| عناوین | | صفحہ نمبر |
|---|
| کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان | | 25 |
| باب: ناحق خون بہانا حرام ہے | | 25 |
| باب: مومن کا خون انتہائی قابل تعظیم ہے | | 38 |
| باب: کبیرہ گناہوں کا ذکر | | 51 |
| باب: سب سے بڑے گناہ کا ذکر اور واصل عن ابی وائل عن عبداللہ کی حدیث میں یحییٰ اور عبدالرحمن کے سفیان پر اختلاف کا بیان | | 55 |
| باب: کن جرائم کی وجہ سے مسلمان کا خون بہانا جائز ہے؟ | | 57 |
| باب: جو آدمی (مسلمانوں کی) جماعت سے الگ ہو جائے اسے قتل کرنا اور عرفجہ کی حدیث میں زیاد بن علاقہ پر (راویوں کے) اختلاف کا بیان | | 60 |
| باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: «انما جزاء الذين يحاربون الله ورسوله ...... من الارض» کی تفسیر، یعنی ”جو لوگ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول سے لڑتے ہیں اور زمین میں فساد پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں، ان کی سزا یہ ہے کہ وہ بری طرح قتل کر دیے جائیں یا انہیں بری طرح سولی پر لٹکا دیا جائے یا ان کے ہاتھ پاؤں مخالف سمتوں سے بری طرح کاٹ دیے جائیں یا انہیں جلا وطن کر دیا جائے۔“ اور (اس کا بیان کہ) یہ آیت کن لوگوں کے بارے میں نازل ہوئی نیز حضرت انس رضی اللہ عنہ کی اس حدیث کے ناقلین کے اختلاف الفاظ کا ذکر | | 63 |
| باب: حمید کی حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ناقلین کے اختلاف کا ذکر | | 69 |
| باب: اس حدیث میں یحییٰ بن سعید پر طلحہ بن مصرف اور معاویہ بن صالح کے اختلاف کا ذکر | | 74 |
| باب: مثلہ کرنے کی ممانعت کا بیان | | 82 |
| باب: سولی پر لٹکانے کا بیان | | 83 |
| باب: (مسلمانوں کا) غلام مشرکوں کے علاقے میں بھاگ جائے تو؟ نیز شعبی سے مروی جریر کی حدیث میں ناقلین حدیث کے الفاظ کے اختلاف کا ذکر | | 84 |
| باب: ابو اسحاق (کی روایت) پر (راویوں کے) اختلاف کا بیان | | 86 |
| باب: مرتد کا حکم | | 88 |
| باب: مرتد کی توبہ (قبول ہو سکتی ہے) | | 96 |
| باب: جو شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دے، اس کے لیے کیا حکم ہے؟ | | 99 |
| باب: اس حدیث میں اعمش پر (اس کے شاگردوں کے) اختلاف کا بیان | | 102 |
| باب: جادو کا بیان | | 107 |
| باب: جادوگروں کے بارے میں کیا حکم ہے؟ | | 112 |
| باب: اہل کتاب کے جادوگروں کا بیان | | 113 |
| باب: جس شخص کا مال چھیننے کی کوشش کی جائے وہ کیا کرے؟ | | 115 |
| باب: جو شخص اپنے مال کی حفاظت کرتا ہوا مارا جائے | | 118 |
| باب: جو شخص اپنے گھر والوں کے دفاع میں مارا جائے؟ | | 122 |
| باب: جو شخص اپنے دین کو بچانے کے لیے لڑائی کرے؟ | | 122 |
| باب: جو آدمی اپنے حق کی خاطر لڑائی کرے؟ | | 123 |
| باب: جو شخص تلوار ننگی کر کے لوگوں پر چلائے؟ | | 124 |
| باب: مسلمان سے (مسلح) لڑائی لڑنا (کفر کی بات ہے) | | 132 |
| باب: جو شخص کسی مبہم جھنڈے کے نیچے لڑے، اس کی بابت شدید وعید | | 137 |
