• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مترجم سنن نسائی دار العلم

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,684
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
مترجم سنن نسائی دار العلم جلد اول
مصنف

امام ابو عبد الرحمٰن احمد بن شعیب النسائی
ناشر
دار العلم، ممبئی
Title Page --- Mutarjam-Sunan-Nasai-01.jpg
تبصرہ

احکام الٰہی کے متن کا نام قرآن مجید ہے، اور اس کی شرح و تفصیل کا نام حدیث رسول ہے۔آپ ﷺ کی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے ۔ رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچایا، پھر ان کے بعد ائمہ محدثین نے ان کو مدون کیا اور علماء امت نے ان کے تراجم و شروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ۔خدمت حدیث کے سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی و تصنیفی خدمات بھی قابل قدر ہیں۔ عہد قریب میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اور مولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریسی خدمات سے ہندوستان میں حدیث نبویہ کو بڑا فروغ ملا، پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کا اردو زبان میں ترجمہ کر کے برصغیر میں حدیث کو عام کرنے کا عظیم کارنامہ سر انجام دیا۔ زیر نظر کتاب ’’ مترجم سنن نسائی ‘‘دار السلام کا مطبوعہ نسخہ جسے ’’دار العلم ‘‘انڈیا نے سات جلدوں میں شائع کیا ہے اس میں تخریج و تحقیق کا کام مولانا حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ،جبکہ ترجمہ و فوائد شیخ الحدیث مولانا حافظ محمد امین حفظہ اللہ کی محنت و کاوش کا نتیجہ ہے۔اللہ تعالیٰ ان سب کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے۔آمین(م۔ا)
لنک کتاب​
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,684
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 21
عرض مترجم 32
مقدمہ 35
مؤلف سنن نسائی ابو عبدالرحمن احمد بن شعیب النسائی رحمہ اللہ 51
سنن نسائی اور اس کی امتیازی خصوصیات 58
اصطلاحات حدیث 69
کتب احادیث کی اقسام 74
کتب احادیث کے مختلف طبقات یا درجات 76
طہارت سے متعلق احکام و مسائل 79
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”جب تم نماز کے لیے اٹھو تو اپنے چہرے اور اپنے ہاتھوں کو کہنیوں تک دھوؤ“ کی تفسیر 86
باب: جب رات کو نیند سے اٹھے تو مسواک کرے 87
باب: مسواک کیسے کرے؟ 87
باب: کیا حاکم اپنے خادم کی مسواک سے مسواک کر سکتا ہے؟ 88
باب: مسواک کرنے کی ترغیب 89
باب: کثرت سے مسواک کرنے کی تاکید 90
باب: روزے دار کو پچھلے پہر مسواک کی بھی اجازت ہے 91
باب: مسواک ہر وقت کی جا سکتی ہے 92
باب: ختنہ کروانا 92
باب: ناخن تراشنا 93
باب: بغلوں کے بال اکھیڑنا 94
باب: زیر ناف کے بال مونڈنا 94
باب: مونچھیں کاٹنا 95
باب: ان کاموں کے لیے مدت کا تعین 96
