• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مترجم سنن نسائی دار العلم

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,684
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
مترجم سنن نسائی دار العلم جلددوم
مصنف
امام ابو عبد الرحمٰن احمد بن شعیب النسائی

ناشر
دار العلم، ممبئی

Title Page --- Mutarjam-Sunan-Nasai-02.jpg
تبصرہ


احکام الٰہی کے متن کا نام قرآن مجید ہے، اور اس کی شرح و تفصیل کا نام حدیث رسول ہے۔آپ ﷺ کی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے ۔ رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچایا، پھر ان کے بعد ائمہ محدثین نے ان کو مدون کیا اور علماء امت نے ان کے تراجم و شروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ۔خدمت حدیث کے سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی و تصنیفی خدمات بھی قابل قدر ہیں۔ عہد قریب میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اور مولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریسی خدمات سے ہندوستان میں حدیث نبویہ کو بڑا فروغ ملا، پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کا اردو زبان میں ترجمہ کر کے برصغیر میں حدیث کو عام کرنے کا عظیم کارنامہ سر انجام دیا۔ زیر نظر کتاب ’’ مترجم سنن نسائی ‘‘دار السلام کا مطبوعہ نسخہ جسے ’’دار العلم ‘‘انڈیا نے سات جلدوں میں شائع کیا ہے اس میں تخریج و تحقیق کا کام مولانا حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ،جبکہ ترجمہ و فوائد شیخ الحدیث مولانا حافظ محمد امین حفظہ اللہ کی محنت و کاوش کا نتیجہ ہے۔اللہ تعالیٰ ان سب کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے۔آمین(م۔ا)
لنک کتاب​
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,684
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
اذان سے متعلق احکام و مسائل 25
باب: اذان کی ابتدا کا بیان 165
باب: اذان کے کلمات دو دو بار کہنے کا بیان 166
باب: ترجیع والی اذان میں (پہلی دفعہ) شہادتین کو آہستہ اور پست آواز میں کہنا 167
باب: (ترجیع والی) اذان کے کتنے کلمات ہیں؟ 168
باب: اذان کیسے ہے؟ 169
باب: سفر میں اذان کہنے کا بیان 172
باب: اکیلا تنہا مسافر بھی اذان کہے 174
باب: دوسرے کی اذان کے کافی ہونے کا بیان 175
باب: ایک مسجد کے لیے دو مؤذن بھی مقرر کیے جا سکتے ہیں 176
باب: دونوں مؤذن اکٹھے اذان کہیں یا الگ الگ؟ (یکے بعد دیگرے) 178
باب: نماز کے وقت سے پہلے اذان کہنا 179
باب: صبح کی اذان کا وقت 180
باب: مؤذن اپنی اذان میں کیا طریقہ اپنائے؟ 180
باب: اذان بلند آواز سے کہی جائے 181
باب: فجر کی نماز میں الصلاة خير من النوم کہنا چاہیے 183
باب: اذان کے آخری کلمات 184
باب: بارش والی رات میں جماعت کی حاضری سے رخصت کی اذان 185
باب: جو شخص دو نمازوں کو پہلی کے وقت میں جمع کرے تو وہ شروع میں اذان کہے گا 187
باب: پہلی نماز کا وقت ختم ہونے کے بعد دو نمازیں جمع کرنے کی صورت میں ایک ہی اذان کافی ہے 187
باب: دو نمازیں جمع کرنے والے کے لیے ایک اقامت کافی ہو سکتی ہے؟ 188
باب: فوت شدہ نمازوں کے لیے اذان 189
باب: سب فوت شدہ نمازوں کے لیے ایک اذان اور الگ الگ اقامت کا کافی ہونا 191
باب: (فوت شدہ نمازوں میں سے) ہر نماز کے لیے اقامت ہی کافی ہے 191