| باب: مسلمان کا قتل حرام ہے | | 139 |
| مال فے اور مال غنیمت کی تقسیم کے مسائل | | 149 |
| بیعت سے متعلق احکام و مسائل | | 171 |
| باب: سمع و طاعت کی بیعت | | 174 |
| باب: یہ بیعت کہ ہم حاکم سے حکومت نہیں چھینیں گے | | 175 |
| باب: حق بات کہنے کی بیعت | | 176 |
| باب: عدل و انصاف کی بات کہنے پر بیعت کرنا | | 177 |
| باب: اطاعت کی بیعت کرنا اگرچہ دوسروں کو ترجیح دی جائے | | 177 |
| باب: ہر مسلمان کے لیے خلوص و خیر خواہی کی بیعت | | 179 |
| باب: میدان جنگ سے نہ بھاگنے کی بیعت | | 180 |
| باب: موت پر بیعت (بھی درست ہے) | | 181 |
| باب: جہادی بیعت | | 181 |
| باب: ہجرت پر بیعت | | 184 |
| باب: ہجرت کا معاملہ | | 185 |
| باب: دیہاتی و بدوی کی ہجرت | | 186 |
| باب: ہجرت کی ایک تشریح | | 187 |
| باب: ہجرت کی ترغیب | | 188 |
| باب: انقطاع ہجرت کی بابت اختلاف کا ذکر | | 188 |
| باب: ہر پسند و ناپسند حکم کی اطاعت کی بیعت | | 192 |
| باب: مشرکین سے علیحدگی کی بیعت | | 193 |
| باب: عورتوں سے بیعت لینا | | 195 |
| باب: آفت زدہ شخص کی بیعت | | 197 |
| باب: بچے کی بیعت | | 198 |
| باب: غلام کی بیعت | | 199 |
| باب: بیعت کی واپسی کا مطالبہ کرنا | | 200 |
| باب: جو شخص ہجرت کرنے کے بعد دوبارہ اعرابی بن جائے | | 201 |
| باب: بیعت ان امور میں ہے جو انسان کی استطاعت میں ہوں | | 202 |
| باب: جو شخص امام کی بیعت کرے، اس کے ہاتھ میں ہاتھ دے اور اسے خلوص کا یقین دلائے تو (اس پر کیا ذمہ داری عائد ہوتی ہے)؟ | | 204 |
| باب: امام (امیر) کی اطاعت کا شوق دلانا اور اس پر ابھارنا | | 206 |
| باب: اطاعت امام کی ترغیب دینا | | 207 |
| باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: «واولي الامر منكم» کی وضاحت | | 208 |
| باب: امام (شرعی حکمران) کی نافرمانی پر سخت وعید | | 209 |
| باب: امام کے حقوق و فرائض کیا ہیں؟ | | 210 |
| باب: امام کے ساتھ خلوص کا برتاؤ کیا جائے | | 211 |
| باب: امام کے مشیر اور راز دان (اچھے ہونے چاہئیں) | | 214 |
| باب: امام کا وزیر (بھی نیک اور مخلص ہونا چاہیے) | | 215 |
| باب: اگر کسی کو گناہ کا حکم دیا جائے اور وہ اطاعت کرے تو .....؟ | | 217 |
| باب: ظلم پر امیر کی مدد کرنے والے شخص کے لیے وعید | | 218 |
| باب: جو شخص ظلم کے معاملے میں امیر کا ساتھ نہ دے؟ | | 219 |
| باب: جو شخص ظالم امیر (حکمران) کے سامنے کلمہ حق کہے اس کی فضیلت | | 220 |
| باب: جو شخص اپنی بیعت کا وفادار رہے اس کا ثواب | | 221 |
| باب: امارت (اور عہدے) کی حرص و خواہش ناپسندیدہ ہے | | 222 |
| عقیقے سے متعلق احکام و مسائل | | 223 |
| باب: لڑکے کی طرف سے دو بکریاں (ذبح کرنے کا بیان) | | 223 |
| باب: لڑکے کا عقیقہ | | 225 |
| باب: لڑکی کا عقیقہ | | 226 |
| باب: لڑکی کی طرف سے کتنے جانور ذبح کیے جائیں؟ | | 226 |
| باب: عقیقہ کب کیا جائے؟ | | 228 |
