- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 1,118
- ری ایکشن اسکور
- 4,480
- پوائنٹ
- 376
اب شیخ محترم کا کیا حال ہے ؟لاباس طھور ان شاء اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ
فضیلۃ الشیخ مولانا مبشر احمد ربانی صاحب حفظہ اللہ شدید بیمار ہیں , اور وہ لاہور کارڈیالوجی میں داخل ہیں۔
احباب سے درخواست ہے کہ انکی صحت کے لیے خصوصی دعاء فرمائیں ۔
اللہم مذہب البأس رب الناس واشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما
اذهب البأس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما
’’اے اللہ! بیماری دور کر دے، اے انسانوں کے پالنے والے! شفاء عطاء فرماتو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے‘‘
آمین یا رب العالمینوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رب کریم استاد محترم کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
کل بروز سوموار فضیلۃ الشیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کو دوبارہ سانس کی تکلیف ہوگئی تھی جس وجہ سے انہیں دوبارہ آئی سی یو(ICU)میں داخل کر لیا گیا ہے۔
آپ حضرات سے خصوصی دعاوں کی اپیل ہے۔