باب: جو شخص (امام) ایک رکعت بھول گیا (اور سلام پھیر کر چل دیا) پھر اس ایک رکعت کو ادا کرے تو اقامت بھی کہے 193
باب: چرواہے کی اذان 193
باب: اکیلے نماز پڑھنے والے کی اذان 194
باب: اکیلے نماز پڑھنے والے کی اقامت 195
باب: اقامت کیسے کہی جائے؟ 196
باب: ہر آدمی اپنے لیے اقامت کہے؟ 196
باب: اذان کہنے کی فضیلت 197
باب: اذان کہنے کے لیے قرعہ اندازی کرنا 198
باب: ایسا مؤذن رکھنا جو اذان پر تنخواہ نہ لیتا ہو 198
باب: مؤذن کی اذان سن کر جواب دینا 199
باب: اذان کا جواب دینے کا ثواب 200
باب: مؤذن کے شہادتین کی طرح شہادتیں پڑھنا 201
باب: جب مؤذن حی علی الصلاة اور حی علی الفلاح کہے تو جواب میں کیا کہا جائے؟ 201
باب: اذان کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا چاہیے 202
باب: اذان کے بعد کی دعا 203
باب: ہر اذان و اقامت کے درمیان نفل نماز پڑھنا 204
باب: اذان کے بعد مسجد سے نکلنا سخت گناہ ہے 206
باب: مؤذن امام کو نماز کے وقت کی اطلاع کرے 207
باب: مؤذن امام کے آنے پر اقامت کہے 209
مسجدوں سے متعلق احکام و مسائل 211
باب: مسجدیں بنانے کی فضیلت 236
باب: فخر کے لیے مسجدیں بنانا 236
باب: کون سی مسجد سب سے پہلے بنائی گئی؟ 237
باب: مسجد حرام (بیت اللہ) میں نماز پڑھنے کی فضیلت 238
باب: کعبے کے اندر نماز پڑھنا؟ 239
باب: مسجد اقصیٰ اور اس میں نماز پڑھنے کی فضیلت 240
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد اور اس میں نماز پڑھنے کی فضیلت 241
باب: وہ مسجد جس کی بنیاد تقویٰ پر رکھی گئی کون سی ہے؟ 243
باب: مسجد قبا اور اس میں نماز کی فضیلت 244
باب: کن مساجد کی طرف دور دراز سے قصداً آنا جائز ہے؟ 245
باب: گرجوں کو مساجد بنانا 246
باب: قبروں کو اکھیڑ کر ان کی جگہ مسجد بنانا 247
باب: قبروں کو مسجد بنانے کی ممانعت 249
باب: مسجدوں میں آنے کی فضیلت 251
باب: عورتوں کو مسجدوں میں آنے سے روکنے کی ممانعت 251
باب: کس شخص کو مسجد میں آنے سے روکا جا سکتا ہے؟ 252
باب: کس شخص کو مسجد سے نکالا جا سکتا ہے؟ 253
باب: مسجد میں خیمہ لگانا 254
باب: بچوں کو مسجدوں میں لے جانا 255
باب: قیدی کو مسجد کے ستون کے ساتھ باندھنا 256
باب: مسجد میں اونٹ داخل کرنا 257
باب: مسجد میں خرید و فروخت اور نماز جمعہ سے پہلے حلقے بنانے کی ممانعت 258
باب: مسجد میں اشعار پڑھنے کی ممانعت 259
باب: مسجد میں اچھے شعر پڑھنے کی رخصت 259
باب: مسجد میں گم شدہ جانور (وغیرہ) کا اعلان کرنے کی ممانعت 260
باب: مسجد میں اسلحہ ننگا کر کے جانا 261
باب: مسجد میں انگلیوں میں انگلیاں پھنسانا 261
باب: مسجد میں چت (گدی کے بل) لیٹنا 264
باب: مسجد میں سونا 264
باب: مسجد میں تھوکنا 265
باب: مسجد کی سامنے والی دیوار کی طرف کھنکھارنے کی ممانعت 265
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ کوئی شخص نماز میں اپنے سامنے یا دائیں تھوکے 266
باب: نمازی کو اپنے پیچھے یا بائیں طرف تھوکنے کی اجازت ہے 267
باب: کس پاؤں سے تھوک کو ملے؟ 267
باب: مسجد کو خلوق (خوشبو) لگانا 268
باب: مسجد میں داخل ہوتے اور باہر نکلتے وقت کیا پڑھیں؟ 269
باب: مسجد میں داخل ہونے کے بعد بیٹھنے سے پہلے نماز پڑھنے کا حکم 269
باب: مسجد میں آ کر بیٹھنے اور بغیر نماز پڑھے واپس جانے کی اجازت 270
باب: جو مسجد سے گزر رہا ہو وہ بھی تحیۃ المسجد پڑھے 272
باب: مسجد میں بیٹھ کر (اگلی) نماز کا انتظار کرنے کی ترغیب 272