| فرع اور عتیرہ سے متعلق احکام و مسائل | | 231 |
| باب: (اس کا بیان کہ) فرع اور عتیرہ درست نہیں | | 231 |
| باب: عتیرہ کی تفسیر | | 235 |
| باب: فرع کی تفسیر | | 238 |
| باب: مردار کا چمڑا | | 239 |
| باب: مردار کے چمڑے کو کس چیز سے دباغت دی جائے؟ | | 245 |
| باب: جب مردار جانور کے چمڑے کو رنگ دیا جائے تو اس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے | | 247 |
| باب: درندوں کے چمڑے سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت | | 248 |
| باب: مردار کی چربی سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت | | 249 |
| باب: اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیز سے (کسی بھی طرح) فائدہ اٹھانے کی ممانعت | | 250 |
| باب: چوہا گھی میں گر جائے تو .....؟ | | 251 |
| باب: مکھی برتن میں گر جائے (تو کیا کیا جائے)؟ | | 253 |
| شکار اور ذبیحے سے متعلق احکام و مسائل | | 255 |
| باب: شکار کرتے وقت بسم اللہ پڑھنے کا حکم | | 255 |
| باب: وہ جانور کھانا حرام ہے جس پر بسم اللہ نہ پڑھی گئی ہو | | 257 |
| باب: سدھائے ہوئے کتے کا شکار | | 257 |
| باب: اس کتے کا شکار جو سدھایا نہ گیا ہو | | 258 |
| باب: اگر کتا شکار کو قتل کر دے تو؟ | | 259 |
| باب: اگر اپنے کتے کے ساتھ کوئی اور کتا پائے جس کو چھوڑتے وقت بسم اللہ نہیں پڑھی گئی تو؟ | | 260 |
| باب: جب کوئی شخص اپنے کتے کے ساتھ کوئی اور کتا پائے تو؟ | | 260 |
| باب: کتا شکار سے کھانا شروع کر دے تو؟ | | 263 |
| باب: کتے قتل کرنے کا حکم | | 264 |
| باب: کس قسم کے کتے مارنے کا حکم دیا گیا تھا؟ | | 266 |
| باب: فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں (ناجائز) کتا ہو | | 268 |
| باب: جانوروں (کی حفاظت) کے لیے کتا رکھنے کی رخصت | | 270 |
| باب: شکار کے لیے کتا رکھنے کی رخصت | | 271 |
| باب: کھیتی کی حفاظت کے لیے کتا رکھنے کی رخصت | | 272 |
| باب: کتے کی قیمت (لینے دینے) کی ممانعت | | 274 |
| باب: شکاری کتے کی قیمت (لینے دینے) کی رخصت | | 275 |
| باب: گھریلو جانور وحشی بن جائے (جنگلی جانور کی طرح بھاگ جائے) تو؟ | | 278 |
| باب: کوئی شخص شکار پر تیر چلائے اور وہ پانی میں گر جائے تو؟ | | 279 |
| باب: جو شخص جانور کو تیر مارے پھر وہ اس سے غائب ہو جائے تو؟ | | 281 |
| باب: شکار بدبودار ہو جائے تو؟ | | 282 |
| باب: معراض تیر کا شکار | | 283 |
| باب: جس جانور کو معراض تیر عرض کے بل لگے؟ | | 284 |
| باب: جس جانور کو معراض کی نوک لگے؟ | | 284 |
| باب: شکار کے پیچھے چلتے جانا | | 285 |
| باب: خرگوش (کی حلت) کا بیان | | 286 |
| باب: سانڈے کا بیان | | 289 |
| باب: لگڑ بگڑ کا بیان | | 296 |
| باب: درندوں کو کھانا حرام ہے | | 297 |
| باب: گھوڑے کا گوشت کھانا حلال ہے | | 299 |
| باب: گھوڑے کا گوشت کھانا حرام ہے؟ | | 300 |
| باب: گھریلو گدھوں کا گوشت کھانا حرام ہے | | 302 |
