• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مترجم سنن نسائی دار العلم جلد پنجم

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,696
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
مترجم سنن نسائی دار العلم جلد پنجم
مصنف
امام ابو عبد الرحمٰن احمد بن شعیب النسائی

ناشر
دار العلم، ممبئی
​
Title Page --- Mutarjam-Sunan-Nasai-05.jpg

تبصرہ

احکام الٰہی کے متن کا نام قرآن مجید ہے، اور اس کی شرح و تفصیل کا نام حدیث رسول ہے۔آپ ﷺ کی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے ۔ رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچایا، پھر ان کے بعد ائمہ محدثین نے ان کو مدون کیا اور علماء امت نے ان کے تراجم و شروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ۔خدمت حدیث کے سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی و تصنیفی خدمات بھی قابل قدر ہیں۔ عہد قریب میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اور مولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریسی خدمات سے ہندوستان میں حدیث نبویہ کو بڑا فروغ ملا، پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کا اردو زبان میں ترجمہ کر کے برصغیر میں حدیث کو عام کرنے کا عظیم کارنامہ سر انجام دیا۔ زیر نظر کتاب ’’ مترجم سنن نسائی ‘‘دار السلام کا مطبوعہ نسخہ جسے ’’دار العلم ‘‘انڈیا نے سات جلدوں میں شائع کیا ہے اس میں تخریج و تحقیق کا کام مولانا حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ،جبکہ ترجمہ و فوائد شیخ الحدیث مولانا حافظ محمد امین حفظہ اللہ کی محنت و کاوش کا نتیجہ ہے۔اللہ تعالیٰ ان سب کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے۔آمین(م۔ا)
لنک کتاب​
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,696
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
جہاد سے متعلق احکام و مسائل 27
باب: جہاد فرض ہے 27
باب: جہاد چھوڑنا سخت گناہ ہے 37
باب: لشکر سے پیچھے رہنے کی اجازت 38
باب: (جہاد سے پیچھے) بیٹھ رہنے والوں پر مجاہدین کی فضیلت کا بیان 39
باب: جس شخص کے والدین (حاجت مند) ہوں اسے پیچھے رہنے کی اجازت ہے 42
باب: جس شخص کی والدہ ہو اسے بھی جنگ سے پیچھے رہنے کی اجازت ہے 42
باب: جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں اپنی جان و مال کے ساتھ جہاد کرے اس کی فضیلت؟ 43
باب: جو شخص پیدل اللہ تعالیٰ کے راستے میں کام کرے اس کی فضیلت 44
باب: اس شخص کی فضیلت جس کے قدم اللہ کے راستے میں غبار آلود ہوں 49
باب: اس آنکھ کا ثواب جو اللہ عزوجل کے راستے میں بیدار رہے 50
باب: اللہ تعالیٰ کے راستے میں صبح کے وقت جانے کی فضیلت 50
باب: اللہ تعالیٰ کے راستے میں شام کے وقت جانے کی فضیلت 51
باب: جہاد کو جانے والے اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں 52
باب: اللہ تعالیٰ جہاد فی سبیل اللہ کے لیے کس چیز کا ضامن ہے؟ 52
باب: اگر کوئی لشکر غنیمت حاصل نہ بھی کر سکے تو اسے ثواب ضرور ملے گا 54