باب: اونٹوں کے باڑوں میں نماز پڑھنے سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ممانعت کا بیان 273
باب: اس کی رخصت 274
باب: چٹائی پر نماز پڑھنا 274
باب: چھوٹی چٹائی پر نماز پڑھنا 275
باب: منبر پر نماز پڑھنا 275
باب: گدھے پر نماز پڑھنا 277
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,684
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
قبلے سے متعلق احکام و مسائل 281
باب: نماز میں قبلے کی طرف منہ کرنا 293
باب: وہ حالت جس میں (دوران نماز میں) قبلے کے علاوہ کسی اور طرف منہ کرنا جائز ہے 293
باب: باوجود کوشش کے (نماز پڑھ لینے کے بعد سمت قبلہ کی) غلطی کا واضح ہونا 294
باب: نمازی کا سترہ 295
باب: سترے کے قریب کھڑے ہونے کا حکم 296
باب: (نمازی اور سترے کے درمیان) فاصلے کی مقدار 296
باب: جب نمازی سترے کے بغیر ہو تو کون سی چیزیں نماز توڑتی ہیں اور کون سی نہیں؟ 298
باب: نمازی اور سترے کے درمیان سے گزرنا سخت گناہ ہے 302
باب: اس امر کی رخصت کا بیان 303
باب: سوئے ہوئے شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان 305
باب: قبر کی طرف نماز پڑھنے کی ممانعت 305
باب: ایسے کپڑے کی طرف نماز پڑھنا جس میں تصویریں ہوں 306
باب: امام اور مقتدی کے درمیان کوئی پردہ ہو تو؟ 306
باب: ایک کپڑے میں نماز پڑھنا 307
باب: ایک قمیص میں نماز پڑھنا 309
باب: ازار میں نماز پڑھنا 309
باب: آدمی کا ایسے کپڑے میں نماز پڑھنا جس کا کچھ حصہ اس کی بیوی پر ہو 310
باب: آدمی کا ایک ایسے کپڑے میں نماز پڑھنا کہ اس کے کندھوں پر کچھ بھی کپڑا نہ ہو 311
باب: ریشم کے کپڑے میں نماز پڑھنا 312
باب: دھاری دار منقش چادر میں نماز پڑھنے کی رخصت 312
باب: سرخ کپڑوں میں نماز پڑھنا 313
باب: جسم سے لگے ہوئے کپڑے میں نماز پڑھنا 314
باب: موزوں میں نماز پڑھنا 314
باب: جوتوں میں نماز پڑھنا 315
باب: جب امام لوگوں کو نماز پڑھائے تو جوتے کہاں رکھے؟ 316
امامت سے متعلق احکام و مسائل 317
باب: امامت اور جماعت کے مسائل۔ علم و فضیلت والے لوگوں کو امام بنانا چاہیے 348
باب: ظالم امیر (حکام) کے پیچھے نماز پڑھنا 349
باب: امامت کا زیادہ حق دار کون ہے؟ 351
باب: بڑی عمر والے کو آگے کیا جائے 352
باب: جب چند لوگ کسی جگہ جمع ہوں اور وہاں ان کی حیثیت یکساں ہو تو؟ 353
باب: جب چند لوگ جمع ہوں اور ان میں حاکم بھی ہو تو؟ 353
باب: جب رعایا میں سے کوئی شخص (امامت کے لیے) آگے بڑھ جائے، پھر حاکم آ جائے تو کیا وہ پیچھے ہٹے؟ 354
باب: امام کا اپنی رعیت میں سے کسی آدمی کے پیچھے نماز پڑھنا 357
باب: مہمان کا امامت کرانا 358
باب: نابینے شخص کا امامت کرانا 359
باب: نابالغ لڑکے کا امامت کرانا 360
باب: جب لوگ امام کو (آتا) دیکھیں تب (جماعت کے لیے) کھڑے ہوں 361
باب: اقامت کے بعد امام کو کوئی ضرورت پیش آ جائے تو؟ 361
باب: امام کو اپنی نماز کی جگہ کھڑے ہونے کے بعد یاد آئے کہ وہ طہارت کی حالت میں نہیں تو۔۔۔؟ 362
باب: جب امام کہیں چلا جائے تو کسی کو اپنا نائب مقرر کر دے 363
باب: امام کی اقتدا کرنا 364
باب: ان کی اقتدا کرنا جو امام کی اقتدا کریں 365
باب: جب تین آدمی ہوں تو امام کہاں کھڑا ہو؟ اور اس میں اختلاف 367
باب: جب (امام سمیت نمازی) تین مرد اور ایک عورت ہو تو۔۔۔؟ 369
باب: جب (نمازی) دو مرد اور دو عورتیں ہوں تو۔۔۔؟ 370
باب: جب امام کے ساتھ ایک بچہ اور ایک عورت ہو تو امام کہاں کھڑا ہو؟ 371