| باب: جنگلی گدھوں کا گوشت کھانا جائز ہے | | 306 |
| باب: مرغ کا گوشت کھانا بھی جائز ہے | | 308 |
| باب: چڑیا کا گوشت کھانا بھی حلال ہے | | 310 |
| باب: سمندری مردہ جانوروں کا حکم | | 311 |
| باب: مینڈک کا حکم | | 317 |
| باب: ٹڈی کا بیان | | 318 |
| باب: چیونٹی کو قتل کرنے کا بیان | | 319 |
| قربانی سے متعلق احکام و مسائل | | 323 |
| باب: جو شخص قربانی کرنا چاہتا ہو وہ اپنے بال نہ کاٹے | | 331 |
| باب: جو شخص قربانی کی طاقت نہ رکھتا ہو | | 333 |
| باب: امام اپنی قربانی عیدگاہ میں ذبح کرے | | 334 |
| باب: دوسرے لوگ بھی قربانی عیدگاہ میں ذبح کر سکتے ہیں | | 335 |
| باب: جن جانوروں کی قربانی منع ہے، ان کا بیان: کانے جانور کی (قربانی منع ہے) | | 336 |
| باب: لنگڑے جانور کا بیان | | 337 |
| باب: انتہائی کمزور جانور کی قربانی (بھی درست نہیں) | | 338 |
| باب: جس جانور کے کان کا اگلا کنارہ کٹا ہو (اس کی قربانی جائز نہیں) | | 339 |
| باب: جس جانور کے کان کا پچھلا کنارہ کٹا ہو | | 340 |
| باب: جس جانور کے کان میں سوراخ ہو | | 340 |
| باب: جس جانور کا کان چرا ہوا ہو | | 340 |
| باب: ٹوٹے ہوئے سینگ والے جانور (کی قربانی) کا بیان | | 341 |
| باب: مسنہ اور جذعہ جانور (کی قربانی) کا بیان | | 342 |
| باب: مینڈھے کی قربانی کا بیان | | 346 |
| باب: قربانی میں اونٹ کتنے افراد کی طرف سے کفایت کر سکتا ہے؟ | | 348 |
| باب: قربانی میں گائے کتنے افراد کی طرف سے کفایت کر سکتی ہے؟ | | 350 |
| باب: امام سے پہلے قربانی ذبح کرنا | | 351 |
| باب: تیز دھار پتھر کے ساتھ ذبح کرنا بھی جائز ہے | | 355 |
| باب: (تیز دھار) لکڑی سے بھی ذبح کیا جا سکتا ہے | | 356 |
| باب: ناخن کے ساتھ ذبح کرنے کی ممانعت کا بیان | | 357 |
| باب: دانت کے ساتھ ذبح کرنا (منع ہے) | | 358 |
| باب: (ذبح کے لیے) چھری تیز کرنے کا حکم | | 359 |
| باب: ذبح والے جانور کو نحر اور نحر والے کو ذبح کرنے کی رخصت کا بیان | | 360 |
| باب: جس جانور میں درندے نے دانت گاڑ دیے ہوں اسے ذبح کرنا | | 361 |
| باب: جانور کنویں میں گر جائے اور اس کے حلق تک نہ پہنچا جا سکے تو کیسے ذبح کیا جائے؟ | | 362 |
| باب: کوئی جانور چھوٹ جائے اور قابو میں نہ آ سکے تو؟ | | 362 |
| باب: ذبح اچھی طرح کرنا چاہیے | | 364 |
| باب: قربانی کے جانور کے ایک پہلو پر پاؤں رکھنا | | 366 |
| باب: قربانی ذبح کرتے وقت اللہ تعالیٰ کا نام لینا | | 367 |
| باب: قربانی ذبح کرتے وقت تکبیر پڑھنا | | 367 |
| باب: قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا | | 368 |
| باب: کوئی شخص کسی دوسرے کی قربانی بھی ذبح کر سکتا ہے | | 368 |
| باب: ذبح والا جانور نحر کرنا | | 369 |
| باب: جو شخص غیر اللہ کی خاطر ذبح کرے؟ | | 370 |
| باب: تین دن سے زائد قربانیوں کا گوشت کھانے یا رکھنے کی ممانعت | | 371 |
| باب: اس کی اجازت کا بیان | | 373 |
| باب: قربانی کا گوشت ذخیرہ کرنے کا بیان | | 376 |