باب: اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد کرنے والے کی مثال 55
باب: کون سا عمل جہاد فی سبیل اللہ کے برابر ہو سکتا ہے؟ 56
باب: مجاہد فی سبیل اللہ کا درجہ 57
باب: اس شخص کی فضیلت جس نے اسلام قبول کیا، ہجرت کی اور جہاد کیا 59
باب: اس شخص کی فضیلت جو اللہ عزوجل کے راستے میں جوڑا خرچ کرے 61
باب: جو شخص اس لیے لڑائی لڑتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا کلمہ بلند ہو 62
باب: جو شخص بہادر کہلانے کے لیے لڑے 62
باب: جو شخص جہاد کے لیے جائے لیکن اپنے جہاد سے صرف دنیاوی مال حاصل کرنا چاہتا ہو 64
باب: جو شخص ثواب اور شہرت کمانے کے لیے جہاد کرے 66
باب: اس شخص کا ثواب جو اللہ کے راستے میں اونٹنی دوہنے کے درمیانی وقفے کے بقدر جہاد کرے 66
باب: اس شخص کا ثواب جو اللہ تعالیٰ کے راستے میں تیر چلائے 67
باب: جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں زخمی ہو جائے 71
باب: جس شخص کو دشمن نیزہ مار دے تو وہ (زخم خوردہ) کیا کہے؟ 73
باب: جو شخص اللہ کی راہ میں لڑا اور اس کی تلوار مڑ کر اسی کو لگ گئی اور وہ شہید ہو گیا 74
باب: اللہ تعالیٰ کے راستے میں شہادت کی خواہش 76
باب: اللہ تعالیٰ کے راستے میں مارے جانے والے کے ثواب کا بیان 78
باب: جو شخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد کرے اور اس کے ذمے قرض ہو 79
باب: اللہ تعالیٰ کے راستے میں لڑنے والے کی تمنا 82
باب: جنت والوں کی خواہش کا بیان 83
باب: شہید (شہادت کے وقت) جس قدر تکلیف محسوس کرتا ہے 83
باب: شہادت مانگنے کا بیان 84
باب: شہید فی سبیل اللہ اور اس کے قاتل کا جنت میں جمع ہونے کا بیان 86
باب: اس کی تفسیر اور وضاحت 86
باب: سرحدوں پر پہرہ بیٹھنے (پہرہ دینے) کی فضیلت 87
باب: سمندری جہاد کی فضیلت 90
باب: ہندوستان سے جنگ 93
باب: ترکوں اور حبشیوں سے جنگ 94
باب: کمزور لوگوں سے (جنگ میں) مدد حاصل کرنا 98
باب: کسی غازی کو سامان جنگ و سفر مہیا کرنے والے کی فضیلت 99
باب: فی سبیل اللہ خرچ کرنے کی فضیلت 103
باب: فی سبیل اللہ صدقہ کرنے کی فضیلت 105
باب: مجاہدین کی عورتوں کے احترام کا بیان 106
باب: جو شخص کسی غازی کی بیوی سے خیانت کا ارتکاب کرے 107
نکاح سے متعلق احکام و مسائل 111
باب: نکاح اور بیویوں کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصی حیثیت و شان اور اس چیز کا بیان جو اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے حلال کی ہے اور دوسرے لوگوں پر ممنوع قرار دی ہے تاکہ آپ کا عظیم الشان مرتبہ اور فضیلت ظاہر ہو 111
باب: ان چیزوں کا بیان جو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول علیہ السلام پر فرض فرمائیں اور دوسرے لوگوں پر حرام تاکہ اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مزید اپنا قرب نصیب فرمائے، ان شاء اللہ 116
باب: نکاح کی ترغیب کا بیان 119
باب: ترک نکاح کی ممانعت کا بیان 122
باب: اللہ تعالیٰ کا اس شخص کی مدد کرنے کا بیان جو پاکبازی کے ارادے سے نکاح کرتا ہے 126