باب: مونچھیں کم کرنا اور داڑھی رکھنا 96
باب: قضائے حاجت کے لیے دور جانا 97
باب: دور نہ جانے کی رخصت 98
باب: بیت الخلا میں داخل ہوتے وقت کی دعا 100
باب: قضائے حاجت کے وقت قبلے کی طرف منہ کرنا منع ہے 101
باب: قضائے حاجت کے وقت قبلے کی طرف پیٹھ کرنا بھی منع ہے 101
باب: قضائے حاجت کے وقت مشرق یا مغرب کی طرف منہ کرنے کا حکم 102
باب: گھروں میں اس کی اجازت ہے 102
باب: قضائے حاجت کے دوران میں شرم گاہ کو دایاں ہاتھ لگانا منع ہے 103
باب: کھلی جگہ میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی رخصت 104
باب: گھر میں بیٹھ کر پیشاب کرنا 105
باب: ایسی اوٹ کی طرف پیشاب کرنا جس سے پردہ حاصل ہو 106
باب: پیشاب (کے چھینٹوں) سے بچنا 107
باب: برتن میں پیشاب کرنا 109
باب: تھالی جیسے برتن میں پیشاب کرنا 109
باب: بل میں پیشاب کرنا مکروہ (منع) ہے 110
باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا منع ہے 111
باب: غسل خانے میں پیشاب کرنا منع ہے 111
باب: پیشاب کرتے ہوئے شخص کو سلام کہنا 112
باب: وضو کرنے کے بعد سلام کا جواب دینا 113
باب: ہڈی سے صفائی کرنا منع ہے 113
باب: لید کے ساتھ صفائی کرنا منع ہے 114
باب: صفائی میں تین ڈھیلوں سے کم پر اکتفا کرنا منع ہے 115
باب: (بحالت مجبوری) دو ڈھیلوں سے صفائی کرنے کی رخصت 115
باب: ایک ڈھیلے سے صفائی کرنے کی رخصت 116
باب: صفائی کے لیے صرف ڈھیلے کافی ہیں، کسی اور چیز کی ضرورت نہیں 117
باب: پانی سے استنجا کرنا 118
باب: دائیں ہاتھ سے استنجا کرنے کی ممانعت 119
باب: استنجا کرنے کے بعد ہاتھ زمین پر ملنا 120
باب: (قلیل اور کثیر) پانی کی تحدید 122
باب: پانی میں کوئی حد بندی نہیں 123
باب: کھڑے پانی کا حکم 126
باب: سمندری پانی کا حکم 127
باب: برف سے وضو کرنے کا بیان 128
باب: برف کے پانی سے وضو کرنے کا بیان 129
باب: اولوں کے پانی سے وضو کرنے کا بیان 130
باب: کتے کے جھوٹے کا بیان 130
باب: جب کتا برتن میں منہ ڈال دے تو مشروب کو بہا دینے کا حکم 131
باب: جس برتن میں کتا منہ ڈال دے اسے مٹی سے دھونے کا بیان 132
باب: بلی کے جھوٹے کا حکم 133
باب: گدھے کے جھوٹے کا حکم 134
باب: حائضہ عورت کے جھوٹے کا حکم 135
باب: مردوں اور عورتوں کا اکٹھے وضو کرنا 136
باب: جنبی کے غسل سے بچے ہوئے پانی کا حکم 136
باب: پانی کی کم از کم مقدار جو آدمی کو وضو کے لیے کافی ہے 137
باب: وضو میں نیت کا مسئلہ 138
باب: برتن سے (پانی لے لے کر) وضو کرنا 139
باب: وضو شروع کرتے وقت بسم اللہ پڑھنی چاہیے 140
باب: خادم وضو کے دوران میں اعضا پر پانی ڈالے تو کوئی حرج نہیں 141
باب: اعضائے وضو کو ایک ایک دفعہ دھونا 142
باب: اعضائے وضو کو تین تین بار دھونا 143
وضو کا طریقہ 143
باب: ہتھیلیاں دھونا 143
باب: ہتھیلیاں کتنی بار دھوئی جائیں؟ 145
باب: کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا 145