| باب: یہودیوں کا ذبح شدہ جانور | | 379 |
| باب: غیر معروف شخص کا ذبح شدہ جانور؟ | | 380 |
| باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ”جس ذبیحے پر اللہ تعالیٰ کا نام نہ لیا گیا ہو، اسے مت کھاؤ“ کی تفسیر | | 381 |
| باب: مجثمہ کی ممانعت کا بیان | | 382 |
| باب: جو شخص چڑیا (یا کسی اور حلال جانور) کو ناحق مارے | | 384 |
| باب: گندگی کھانے والے جانور کا گوشت کھانے کی ممانعت کا بیان | | 386 |
| باب: جلالہ کا دودھ پینے کی ممانعت کا بیان | | 387 |
| خرید و فروخت سے متعلق احکام و مسائل | | 389 |
| باب: کمانے (محنت کرنے) کی ترغیب | | 391 |
| باب: کمائی کے دوران مشتبہ چیزوں سے بچنا | | 393 |
| باب: تجارت کا بیان | | 396 |
| باب: تاجروں کو خرید و فروخت میں کس چیز سے پرہیز کرنا چاہیے؟ | | 397 |
| باب: جو شخص اپنے سامان کو جھوٹی قسم کھا کر بیچے؟ | | 399 |
| باب: سودے میں دھوکا دینے کے لیے قسم کھانا | | 401 |
| باب: اس شخص کو صدقہ کرنے کا حکم جو خرید و فروخت کے وقت قصداً قسم نہیں کھاتا (اتفاقاً قسم نکل جاتی ہے) | | 403 |
| باب: خرید و فروخت کرنے والوں کو جدا ہونے سے پہلے بیع کی واپسی کا اختیار ہے | | 403 |
| باب: نافع کی حدیث کے الفاظ میں (راویوں کے) اختلاف کا بیان | | 404 |
| باب: اس حدیث کے الفاظ میں عبداللہ بن دینار پر (راویوں کا) اختلاف | | 409 |
| باب: سودا کرنے والے دو شخص جب تک جسمانی طور پر ایک دوسرے سے الگ نہیں ہوتے ان کو واپسی کا اختیار باقی رہتا ہے | | 412 |
| باب: سودے میں دھوکا لگتا ہو تو؟ | | 413 |
| باب: وہ جانور جس کا دودھ دوہنا (دھوکا دینے کے لیے) روک دیا جائے | | 414 |
| باب: تصریہ منع ہے، وہ یہ ہے کہ اونٹنی یا بکری کے تھن باندھ دیے جائیں اور دو تین دن دودھ دوہنا چھوڑ دیا جائے تاکہ دودھ جمع ہو جائے اور خریدنے والا دودھ زیادہ سمجھ کر جانور کی زیادہ قیمت لگائے | | 415 |
| باب: نفع اسی کو ملے گا جو چیز کا ضامن ہو | | 418 |
| باب: شہری آدمی کا اعرابی کی چیز بیچنا | | 419 |
| باب: شہری کے لیے دیہاتی کا مال بیچنا جائز نہیں | | 420 |
| باب: تجارتی قافلے کو منڈی سے باہر جا کر ملنا | | 422 |
| باب: اپنے مسلمان بھائی کے بھاؤ پر بھاؤ کرنا | | 424 |
| باب: اپنے (مسلمان) بھائی کے سودے پر سودا کرنا | | 425 |
| باب: نجش یعنی بھاؤ بڑھانے کا حیلہ کرنا منع ہے | | 426 |
| باب: نیلامی والی بیع | | 427 |
| باب: بیع ملامسہ کا بیان | | 428 |
| باب: اس (ملامسہ) کی تفسیر | | 429 |
| باب: بیع منابذہ کا بیان | | 430 |
| باب: اس (منابذہ) کی تفسیر | | 431 |
| باب: کنکریوں والی بیع کا بیان | | 433 |
| باب: پھل پکنے سے پہلے اس کی بیع کا بیان | | 435 |
| باب: صلاحیت ظاہر ہونے سے پہلے اس شرط پر پھل خریدنا کہ خریدار انہیں (درختوں سے) کاٹ اور توڑ لے گا، پکنے تک (درختوں پر) باقی نہیں رکھ چھوڑے گا | | 438 |
| باب: ناگہانی آفات سے پہنچنے والے نقصان کی تلافی | | 439 |