باب: کنواری عورتوں سے شادی کرنے کا بیان 126
باب: عورت کی شادی اس کے ہم عمر مرد سے مناسب ہے 128
باب: آزاد کردہ غلام کا عربی (آزاد) عورت سے شادی کرنا؟ 129
باب: حسب (خاندانی فضائل و مرتبے) کا بیان 133
باب: عورت سے کس بنیاد پر نکاح کیا جائے؟ 134
باب: بانجھ عورت سے شادی کرنے کی کراہت کا بیان 134
باب: بدکار عورت سے شادی 135
باب: زناکار عورتوں سے نکاح کی ممانعت کا بیان 138
باب: کون سی عورت بہتر ہے؟ 139
باب: نیک عورت (کی اہمیت) کا بیان 140
باب: غیرت (رشک) والی عورت کا بیان 141
باب: شادی سے پہلے عورت کو دیکھنے کا جواز 141
باب: شوال میں نکاح کرنا 142
باب: نکاح کے لیے پیغام بھیجنے کا بیان 143
باب: کسی کے پیغام نکاح پر پیغام نکاح بھیجنے کی ممانعت کا بیان 145
باب: جب پہلے پیغام بھیجنے والا ارادہ ترک کر دے یا اجازت دے دے تو کوئی دوسرا پیغام بھیج سکتا ہے 147
باب: جب کوئی عورت کسی سے پیغام بھیجنے والے کے بارے میں مشورہ کرے تو کیا وہ شخص اس کی معلوم خوبیاں اور عیوب بتا سکتا ہے؟ 149
باب: جب کوئی آدمی دوسرے آدمی سے کسی عورت کے بارے میں مشورہ لے تو کیا وہ معلوم خوبیاں اور عیوب بیان کر سکتا ہے؟ 151
باب: آدمی کا کسی نیک شخص کو اپنی بیٹی سے نکاح کی پیش کش کرنا 152
باب: عورت کا از خود کسی نیک آدمی کو نکاح کی پیش کش کرنا 153
باب: جب عورت کو نکاح کا پیغام آئے تو وہ نماز پڑھ کر اپنے رب سے استخارہ کرے 155
باب: استخارہ کیسے کیا جائے؟ 156
باب: بیٹے کا اپنی ماں کا نکاح کروانا 158
باب: آدمی اپنی نابالغ بیٹی کا نکاح کر سکتا ہے 160
باب: بالغ لڑکی کا نکاح بھی اس کا باپ ہی کرے گا 162
باب: کنواری لڑکی سے اس کے نکاح کے بارے میں اجازت لی جائے 163
باب: باپ کو چاہیے کہ وہ کنواری بیٹی سے بھی اس کے نکاح کے بارے میں اجازت حاصل کرے 165
باب: بیوہ عورت سے بھی (اس کے نکاح کے بارے میں) مشورہ کیا جائے 166
باب: کنواری لڑکی کی اجازت کا بیان 166
باب: بیوہ کا باپ اس کا نکاح کر دے جبکہ وہ ناپسند کرتی ہو تو؟ 167
باب: کنواری لڑکی کا باپ اس کا نکاح کر دے جبکہ وہ ناپسند کرتی ہو تو؟ 168
باب: محرم کو (حالت احرام میں) نکاح کرنے کی رخصت؟ 169
باب: محرم کے لیے نکاح کرنا منع ہے 171
باب: نکاح کے وقت کیا پڑھنا مستحب ہے؟ 172
باب: کس قسم کا خطبہ مکروہ ہے؟ 173
باب: اس کلام کا بیان جس سے نکاح منعقد ہو جاتا ہے 174
باب: نکاح میں شرطوں کا بیان 175
باب: کس نکاح کے ساتھ تین طلاقوں والی عورت پہلے خاوند کے لیے حلال ہو سکتی ہے؟ 176
باب: کسی آدمی کے گھر میں پرورش پانے والی پچھ لگ (ربیبہ) لڑکی سے اس کا نکاح حرام ہے 178
باب: ماں اور اس کی بیٹی دونوں سے بیک وقت نکاح حرام ہے 179
باب: دو بہنوں سے (بیک وقت) نکاح حرام ہے 180
باب: ایک عورت اور اس کی پھوپھی سے (بیک وقت) نکاح حرام ہے 181
باب: کسی عورت اور اس کی خالہ سے بیک وقت نکاح حرام ہے 184
باب: رضاعت کی وجہ سے کون کون سے رشتے حرام ہوتے ہیں؟ 185
باب: رضاعی بھتیجی سے بھی نکاح حرام ہے 187
باب: کس قدر دودھ پینے سے حرمت ثابت ہوتی ہے؟ 189
باب: عورت کے دودھ میں خاوند کا بھی دخل ہے 192
