور۔یقولون۔ اس کا صلہ۔اصل عبارت یوں ہوگی ۔ما یقولونہ۔۔ ہ ضمیر محذوف ما کیطرف لوٹے گی۔ اور معنی ہوگا ۔ اور تم صبر کرو ان باتوں پر جسکو وہ لوگ کہتے ہیں۔ اب یہاں آپ ما کو مصدریہ بھی مان سکتے ہیں۔ پہر عبارت یوں ہوگی۔۔واصبر علی قولھم۔،،،کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ مصدریہ ہونے کے ساتھ ساتھ اس میں وقت ملحوظ ہوتا ہےاس وقت اسے مصدریہ ظرفیہ کہتے ہیں جیسے۔اوصانی بالصلوۃ والزکوۃما دمت حیا۔یعنی مدۃ دوامی حیا۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
عربی قواعد الگ ہیں اور انگریزی قواعد الگ دونوں کا ایک دوسرے سے کویی تعلق نہیں اسلیے عربی قواعد سمجھاتے وقت انگریزی قواعد کا سہارا لینا درست نہیں ۔ پہلے خود اچھی طرح سمجھ لیں پہر سمجھاییں گے تو اچھا رہے گا ، ورنہ ادھر ادھر بھٹکنے سے کویی فایدہ نہ ہوگا ۔
 
Top