| باب: کئی سال کے لیے پھل بیچنا | | 442 |
| باب: کھجور کے (درخت پر نہ لگے ہوئے) تازہ پھل کا خشک کھجوروں سے سودا کرنا | | 442 |
| باب: تازہ انگور منقی کے بدلے بیچنا | | 444 |
| باب: عرایا (عطیے کے درختوں) کا پھل اندازاً ان کے برابر خشک کھجوروں کے عوض بیچنا | | 445 |
| باب: عطیے کے درختوں کا پھل تازہ کھجوروں کے عوض بھی فروخت کرنا | | 446 |
| باب: خشک کھجوروں کو تازہ کھجوروں کے عوض خریدنا | | 448 |
| باب: کھجوروں کے ایک ڈھیر کا سودا، جس کا ماپ معلوم نہیں، مقررہ ماپ کی کھجوروں کے ساتھ کرنا | | 450 |
| باب: غلے کے ڈھیر کا سودا غلے کے ڈھیر سے کرنا | | 451 |
| باب: کھیتی کی خشک غلے (اناج) کے عوض بیع | | 451 |
| باب: سفید ہونے سے پہلے سٹے اور بالی کی بیع (کی ممانعت کا بیان) | | 452 |
| باب: کھجور کی بیع کھجور کے بدلے میں کمی بیشی کے ساتھ (جائز نہیں) | | 453 |
| باب: کھجوروں کی کھجوروں کے ساتھ بیع (کیسے ہونی چاہیے؟) | | 457 |
| باب: گندم کی گندم کے ساتھ بیع (کیسے ہونی چاہیے؟) | | 458 |
| باب: جو کی جو سے بیع (کم و بیش نہیں ہونی چاہیے) | | 462 |
| باب: دینار کو دینار کے بدلے فروخت کرنا | | 467 |
| باب: درہم کا سودا درہم سے کرنا | | 468 |
| باب: سونے کی بیع سونے کے ساتھ کرنا | | 468 |
| باب: ایسے ہار کو سونے کے عوض خریدنا جس میں سونے کے علاوہ موتی اور منکے بھی ہوں | | 470 |
| باب: چاندی کو سونے کے عوض ادھار فروخت کرنا | | 471 |
| باب: چاندی کی سونے کے عوض اور سونے کی چاندی کے ساتھ بیع کرنا | | 473 |
| باب: سونے کی جگہ چاندی لینا اور چاندی کی جگہ سونا لینا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی روایت کے ناقلین کے الفاظ کے اختلاف کا ذکر | | 477 |
| باب: سونے کی جگہ چاندی لینا | | 479 |
| باب: تولتے وقت زیادہ دینا (چاہیے) | | 480 |
| باب: تولتے وقت جھکا کر دینا | | 481 |
| باب: غلہ قبضے میں لینے سے پہلے بیچنا (منع ہے) | | 483 |
| باب: ماپ کر خریدا ہوا غلہ قبضے میں لینے سے پہلے بیچنے کی ممانعت کا بیان | | 487 |
| باب: اندازاً خریدا ہوا غلہ پہلی جگہ سے منتقل کیے بغیر بیچنے کی ممانعت کا بیان | | 488 |
| باب: کوئی شخص ایک مدت تک غلہ ادھار خریدے اور بیچنے والا اس کی قیمت کی جگہ کوئی اور چیز گروی رکھ لے (تو جائز ہے) | | 490 |
| باب: گھر (حالت اقامت) میں ہوتے ہوئے (کوئی چیز) گروی رکھنا | | 491 |
| باب: جو چیز بیچنے والے کے پاس نہ ہو اس کی بیع | | 492 |
| باب: غلے میں بیع سلم کرنا | | 494 |
| باب: منقی میں بیع سلم کرنا | | 495 |
| باب: پھلوں میں بیع سلم کرنا | | 496 |
| باب: کسی سے حیوان قرض لینا | | 497 |
| باب: حیوان کی حیوان کے بدلے ادھار بیع (ناجائز ہے) | | 500 |
| باب: حیوان کے بدلے حیوان کی نقد کم و بیش بیع کرنا | | 501 |
| باب: حمل کے حمل کی بیع (ناجائز ہے) | | 502 |
| باب: اس بیع کی تفسیر | | 503 |