باب: بڑی عمر والے کو دودھ پلانے کا بیان 196
باب: دودھ پلانے کی مدت میں جماع کرنا 200
باب: عزل کا بیان 201
باب: حق رضاعت (کی ادائیگی) اور اس کی حرمت کا بیان 202
باب: رضاعت کی بابت گواہی کا بیان 203
باب: آباء کی منکوحہ عورتوں سے نکاح 204
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: والمحصنات من النساء إلا ما ملكت أيمانكم کی تفسیر 206
باب: شغار کا بیان 207
باب: نکاح شغار کی تفسیر 208
باب: قرآن مجید کی چند سورتوں (کی تعلیم) کو مہر بنا کر نکاح کرنا (جائز ہے) 210
باب: اسلام لانے کی شرط پر نکاح کرنا 212
باب: آزادی کو مہر مقرر کر کے نکاح کرنا 213
باب: آدمی کا اپنی لونڈی کو آزاد کر کے اس سے نکاح کرنا 215
باب: مہر مقرر کرنے میں انصاف سے کام لینا 216
باب: سونے کے نواۃ کو مہر مقرر کرنا 222
باب: بغیر مہر کے نکاح کے جواز کا بیان 224
باب: عورت کا اپنے آپ کو کسی شخص کے ساتھ بغیر مہر کے نکاح کے لیے پیش کرنا 228
باب: کسی کے لیے شرم گاہ (بغیر نکاح کے) حلال کرنا؟ 229
باب: متعہ کے حرام ہونے کا بیان 232
باب: نکاح کا اعلان چرچے اور دف بجانے کے ساتھ کیا جائے 236
باب: جب کوئی شخص نکاح کرے تو اسے دعا کیسے دی جائے؟ 237
باب: اس شخص کے دعا دینے کا بیان جو نکاح کے موقع پر موجود نہ ہو 237
باب: شادی کے وقت (دولہا کے لیے) رنگ دار خوشبو کی رخصت کا بیان 238
باب: شب زفاف کے موقع پر تحفہ دینے کا بیان 239
باب: شوال میں رخصتی کا بیان 240
باب: نو سال کی (بالغہ لڑکی کی رخصتی کا بیان) 241
باب: رخصتی دوران سفر میں بھی ہو سکتی ہے 242
باب: شادی کے وقت گانے بجانے کا بیان 246
باب: آدمی کا اپنی بیٹی کو (رخصتی کے موقع پر کچھ) سامان دینا 247
باب: بستر بھی دیے جا سکتے ہیں 249
باب: قالینوں کا بیان 250
باب: شادی کرنے والے کو تحفہ دینا 250
عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کا بیان 253
باب: بیویوں سے محبت کرنے کا بیان 253
باب: آدمی کا اپنی کسی ایک بیوی کی طرف دوسری کی نسبت زیادہ جھکاؤ رکھنا 254
باب: آدمی کا اپنی کسی ایک بیوی کو دوسری سے زیادہ چاہنا 256
باب: رشک اور جلن کا بیان 266
طلاق سے متعلق احکام و مسائل 279
باب: اس مدت میں طلاق دینے کا وقت جو اللہ تعالیٰ نے عورتوں کو طلاق دینے کے لیے مقرر فرمائی ہے 280
باب: طلاق سنت کا بیان 284
باب: حیض کی حالت میں طلاق دے بیٹھے تو کیا کرے؟ 285
باب: غلط وقت کی طلاق (کا حکم) 286
باب: غلط وقت کی طلاق شمار کی جائے گی 287
باب: تین طلاقیں اکٹھی دینا سخت گناہ ہے 288
باب: تین طلاقیں اکٹھی دینے کی رخصت 289
باب: عورت کے ساتھ شب بسری سے پہلے اسے تین طلاقیں دینا 293
باب: تین طلاقوں والی عورت کسی شخص سے نکاح کرے اور دخول کے بغیر اسے طلاق ہو جائے تو؟ 294
باب: بتہ (قطعی) طلاق کا بیان 296
باب: (خاوند بیوی سے کہے:) تیرا معاملہ تیرے اختیار میں ہے (تو کیا ہو گا؟) 297
باب: تین طلاق والی عورت کس نکاح کے ساتھ (پہلے خاوند کے لیے) حلال ہو سکتی ہے؟ 298
باب: تین طلاقوں والی کو قصداً پہلے خاوند کے لیے حلال کرنا سخت گناہ ہے 301