باب: کس ہاتھ سے کلی کرے؟ 147
باب: ناک میں اچھی طرح پانی ڈالنا 147
باب: ناک میں خوب زور سے پانی کھینچنا 148
باب: ناک کو جھاڑنے کا حکم 149
باب: نیند سے جاگنے کے بعد ناک جھاڑنے کا حکم 150
باب: ناک کس ہاتھ سے جھاڑے؟ 151
باب: چہرہ دھونا 151
باب: چہرہ کتنی دفعہ دھویا جائے؟ 152
باب: بازوؤں کو دھونا 153
باب: وضو کا بیان 154
باب: بازو کتنی دفعہ دھوئے جائیں؟ 154
باب: ہاتھ کہاں تک دھوئے جائیں؟ 155
باب: سر کے مسح کا طریقہ 156
باب: سر کے مسح کی تعداد 157
باب: عورت بھی اپنے (پورے) سر کا مسح کرے 158
باب: کانوں کا مسح کرنا 160
باب: کانوں کا مسح سر کے ساتھ کرنا اور اس بات کی دلیل کہ کان سر کا حکم رکھتے ہیں 160
باب: پگڑی پر مسح کرنے کا بیان 163
باب: پگڑی پر پیشانی سمیت مسح کا ذکر 164
باب: عمامے (پگڑی) پر مسح کیسے کیا جائے؟ 165
باب: پاؤں کو دھونا واجب ہے 167
باب: کس پاؤں کو پہلے دھوئے؟ 168
باب: پاؤں کو دونوں ہاتھوں سے دھونا 169
باب: انگلیوں کے خلال کا حکم 170
باب: پاؤں کتنی بار دھوئے جائیں؟ 170
باب: پاؤں کہاں تک دھوئے جائیں؟ 171
باب: جوتوں سمیت وضو کرنا 172
باب: موزوں پر مسح کا بیان 173
باب: سفر میں موزوں پر مسح کرنا 176
باب: مسافر کے لیے موزوں پر مسح کرنے کی مدت 177
باب: مقیم شخص کے لیے موزوں پر مسح کرنے کی مدت 178
باب: وضو ٹوٹے بغیر دوبارہ وضو کرنے کا طریقہ 179
باب: ہر نماز کے لیے نیا وضو کرنا (مستحب ہے) 180
باب: وضو کے بعد شرم گاہ پر پانی کے چھینٹے مارنا 182
باب: وضو سے بچے ہوئے پانی سے فائدہ اٹھانا 183
باب: وضو کی فرضیت 185
باب: وضو کرتے وقت مقررہ حد سے تجاوز کرنا (منع ہے) 186
باب: وضو مکمل اور اچھی طرح کرنے کا حکم 186
باب: اسباغ کی فضیلت 188
باب: مسنون وضو کرنے کا ثواب 189
باب: وضو سے فارغ ہونے کے بعد کیا پڑھا جائے؟ 192
باب: وضو کا نور 192
باب: اس شخص کا ثواب جس نے اچھی طرح وضو کیا، پھر دو رکعتیں پڑھیں 194
باب: کون سی چیزیں وضو توڑتی ہیں اور کون سی نہیں۔ مذی سے وضو کرنے کا بیان 195
باب: بول و براز کی وجہ سے وضو 199
باب: قضائے حاجت کی وجہ سے (بھی) وضو (واجب ہوتا ہے) 200
باب: ہوا (خارج ہونے) کی وجہ سے وضو 200
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,684
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
باب: نیند کی وجہ سے وضو 201
باب: اونگھ کا بیان 202
باب: عضو مخصوص کو چھونے سے وضو (ٹوٹ جاتا ہے) 202
باب: عضو مخصوص کو چھونے سے وضو نہ کرنا 204
باب: آدمی اپنی عورت کو بغیر شہوت کے ہاتھ لگائے تو وضو واجب نہیں 206
باب: بوسہ دینے کے بعد وضو نہ کرنا 208
باب: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو 209
باب: آگ پر پکی ہوئی چیز (کھانے) سے وضو نہ کرنا 213
باب: ستو کھانے کے بعد کلی کرنا 215
باب: دودھ پینے کے بعد کلی کرنا 216
کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟ 217
باب: جب کافر مسلمان ہو تو غسل کرے 217
باب: کافر اسلام لانے کا ارادہ کرے تو پہلے غسل کرے (پھر اسلام لائے۔) 218
باب: مشرک کی لاش دبانے کے بعد غسل کرنا چاہیے 219
باب: جب مرد و عورت کی شرم گاہیں آپس میں مل جائیں تو غسل واجب ہو جاتا ہے 219
باب: منی خارج ہونے سے غسل 221
باب: عورت خواب میں وہی کچھ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے تو اس پر غسل واجب ہے 222
باب: (اس شخص کا حکم) جسے احتلام ہو جائے اور وہ (جاگنے پر) پانی (منی) نہ دیکھے 225
باب: مرد اور عورت کی منی میں فرق 225
باب: حیض (کے اختتام) سے غسل کا ذکر 226
باب: حیض کا بیان 23… [غیر واضح]
باب: استحاضہ والی عورت کے غسل کا ذکر 234
باب: بچے کی پیدائش کے بعد آنے والے خون پر غسل کرنا 235
باب: حیض اور استحاضے کے خون کا فرق 235
باب: جنبی کو ٹھہرے پانی میں غسل کرنے کی ممانعت 239
باب: ٹھہرے پانی میں پیشاب کرنے، پھر اس سے غسل کرنے کی ممانعت 240
باب: رات کے شروع ہی میں غسل کر لینا 240
باب: غسل جنابت رات کے شروع میں بھی ہو سکتا ہے اور آخر میں بھی 241
باب: غسل کرتے وقت لوگوں سے پردہ کرنے کا بیان 241
باب: پانی کی وہ مقدار جس پر آدمی غسل کے لیے اکتفا کر سکتا ہے 243
باب: اس بات کی دلیل کہ غسل کے لیے پانی کی کوئی مقدار مقرر نہیں 245
باب: مرد اور اس کی بیوی کا (بیک وقت) ایک برتن سے غسل کرنا 246
باب: جنبی کے غسل سے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنے کی ممانعت 248
باب: اس کی رخصت 249
باب: ایسے پیالے سے غسل کرنا جس میں آٹا گوندھا جاتا ہو 250
باب: غسل جنابت کے وقت عورت کا اپنے سر کی مینڈھیاں نہ کھولنے کا ذکر 251
باب: حائضہ عورت کو غسل احرام کے وقت مینڈھیاں کھولنے کا حکم 252
باب: جنبی کو اپنے ہاتھ برتن میں ڈالنے سے پہلے دھو لینے کا بیان 253
باب: برتن میں ہاتھ داخل کرنے سے پہلے کتنی دفعہ دھونے چاہئیں؟ 254
باب: جنبی کو ہاتھ دھونے کے بعد اپنے جسم سے نجاست صاف کرنی چاہیے 254
باب: جنبی کو جسم سے نجاست دور کرنے کے بعد دوبارہ ہاتھ دھونے چاہئیں 255
باب: جنبی کو غسل سے پہلے وضو بھی کرنا چاہیے 256
باب: جنبی کو (دوران غسل) اپنے سر کا خلال کرنا چاہیے 256
باب: جنبی کے لیے سر پر کتنا پانی بہانا کافی ہے؟ 257
باب: غسل جنابت کا طریقہ 258
باب: (مسنون) غسل کے بعد وضو نہ کرنا 259
باب: غسل کے آخر پر [اسکین میں عبارت غیر واضح] جگہ کے بجائے دوسری جگہ دھوئے 260
باب: غسل کے بعد رومال استعمال نہ کرنا 261
باب: جنبی کے لیے کھانے وقت وضو کرنا مستحب ہے 261
باب: کھانے کے وقت جنبی کا صرف ہاتھ دھونے پر اکتفا کرنا 262
باب: کوئی چیز پینے سے پہلے جنبی کا صرف ہاتھ دھونے پر اکتفا کرنا 263
باب: جنبی سونے کا ارادہ کرے تو اسے وضو کر لینا چاہیے 263
باب: جنبی سونے کا ارادہ کرے تو شرم گاہ دھو کر وضو کر لے 264