| باب: (پھل وغیرہ کی) کئی سال کے لیے بیع کرنا | | 504 |
| باب: معین مدت تک ادھار سودا (جائز ہے) | | 505 |
| باب: قرض اور بیع، اس سے مراد یہ ہے کہ قرض کی شرط پر سامان بیچے | | 506 |
| باب: ایک بیع میں دو شرطیں لگانا اور اس سے مراد یہ ہے کہ بیچنے والا کہے کہ ایک ماہ کے ادھار پر یہ بھاؤ ہوگا اور دو ماہ کے ادھار پر بھاؤ دوسرا ہوگا | | 507 |
| باب: ایک سودے میں دو سودے کرنا اور اس سے مراد یہ ہے کہ بیچنے والا کہے کہ میں تجھے یہ سامان نقد سو درہم میں اور ادھار دو سو درہم میں بیچتا ہوں | | 508 |
| باب: بیع میں استثنا کرنا منع ہے الا یہ کہ وہ معلوم ہو | | 509 |
| باب: کھجور کے درخت بیچے جائیں اور خریدنے والا ان کا پھل مستثنیٰ کرے تو؟ | | 510 |
| باب: غلام بیچا جائے اور خریدار اس کے مال کی شرط لگائے (تو مال خریدار کا ہوگا) | | 511 |
| باب: بیع میں کوئی شرط لگا لی جائے تو بیع اور شرط دونوں درست ہوں گے | | 511 |
| باب: اگر بیع میں کوئی فاسد شرط لگائی جائے تو بیع صحیح ہوگی البتہ وہ شرط غیر معتبر ہوگی | | 518 |
| باب: مال غنیمت کو تقسیم سے پہلے بیچنا | | 523 |
| باب: مشترکہ چیز کی بیع کا بیان | | 524 |
| باب: بیع کے وقت گواہ نہ بنائے جائیں تو اس کی گنجائش ہے | | 525 |
| باب: بیچنے اور خریدنے والے میں قیمت کا اختلاف ہو جائے تو؟ | | 527 |
| باب: اہل کتاب سے لین دین اور سودے کرنا | | 528 |
| باب: مدبر غلام کی بیع | | 529 |
| باب: مکاتب غلام کو فروخت کرنا | | 531 |
| باب: مکاتب نے اپنی کتابت سے کچھ بھی ادا نہ کیا ہو تو اسے بیچا جا سکتا ہے | | 532 |
| باب: ولاء کی بیع (منع ہے) | | 533 |
| باب: پانی کی بیع | | 534 |
| باب: زائد اور فالتو پانی بیچنا | | 536 |
| باب: شراب بیچنا | | 537 |
| باب: کتے کی بیع | | 539 |
| باب: کیا کوئی کتا مستثنیٰ ہے؟ | | 540 |
| باب: خنزیر کی بیع | | 540 |
| باب: اونٹ کی جفتی کی بیع | | 541 |
| باب: ایک آدمی کوئی چیز خریدتا ہے پھر مفلس ہو جاتا ہے اور وہ چیز بعینہ اس کے پاس پائی جاتی ہے تو؟ | | 544 |
| باب: ایک شخص کوئی سامان بیچتا ہے، بعد میں اس سامان کا مالک کوئی اور نکل آتا ہے تو؟ | | 546 |
| باب: قرض لینے کا بیان | | 549 |
| باب: قرض کی بابت شدید وعید | | 550 |
| باب: قرض لینے کی گنجائش بھی ہے | | 552 |
| باب: مالدار شخص کا ادائیگی میں ٹال مٹول کرنا | | 553 |
| باب: حوالہ (مقروض کا قرض خواہ کو کسی مالدار شخص کے حوالے کرنا جائز ہے) | | 554 |
| باب: قرض کی کفالت (کوئی شخص مقروض کی طرف سے ادائیگی کا ذمہ دار بن سکتا ہے) | | 555 |
| باب: ادائیگی اچھے طریقے سے کرنی چاہیے | | 556 |
| باب: لین دین اور قرض کی واپسی کا مطالبہ اچھے طریقے اور نرمی سے کرنا چاہیے | | 556 |
| باب: مال کے بغیر شرکت کا بیان | | 558 |
| باب: غلام میں شرکت | | 559 |
| باب: کھجور کے درختوں میں شرکت کا بیان | | 560 |
| باب: احاطے میں شرکت کا بیان | | 560 |
| باب: شفعہ اور اس کے احکام | | 561 |