باب: مرد اپنی بیوی کو بالمشافہ طلاق دے سکتا ہے 302
باب: آدمی کسی کے ذریعے سے اپنی بیوی کو طلاق بھیجے 303
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اے نبی! آپ وہ چیز کیوں حرام کرتے ہیں جسے اللہ تعالیٰ نے آپ کے لیے حلال کیا ہے؟“ کی تفسیر 304
باب: اس آیت کی ایک اور توجیہ 305
باب: بیوی کو کہنا ”اپنے گھر چلی جا“ جبکہ ارادہ طلاق کا نہ ہو 306
باب: غلام کی طلاق 310
باب: بچے کی طلاق کب واقع ہو گی؟ 312
باب: کس (خاوندوں) کی طلاق واقع نہیں ہوتی؟ 314
باب: جو آدمی اپنے دل میں طلاق دے بیٹھا ہے؟ 315
باب: واضح اشارے سے بھی طلاق ہو سکتی ہے 316
باب: جب کلام سے ایسے معنی مقصود ہوں جن کا وہ کلام متحمل ہو تو؟ 317
باب: جب کوئی شخص ایک واضح کلمہ بول کر ایسے معنی مراد لے جن کا وہ احتمال نہیں رکھتا، اس سے کوئی حکم ثابت نہیں ہو گا اور وہ بے فائدہ ہو گا 318
باب: طلاق کے اختیار میں مدت مقرر ہو سکتی ہے 319
باب: جس عورت کو طلاق کا اختیار دیا جائے اور وہ اپنے خاوند ہی کو پسند کرے تو؟ 321
باب: غلام خاوند بیوی آزاد ہوں تو اختیار کیسے ہو گا؟ 323
باب: لونڈی کو (آزادی کے بعد نکاح ختم کرنے کا) اختیار ہے 324
باب: لونڈی آزاد ہو جائے اور اس کا خاوند پہلے سے آزاد ہو تو کیا اسے اختیار ہو گا؟ 326
باب: لونڈی آزاد ہو جائے اور اس کا خاوند غلام ہو تو اسے (نکاح ختم کرنے کا) اختیار ہے 327
باب: ایلاء کے مسائل 331
باب: ظہار کے مسائل 333
باب: عورت کا خاوند سے خلع لینا 336
باب: لعان کی ابتدا 340
باب: عورت کو ناجائز حمل ہونے کی صورت میں بھی لعان ہو سکتا ہے 342
باب: آدمی اپنی بیوی پر کسی معین آدمی کے ساتھ زنا کا الزام لگائے تو لعان کرنا پڑے گا 342
باب: لعان کا طریقہ کیا ہے؟ 343
باب: امام کہہ سکتا ہے: اے اللہ! صورت حال واضح کر دے 345
باب: پانچویں قسم اٹھاتے وقت لعان کرنے والوں کے منہ پر ہاتھ رکھ دینا چاہیے 348
باب: لعان کے وقت امام مرد اور عورت دونوں کو نصیحت کرے 349
باب: لعان کرنے والے خاوند بیوی کے درمیان مستقل جدائی کر دی جائے گی 351
باب: لعان کرنے والے خاوند بیوی سے لعان کے بعد توبہ کا مطالبہ کرنا چاہیے 352
باب: لعان کرنے والوں کا بعد میں اجتماع (ممکن نہیں) 353
باب: لعان کے ساتھ متنازعہ بچے کی نفی ہو جائے گی اور وہ ماں کو مل جائے گا 354
باب: جب کوئی شخص اپنی بیوی پر اشارتاً زنا کا الزام لگائے اور بچے کی نفی سے چپ رہے مگر مراد نفی ہی کا ہو؟ 354
باب: (صرف شک کی بنا پر) بچے کی نفی کرنا بہت بڑا گناہ ہے 357
باب: اگر بیوی کا خاوند یا لونڈی کا مالک بچے کی نفی نہ کرے تو بچہ (قانونی طور پر) اسی کا ہو گا 358
باب: لونڈی بھی فراش ہے 361
باب: جب بچے کے بارے میں تنازع ہو جائے تو قرعہ ڈالا جا سکتا ہے نیز زید بن ارقم کی حدیث میں شعبی پر اختلاف کا ذکر 362
باب: قیافہ شناسی کا بیان 365
باب: خاوند بیوی میں سے ایک مسلمان ہو جائے تو بچے کو اختیار دیا جائے (کہ وہ کس کے ساتھ رہنا چاہتا ہے) 367
باب: خلع حاصل کرنے والی عورت کی عدت 369
باب: طلاق والی عورتوں کی عدت میں استثناء بھی ہے 371