باب: مقتدی بچہ ہو تو امام کیسے کھڑا ہو؟ 372
باب: کون سا شخص امام سے متصل ہو پھر جو اس سے متصل ہو؟ 373
باب: امام کے آنے سے پہلے صفیں سیدھی کی جا سکتی ہیں 375
باب: امام صفوں کو کیسے سیدھا کرے؟ 376
باب: جب امام جماعت کے لیے آگے بڑھے تو صفیں سیدھی کرنے کے لیے کون سے کلمات کہے؟ 377
باب: امام کتنی دفعہ کہے: ”برابر ہو جاؤ؟“ 377
باب: صفوں کو ملانے اور قریب قریب بنانے کے سلسلے میں امام کا رغبت دلانا 378
باب: پہلی صف کی دوسری صف پر فضیلت 380
باب: آخری صف کا بیان 380
باب: جو صف کو ملائے (اس کی فضیلت) 381
باب: عورتوں کی بہترین صف اور مردوں کی بدترین صف کا بیان 381
باب: ستونوں کے درمیان صف بنانا 382
باب: صف میں کس جگہ کھڑا ہونا مستحب ہے؟ 383
باب: امام کے لیے نماز ہلکی پڑھانے کی ذمہ داری ہے 383
باب: امام کو نماز لمبی کرنے کی اجازت 385
باب: امام کے لیے نماز میں کس قسم کا کام کرنا جائز ہے؟ 385
باب: امام سے آگے پڑھنا 386
باب: کسی آدمی کا امام کی جماعت سے نکل کر مسجد کے ایک کونے میں الگ نماز پڑھ کر فارغ ہونا 388
باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے والے امام کی اقتدا کرنا 389
باب: امام اور مقتدی کی نیت کا مختلف ہونا 394
باب: جماعت کی فضیلت 396
باب: جب تین آدمی ہوں تو جماعت کیسے ہو گی؟ 398
باب: جب نمازی تین ہوں یعنی ایک مرد، ایک بچہ اور ایک عورت تو جماعت کیسے ہو گی؟ 398
باب: جب نمازی دو ہوں تو جماعت کیسے ہو گی؟ 399
باب: نفل نماز کے لیے جماعت کرانا 400
باب: فوت شدہ نماز کی جماعت کرانا 401
باب: جماعت چھوڑ دینے پر سختی 402
باب: جماعت سے پیچھے رہنے پر سختی 404
باب: نمازوں کی اس جگہ پابندی کرنا جہاں ان کی اذان کہی جائے 405
باب: عذر کی بنا پر جماعت ترک کرنا 407
باب: جماعت (کا ثواب) پانے کی حد 409
باب: اگر کوئی شخص اکیلا نماز پڑھ لے تو جماعت ملنے کی صورت میں دوبارہ پڑھنا 410
باب: جو آدمی فجر کی نماز اکیلا پڑھ چکا ہو، جماعت مل جانے کی صورت میں وہ دوبارہ پڑھے 411
باب: (افضل) وقت گزر جانے کے بعد بھی نماز جماعت کے ساتھ دہرانا 412
باب: جو شخص مسجد میں امام کے ساتھ باجماعت نماز پڑھ چکا ہو اس سے نماز کا ساقط ہو جانا 413
باب: نماز کے لیے دوڑنا 414
باب: دوڑے بغیر تیزی کے ساتھ نماز کے لیے آنا 415
باب: نماز کے لیے جلدی (اول وقت میں) نکلنا 417
باب: اقامت کے وقت نماز (نفل وغیرہ پڑھنے) کی کراہت 418
باب: جو شخص فجر کی سنتیں پڑھتا ہو جب کہ امام فرض پڑھ رہا ہو 419
باب: صف سے پیچھے اکیلے آدمی کی نماز 420
باب: صف میں ملنے سے پہلے ہی رکوع کرنا 422
باب: ظہر کے بعد نماز (سنتیں) 423
باب: عصر سے پہلے (نفل) نماز اور اس مسئلے کے متعلق ابو اسحاق سے ناقلین کے اختلاف کا ذکر 424
نماز کے ابتدائی احکام و مسائل 427
باب: نماز شروع کرتے وقت کیا کہنا چاہیے؟ 427
باب: رفع الیدین تکبیر تحریمہ سے پہلے کیا جائے 429
باب: ہاتھوں کو کندھوں کے برابر اٹھانا 430
باب: کانوں سے برابر ہاتھ اٹھانا (رفع الیدین کرنا) 431
باب: رفع الیدین کے وقت انگلیاں کھلی ہوں؟ 432
باب: رفع الیدین اچھی طرح ہاتھ اٹھا کر کیا جائے 432
باب: تکبیر اولیٰ (تکبیر تحریمہ) فرض ہے 434
باب: نماز کا افتتاح کس دعا سے کیا جائے؟ 435
باب: نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا 437
باب: جب امام کسی کو بایاں ہاتھ دائیں پر رکھا دیکھے تو؟ 438