باب: جنبی اگر وضو نہ کرے تو؟ 264
باب: جنبی جب دوبارہ جماع کرنا چاہے تو؟ 266
باب: غسل کرنے سے پہلے کئی بیویوں کے پاس آنا 266
باب: جنبی کے لیے قرآن مجید پڑھنے کی ممانعت 267
باب: جنبی کو ہاتھ لگانا اور اس کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا جائز ہے 268
باب: حیض والی عورت سے کوئی کام کروانا 270
باب: حیض والی عورت مسجد میں چٹائی بچھا سکتی ہے 271
باب: حائضہ بیوی کی گود میں سر رکھ کر قرآن مجید پڑھنا 272
باب: حیض والی عورت اپنے خاوند کا سر دھو سکتی ہے 272
باب: حیض والی عورت کے ساتھ کھانا پینا اور اس کا جھوٹا پینا 274
باب: حائضہ عورت کے جھوٹے سے فائدہ اٹھانا 275
باب: حالت حیض میں بیوی کے ساتھ لیٹنا 276
باب: حائضہ عورت (بیوی) کے ساتھ ننگے جسم لیٹنا 277
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”یہ لوگ آپ سے حیض کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔“ کی تفسیر 279
باب: جو آدمی باوجود جاننے کے کہ اللہ تعالیٰ نے حیض کی حالت میں جماع سے روکا ہے اپنی بیوی سے اس حال میں جماع کرے تو اس پر کیا تاوان آئے گا؟ 280
باب: عورت کو احرام کی حالت میں حیض آنے لگے تو کیا کرے؟ 281
باب: نفاس والی عورت احرام کے وقت کیا کرے؟ 282
باب: حیض کا خون کپڑے کو لگ جائے تو۔۔۔؟ 283
باب: کپڑے کو منی لگ جائے تو؟ 284
باب: کپڑے سے منی دھونا 284
باب: منی کو کپڑے سے کھرچ کر صاف کرنا 285
باب: اس بچے کا پیشاب جس نے ابھی کھانا کھانا شروع نہیں کیا 287
باب: لڑکی کا پیشاب 288
باب: جس جانور کا گوشت کھایا جاتا ہے اس کے پیشاب کا حکم 289
باب: ماکول اللحم جانور کا گوبر کپڑے کو لگ جائے تو۔۔۔؟ 292
باب: کپڑے کو تھوک لگ جائے تو۔۔۔؟ 293
باب: تیمم کی ابتدا 295
باب: حضر (حالت اقامت) میں تیمم کرنا 296
باب: حضر (حالت اقامت) میں تیمم کرنا 297
باب: سفر میں تیمم کرنا 299
باب: تیمم کی کیفیت میں اختلاف کا بیان 300
باب: تیمم کی ایک اور صورت اور ہاتھوں پر پھونک مارنا 300
باب: تیمم کی ایک اور صورت 301
باب: تیمم کی ایک اور صورت 302
باب: ایک اور صورت 303
باب: جنبی کا تیمم 304
باب: تیمم مٹی سے ہونا چاہیے 305
باب: ایک تیمم کے ساتھ کئی نمازیں 305
باب: جو آدمی پانی پا لے نہ مٹی (تو کیا کرے؟) 306
پانی کی مختلف اقسام سے متعلق احکام و مسائل 309
باب: بضاعہ کے کنویں کا ذکر 328
باب: (قلیل اور کثیر) پانی کی تحدید 329
باب: ٹھہرے پانی میں جنبی کو غسل کرنے کی ممانعت 330
باب: سمندری پانی سے وضو 331
باب: برف اور اولوں کے پانی سے وضو کرنا 331
باب: کتے کا جھوٹا (پانی) 332
باب: کتا برتن میں منہ ڈال دے تو برتن کو مٹی کے ساتھ صاف کرنا 332
باب: بلی کا جھوٹا 334
باب: حیض والی عورت کا جھوٹا 335
باب: عورت (کے وضو یا غسل) سے بچا ہوا پانی استعمال کرنے کی رخصت 335