باب: جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے اس کی عدت 372
باب: حاملہ عورت کی عدت جس کا خاوند فوت ہو جائے 375
باب: اس عورت کی عدت جس کا خاوند اسے گھر بلائے بغیر فوت ہو گیا 388
باب: سوگ کرنا 389
باب: یہودی یا عیسائی عورت کا خاوند فوت ہو جائے تو اس پر سوگ نہیں 390
باب: جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے وہ عدت گزرنے تک گھر ہی میں رہے گی 391
باب: جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے اسے رخصت ہے کہ جہاں چاہے عدت گزارے 393
باب: جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے اس کی عدت خبر ملنے کے دن سے شروع ہو گی 394
باب: سوگ کرنے والی مسلمان عورت زیب و زینت چھوڑ دے گی نہ کہ یہودی عیسائی عورت 394
باب: سوگ کرنے والی عورت شوخ رنگ دار کپڑوں سے پرہیز کرے 396
باب: سوگ والی عورت کے لیے مہندی لگانا 398
باب: سوگ والی عورت بیری کے پتوں کے ساتھ کنگھی کر سکتی ہے 398
باب: سوگ والی عورت کے لیے سرمہ لگانا منع ہے 400
باب: سوگ والی عورت قسط اور اظفار خوشبو استعمال کر سکتی ہے؟ 402
باب: جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے اسے اخراجات نہیں ملیں گے کیونکہ اس کے لیے وراثت مقرر کر دی گئی ہے 403
باب: جس عورت کو طلاق بائن ہو چکی ہو وہ دوران عدت اپنے گھر سے کسی دوسری جگہ جا سکتی ہے 404
باب: جس عورت کا خاوند فوت ہو جائے وہ دوران عدت دن کے وقت گھر سے نکل سکتی ہے 408
باب: مطلقہ بائنہ (جس سے رجوع نہیں ہو سکتا) کا نان و نفقہ (خاوند کے ذمے نہیں) 408
باب: مطلقہ بائنہ حاملہ ہو تو اس کا نان و نفقہ 409
باب: اقراء کا مفہوم 410
باب: تین طلاقوں کے بعد رجوع نہیں ہو سکتا 411
باب: رجوع کا بیان 412
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,696
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
گھوڑوں، گھوڑ دوڑ پر انعام اور تیر اندازی سے متعلق احکام و مسائل 417
باب: قیامت تک گھوڑے کی پیشانی میں خیر و برکت رکھ دی گئی ہے 417
باب: گھوڑوں سے محبت کا بیان 420
باب: کس رنگ و صورت کے گھوڑے اچھے ہوتے ہیں؟ 421
باب: گھوڑوں میں شکال 422
باب: کوئی گھوڑا منحوس ہو سکتا ہے؟ 423
باب: گھوڑوں میں برکت ہوتی ہے 425
باب: گھوڑوں کی پیشانی کے بال بنانا 425
باب: آدمی اپنے گھوڑے کو تربیت دے سکتا ہے 427
باب: گھوڑے کی دعا 429
باب: گھوڑے کو گدھے سے جفتی کرانا سخت گناہ ہے 429
باب: گھوڑے کا چارہ (وغیرہ بھی ثواب کا موجب ہے) 431
باب: غیر تضمیر شدہ گھوڑوں کی دوڑ کا فاصلہ 432
باب: دوڑ کے لیے گھوڑوں کی تضمیر کرنا 433
باب: گھوڑ دوڑ پر انعام مقرر کرنا 433
باب: (گھوڑ دوڑ میں) جلب کا بیان 435
باب: (گھوڑ دوڑ میں) جنب کا بیان 436
باب: (مال غنیمت میں) گھوڑے کے حصوں کا بیان 437
وقف سے متعلق احکام و مسائل 439
باب: بوقت وفات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو کچھ چھوڑا، اس کا بیان 441
باب: وقف کی دستاویز کیسے لکھی جائے؟ نیز ابن عمر کی حدیث کی بابت ابن عون پر اختلاف کا ذکر 442
باب: مشترک چیز کا وقف 446
باب: مساجد بھی وقف ہوتی ہیں 448
وصیت سے متعلق احکام و مسائل 457
باب: وصیت میں تاخیر مکروہ ہے 459
باب: کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی وصیت فرمائی تھی؟ 463
باب: وصیت ایک تہائی مال میں ہو سکتی ہے 466
باب: قرض کی ادائیگی وراثت کی تقسیم سے قبل ہونی چاہیے اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث نقل کرنے والوں کے اس حدیث میں اختلاف الفاظ کا ذکر 472
باب: وارث کے حق میں وصیت کرنا جائز نہیں 476
باب: جب میت اپنے قریبی رشتہ داروں کے لیے وصیت کر دے (تو مراد کون ہوں گے؟) 477
باب: اگر کوئی اچانک فوت ہو جائے تو کیا گھر والوں کے لیے بہتر ہے کہ اس کی طرف سے صدقہ کریں؟ 481
باب: میت کی طرف سے صدقہ کرنے کی فضیلت 483
باب: سفیان پر (واقع ہونے والے) اختلاف کا ذکر 487
باب: یتیم کے مال کی سرپرستی کی ممانعت کا بیان 500
باب: جو شخص (وصیت کے نتیجے میں) یتیم کے مال کی دیکھ بھال کرے اس کا اس میں کیا حق ہے؟ 501
باب: یتیم کا مال کھانے سے اجتناب کرنا چاہیے 503
عطیے سے متعلق احکام و مسائل 505
باب: عطیہ کرنے کے بارے میں حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کی روایت کے ناقلین کے لفظی اختلاف کا بیان 505
ہبہ سے متعلق احکام و مسائل 515
باب: مشترک چیز کا ہبہ بھی جائز ہے 515
باب: باپ کا اپنے بیٹے کو عطیہ دے کر واپس لینے کا بیان اور اس مسئلے میں ناقلین حدیث کے اختلاف کا ذکر 518
باب: عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی حدیث میں اختلاف کا ذکر 521
باب: ہبہ اور تحفے میں رجوع کرنے کے بارے میں طاوس پر اختلاف کا ذکر 524
رقبی سے متعلق احکام و مسائل 527
باب: اس مسئلے کی بابت حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ابن ابی نجیح پر اختلاف کا ذکر 528
باب: (اس حدیث میں) ابو الزبیر پر (کیے گئے) اختلاف کا ذکر 529
عمری سے متعلق احکام و مسائل 533
باب: (اس کا بیان کہ) عمری ورثاء کے لیے ہوگا 534
باب: عمری کے بارے میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی حدیث کے ناقلین کے اختلاف الفاظ کا ذکر 536
باب: اس حدیث میں امام زہری پر اختلاف کا ذکر 540
باب: اس حدیث میں ابو سلمہ پر یحییٰ بن ابی کثیر اور محمد بن عمرو کے اختلاف کا ذکر 545
باب: کیا عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر عطیہ دے سکتی ہے؟ 547
قسم اور نذر سے متعلق احکام و مسائل 551
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کیسے ہوتی تھی؟ 552
باب: مصرف القلوب کے ساتھ قسم کھانا 552
باب: اللہ تعالیٰ کی عزت کی قسم کھانا 553
باب: غیر اللہ کی قسم کھانا سخت گناہ ہے 555
باب: آباؤ اجداد کی قسم کھانا 556
باب: ماؤں کی قسم کھانا (بھی ناجائز ہے) 557
باب: اسلام کے علاوہ کسی اور دین کی قسم (بھی سخت گناہ ہے) 558
باب: اسلام سے بری ہونے کی قسم (قبیح ہے) 559
باب: کعبہ کی قسم (درست نہیں) 559
باب: بتوں کے نام کی قسم کھانا (مشرکین سے مشابہت ہے) 560
باب: لات کی قسم کھانا 561
باب: لات و عزیٰ کی قسم کھانا 561