باب: عورت (کے وضو یا غسل) سے بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنے کی ممانعت 335
باب: جنبی (کے غسل اور وضو) سے بچا ہوا پانی استعمال کرنے کی رخصت 336
باب: وضو اور غسل کے لیے انسان کو کتنا پانی کافی ہے؟ 336
حیض اور استحاضے سے متعلق احکام و مسائل 339
باب: حیض کی ابتدا (کا بیان) اور کیا حیض کو نفاس کہا جا سکتا ہے؟ 362
باب: استحاضے کا ذکر اور خون حیض کی ابتدا اور انتہا کا بیان 363
باب: جس مستحاضہ عورت کو اپنے حیض کے دن معلوم ہوں وہ ہر مہینے انہی کو حیض سمجھے 364
باب: حیض کے لیے لفظ قرء کا استعمال 365
باب: استحاضہ والی عورت دو نمازیں جمع کر سکتی ہے جمع کرے تو غسل بھی کرے 367
باب: حیض اور استحاضے کے خون کے درمیان فرق 368
باب: زرد اور مٹیالا پانی 372
باب: حیض والی عورت سے کیا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”لوگ آپ سے حیض کے بارے میں پوچھتے ہیں۔۔۔“ کی تفسیر 372
باب: جو آدمی ممانعت کے حکم کو جاننے کے باوجود بیوی سے حالت حیض میں جماع کرے تو اس پر کیا واجب ہوتا ہے؟ 373
باب: حیض والی عورت کے ساتھ حیض کے کپڑوں میں لیٹنا 374
باب: حالت حیض میں خاوند کا اپنی بیوی کے ساتھ ایک کپڑے میں سونا 375
باب: حیض والی عورت کے ساتھ ننگے جسم لیٹنا 375
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بیوی کو جب حیض آتا تو آپ کیا کرتے تھے؟ 376
باب: حائضہ عورت کے ساتھ مل کر کھانا اور اس کا جھوٹا پینا 377
باب: حائضہ عورت کے بچے ہوئے پانی سے فائدہ اٹھانا 378
باب: آدمی اپنی حائضہ عورت کی گود میں سر رکھ کر قرآن پڑھ سکتا ہے 378
باب: حائضہ عورت کو نماز معاف ہے (قضا دینے کی ضرورت نہیں) 379
باب: حائضہ عورت سے کوئی خدمت لینا 379
باب: حائضہ عورت مسجد میں مصلّیٰ بچھا سکتی ہے 380
باب: حائضہ عورت اپنے خاوند کے سر کو کنگھی کر سکتی ہے جب کہ وہ مسجد میں اعتکاف بیٹھا ہو 381
باب: حائضہ عورت اپنے خاوند کا سر دھو سکتی ہے 381
باب: حیض والی خواتین کا عیدین میں جانا اور مسلمانوں کی دعا میں شریک ہونا 382
باب: عورت کو طواف افاضہ کے بعد حیض شروع ہو جائے تو؟ 383
باب: نفاس والی عورت احرام کے وقت کیا کرے؟ 384
باب: (عام عورت کی طرح) نفاس والی عورت کا جنازہ پڑھا جائے گا 385
باب: حیض کا خون کپڑے کو لگ جائے تو؟ 385
غسل اور تیمم سے متعلق احکام و مسائل 387
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,684
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
باب: جنبی کو ٹھہرے پانی میں غسل کرنے کی ممانعت کا ذکر 404
باب: (غسل کے لیے) حمام میں داخل ہونے کی رخصت 406
باب: برف اور اولوں سے (پگھل جانے کے بعد) غسل کرنا 407
باب: ٹھنڈے پانی سے غسل کرنا 407
باب: نیند سے پہلے غسل جنابت کر لینا 408
باب: شروع رات ہی میں غسل (جنابت) کر لینا 408
باب: غسل کرتے وقت پردہ کرنا 409
باب: اس بات کی دلیل کہ غسل کے لیے پانی کی کوئی مقدار مقرر نہیں 411