باب: کسی کی قسم پوری کرنا (بھی ضروری ہے) 563
باب: جو شخص ایک چیز پر قسم کھائے پھر وہ کوئی اور چیز بہتر سمجھے (تو کیا کرے؟) 564
باب: کفارہ قسم توڑنے سے پہلے بھی دیا جا سکتا ہے 564
باب: قسم توڑنے کے بعد کفارہ دینے کا بیان 567
باب: غیر مملوک چیز کے بارے میں قسم کھانا (غیر معتبر ہے) 570
باب: جو شخص قسم کھاتے وقت ان شاء اللہ پڑھ لے؟ 571
باب: قسم میں نیت کا اعتبار کیا جائے گا 571
باب: اللہ تعالیٰ کی حلال کردہ چیز کو حرام کر لے تو (قسم والا کفارہ دینا ہوگا) 572
باب: جب کوئی شخص قسم کھائے کہ سالن استعمال نہیں کرے گا پھر سرکے کے ساتھ روٹی کھا لے تو؟ 573
باب: دلی قصد و ارادے کے بغیر قسم یا جھوٹ کے الفاظ زبان سے نکل جائیں تو؟ 574
باب: فضول باتوں اور (بلا قصد) جھوٹ کا حل؟ 575
باب: نذریں ماننے کی ممانعت کا بیان 576
باب: نذر کسی چیز کو آگے پیچھے نہیں کرتی 577
باب: نذر کے ذریعے سے کنجوس شخص سے مال نکالا جاتا ہے 578
باب: اطاعت اور نیکی کی نذر (پوری کرنے) کا بیان 578
باب: نافرمانی کی نذر (پوری نہ کرنے) کا بیان 579
باب: نذر پوری کرنے کا بیان 580
باب: جس نذر سے اللہ تعالیٰ کی رضامندی مقصود نہ ہو اسے پورا نہیں کرنا چاہیے 581
باب: غیر مملوک چیز میں نذر ماننا (غیر معتبر ہے) 582
باب: جو شخص بیت اللہ تک پیدل جانے کی نذر مانے تو (اس کا حکم)؟ 583
باب: جب کوئی عورت ننگے پاؤں اور ننگے سر چلنے کی قسم کھا لے تو؟ 584
باب: جو روزے رکھنے کی نذر مانے مگر روزے رکھنے سے پہلے فوت ہو جائے تو؟ 585
باب: جو شخص فوت ہو جائے اور اس کے ذمے نذر باقی ہو تو؟ 585
باب: جب کوئی شخص نذر مانے پھر پوری کرنے سے پہلے مسلمان ہو جائے تو؟ 587
باب: جب کوئی شخص اپنا مال بطور نذر صدقے کے لیے پیش کرے تو؟ 589
باب: اگر مال صدقہ کرنے کی نذر مانے تو کیا زمین بھی اس میں داخل ہوگی؟ 591
باب: قسم (یا نذر) میں ان شاء اللہ کہنا 593
باب: جب کوئی شخص قسم کھائے اور کوئی آدمی اسے ان شاء اللہ کہہ دے تو کیا اسے استثنا حاصل ہوگا؟ 594
باب: نذر کا کفارہ 595
باب: جس شخص نے کوئی نذر اپنے آپ پر واجب کر لی لیکن وہ اسے پورا کرنے سے عاجز ہے تو اس پر کیا واجب ہوگا؟ 603
باب: قسم میں ان شاء اللہ کہنا 604
مزارعت سے متعلق احکام و مسائل 607
باب: شروط کی تیسری قسم: بٹائی پر زمین دینا اور اس کی دستاویزات 607
باب: تہائی یا چوتھائی پیداوار کی شرط پر زمین بٹائی پر دینے سے ممانعت کی مختلف روایات اور اس روایت کے ناقلین کے اختلاف الفاظ کا ذکر 609
باب: مزارعت (بٹائی) کے بارے میں منقول الفاظ کے اختلاف کا بیان 655
باب: تین اشخاص کے درمیان شرکت عنان (کی دستاویز) 661
باب: چار افراد کے درمیان شرکت مفاوضہ کی دستاویز اس شخص کے مذہب کے مطابق جو اسے جائز سمجھتا ہے 663
باب: شرکت ابدان 665
باب: شرکاء کے شراکت ختم کرنے کی دستاویز 666
باب: خاوند اور بیوی کی رشتہ ازدواج سے علیحدگی کی دستاویز 667
باب: غلام کا مالک سے معاہدہ آزادی 670
باب: غلام یا لونڈی کو مدبر بنانے کی دستاویز 671
باب: غلام کی آزادی کی دستاویز 673
 
Top