باب: خاوند بیوی کا ایک برتن سے نہانا 412
باب: اس چیز کی رخصت 413
باب: ایسے پیالے (برتن) سے غسل کرنا جس میں گوندھے ہوئے آٹے کے نشان ہوں 414
باب: غسل جنابت کے وقت عورت کے لیے سر کی مینڈھیاں کھولنا ضروری نہیں 415
باب: جب کوئی خوشبو لگا کر غسل کرے اور خوشبو کے اثرات باقی رہ جائیں تو؟ 415
باب: جنبی کو جسم پر پانی بہانے سے پہلے نجاست وغیرہ دھو لینی چاہیے 416
باب: شرم گاہ دھونے کے بعد ہاتھ زمین پر ملنا 417
باب: غسل جنابت میں سب سے پہلے وضو کیا جائے 417
باب: طہارت (وضو اور غسل) میں دائیں طرف کو ترجیح دینا 418
باب: غسل جنابت کے وضو میں سر کا مسح چھوڑ دینا 419
باب: غسل جنابت میں سارے جسم کا ظاہری چمڑا تر کرنا 420
باب: جنبی کے لیے اپنے سر پر کتنا پانی بہانا کافی ہے 421
باب: حیض کے بعد غسل کا طریقہ 422
باب: غسل میں ایک دفعہ پانی بہانا 423
باب: احرام باندھتے وقت نفاس والی خواتین کا غسل کرنا 423
باب: غسل کے بعد وضو کی ضرورت نہیں 424
باب: تمام بیویوں کے پاس جانے کے بعد ایک ہی غسل کرنا 424
باب: منی سے تیمم کرنا 425
باب: تیمم کے ساتھ پڑھی ہوئی نماز کے بعد پانی مل جائے تو؟ 426
باب: مذی آنے سے وضو کرنا 427
سلیمان پر اختلاف کا بیان 428
بکیر پر اختلاف کا بیان 429
باب: نیند کی وجہ سے وضو کرنے کا حکم 431
باب: عضو مخصوص کو ہاتھ لگانے سے وضو کرنا 432
نماز سے متعلق احکام و مسائل 435
باب: نماز کی فرضیت کا بیان اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی حدیث کی سند میں راویوں کے اختلاف اور اس (کے متن) میں ان کے لفظی اختلاف کا ذکر 439
باب: نماز کہاں فرض ہوئی؟ 450
باب: نماز کیسے فرض ہوئی؟ 451
باب: دن اور رات میں کتنی نمازیں فرض ہیں؟ 454
باب: پانچ نمازوں کی ادائیگی پر بیعت (عہد) کرنا 456
باب: پانچ نمازوں کی پابندی کرنا (ضروری ہے) 457
باب: پانچ (فرض) نمازوں کی ادائیگی کی فضیلت 458
باب: نماز چھوڑنے والے کا حکم 459
باب: نماز کے بارے میں پوچھ گچھ ہو گی 460
باب: جو شخص نماز کی (صحیح) ادائیگی کرے اس کا ثواب 463
باب: حضر میں ظہر کی نماز کتنی رکعت ہو گی؟ 463
باب: سفر کے دوران میں ظہر کی نماز 464
باب: عصر کی نماز کی فضیلت 464
باب: نماز عصر کی پابندی 465
باب: جس شخص نے عصر کی نماز چھوڑ دی 466
باب: حضر میں عصر کی نماز کی رکعات کتنی ہیں؟ 467
باب: سفر میں عصر کی نماز کتنی ہے؟ 468
باب: مغرب کی نماز 471
باب: نماز عشاء کی فضیلت 472
باب: سفر میں عشاء کی نماز کتنی ہو گی؟ 473
باب: نماز باجماعت کی فضیلت 473
باب: قبلہ کب مقرر ہوا؟ 475
باب: وہ حالت جس میں قبلے کی بجائے کسی اور طرف نماز پڑھنا جائز ہے 476
باب: پوری کوشش کے باوجود نماز کے بعد غلطی کا پتہ چلے (تو دہرانے کی ضرورت نہیں) 478
اوقات نماز سے متعلق احکام و مسائل 481
باب: حضرت جبرئیل کی امامت اور پانچ نماز کے اوقات کی حد بندی 562
باب: ظہر کی نماز کا اول وقت 563
باب: سفر میں ظہر کی نماز جلدی پڑھنا 565
باب: سردیوں میں ظہر کی نماز جلدی پڑھنا 566
باب: گرمی زیادہ ہو تو ظہر کو ٹھنڈا کر کے پڑھنا 566
باب: نماز ظہر کا آخری وقت 568
باب: عصر کی نماز کا اول وقت 570
باب: عصر کو جلدی پڑھنا مسنون ہے 571
باب: عصر کو دیر سے پڑھنے پر سختی 574
باب: نماز عصر کا آخری وقت 576
باب: جس نے عصر کی دو رکعات پا لیں (اس نے نماز پا لی) 577
باب: نماز مغرب کا اول وقت 580
باب: مغرب کو جلدی پڑھنا 582
باب: مغرب کو تاخیر سے پڑھنا 582
باب: مغرب کا آخری وقت 583
باب: مغرب کی نماز کے بعد سونے کی کراہت 586
باب: عشاء کی نماز کا اول وقت 587
باب: عشاء کی نماز جلدی پڑھنا 589
باب: شفق (غروب آفتاب کے بعد کی سرخی) کا بیان 589
باب: عشاء کی نماز دیر سے پڑھنا مستحب ہے 590
باب: عشاء کی نماز کا آخری وقت 594
باب: عشاء کی نماز کو عتمہ (اندھیرے کی نماز) کہنا 597
باب: عشاء کی نماز کو عتمہ کہنا مکروہ ہے 598
باب: صبح کی نماز کا اول وقت 599
باب: حضر میں نماز صبح اندھیرے میں پڑھنی چاہیے 600
باب: سفر میں بھی نماز صبح اندھیرے میں پڑھنی چاہیے 601
باب: فجر کی نماز روشنی میں بھی پڑھی جا سکتی ہے 602
باب: جس شخص نے صبح کی نماز سے ایک رکعت پا لی۔۔۔؟ 603
باب: صبح کی نماز کا آخری وقت 604
باب: جس نے کسی نماز کی ایک رکعت پا لی 605
باب: وہ اوقات جن میں نماز پڑھنے سے روکا گیا ہے 608
باب: صبح کی نماز کے بعد نفل پڑھنا منع ہے 610
باب: سورج کے طلوع ہوتے وقت نماز پڑھنا منع ہے 611
باب: عین نصف النہار کے وقت نماز کی ممانعت 612
باب: عصر کی نماز کے بعد (نفل) نماز منع ہے 612
باب: عصر کے بعد نماز کی رخصت 616
باب: غروب شمس سے قبل نماز کی رخصت 620
باب: (نماز) مغرب سے پہلے نماز پڑھنے کی رخصت 621
باب: صبح طلوع ہونے کے بعد نماز (سنت فجر) 622
باب: صبح کی نماز تک نفل نماز پڑھی جا سکتی ہے 623
باب: مکہ مکرمہ میں تمام اوقات میں نماز پڑھنا جائز ہے 624
باب: مسافر ظہر اور عصر کی نمازیں کس وقت اکٹھی کرے؟ 625
باب: جمع کرنے کے طریقے کی وضاحت 627
باب: جس وقت مقیم بھی دو نمازیں اکٹھی پڑھ سکتا ہے 628
باب: مسافر مغرب و عشاء کی نمازوں کو کس وقت جمع کرے؟ 630
باب: کس حالت میں دو نمازیں اکٹھی پڑھ سکتا ہے؟ 634
باب: حضر میں دو نمازوں کو جمع کرنا 635
باب: عرفات میں ظہر اور عصر کی نمازیں جمع کرنا 637
باب: مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازیں جمع کرنا 637
باب: (مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کو) کیسے جمع کیا جائے؟ 639
باب: نمازوں کو ان کے اصل اوقات پر پڑھنے کی فضیلت 640
باب: جو آدمی نماز بھول جائے تو۔۔۔؟ 642
باب: جو آدمی نماز سے سویا رہے تو۔۔۔؟ 642
باب: جس نماز سے سویا رہا اگلے دن اس نماز کے وقت دوبارہ پڑھنا 644
باب: فوت شدہ نماز کی قضا کیسے ادا کی جائے؟ 646
 
Top