باب: نماز میں دایاں ہاتھ بائیں پر کہاں رکھا جائے؟ 438
باب: نماز میں کوکھ پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت 441
باب: نماز میں دونوں پاؤں جوڑ کر کھڑا ہونا 442
باب: نماز شروع کرنے کے بعد امام کا کچھ دیر خاموش رہنا 443
باب: تکبیر تحریمہ اور قراءت فاتحہ کے درمیان پڑھی جانے والی دعا 444
باب: تکبیر تحریمہ اور قراءت کے درمیان ایک اور دعا 445
باب: تکبیر و قراءت کے درمیان ایک اور دعا اور ذکر 446
باب: نماز کے افتتاح اور قراءت کے درمیان ایک اور ذکر 448
باب: تکبیر تحریمہ کے بعد ایک اور ذکر 449
باب: کوئی سورت پڑھنے سے پہلے سورہ فاتحہ سے آغاز کرنا 450
باب: بسم الله الرحمن الرحيم پڑھنے کا بیان 451
باب: بسم الله الرحمن الرحيم بلند آواز سے نہ پڑھنا 454
باب: سورہ فاتحہ میں بسم الله الرحمن الرحيم نہ پڑھنا 456
باب: نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنی واجب (فرض) ہے 459
باب: سورہ فاتحہ کی فضیلت 462
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور البتہ تحقیق ہم نے آپ کو سات (آیتیں) دی ہیں بار بار دہرائی جانے والی اور قرآن عظیم۔“ کی تفسیر 463
باب: امام کے پیچھے اس نماز میں قراءت نہ کرنا جس میں امام بلند آواز سے نہ پڑھے 466
باب: امام کے پیچھے اس نماز میں قراءت نہ کرنا جس میں امام بلند آواز سے پڑھے 467
باب: جس نماز میں امام بلند آواز سے پڑھے اس میں امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھی جائے 468
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔“ کی تفسیر 469
باب: کیا مقتدی امام کی قراءت پر کفایت کر سکتا ہے؟ 471
باب: جو شخص قرآن مجید پڑھنا نہ جانتا ہو اسے کون سی چیز کفایت کرے گی؟ 471
باب: امام ”آمین“ بلند آواز سے کہے 472
باب: امام کے پیچھے آمین کہنے کا حکم 475
باب: آمین کہنے کی فضیلت 475
باب: امام کے پیچھے مقتدی کو چھینک آئے تو وہ کیا کہے؟ 476
باب: قرآن مجید کا بیان 478
باب: فجر کی سنتوں میں قراءت 492
باب: فجر کی سنتوں میں قل يا أيها الكافرون اور قل هو الله أحد پڑھنا 493
باب: فجر کی سنتیں ہلکی پڑھنا 494
باب: صبح کی نماز میں سورہ مریم پڑھنا 494
باب: صبح کی نماز میں ساٹھ (60) سے سو (100) تک آیتیں پڑھنا 495
باب: صبح کی نماز میں سورہ ق پڑھنا 496
باب: صبح کی نماز میں إذا الشمس كورت پڑھنا 497
باب: صبح کی نماز میں معوذتین پڑھنا 497
باب: معوذتین کی قراءت کی فضیلت 498
باب: جمعے کے دن صبح کی نماز میں قراءت کا بیان 499
باب: قرآنی سجدوں کا بیان، سورہ ص میں سجدہ کرنے کا بیان 500
باب: سورہ نجم میں سجدہ کرنے کا بیان 501
باب: سورہ نجم میں سجدہ نہ کرنے کا بیان 502
باب: إذا السماء انشقت میں سجدہ کرنے کا بیان 503
باب: سورہ اقرأ باسم ربك میں سجدہ کرنے کا بیان 505
باب: فرض نماز میں سجدہ تلاوت 506
باب: دن کی نمازوں (ظہر و عصر) میں قراءت 507
باب: ظہر کی نماز میں قراءت 507
باب: نماز ظہر کی پہلی رکعت میں قیام لمبا کرنا 508
باب: امام کا ظہر کی نماز میں کوئی آیت سنانا 510
باب: ظہر کی دوسری رکعت کا قیام چھوٹا کرنا 510
باب: ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں (سورہ فاتحہ کے علاوہ) قراءت 511
باب: عصر کی پہلی دو رکعتوں میں (سورہ فاتحہ کے علاوہ) قراءت 512
باب: (امام کا) قیام اور قراءت میں تخفیف کرنا 513
باب: مغرب کی نماز میں چھوٹی مفصل سورتیں پڑھنی چاہئیں 515
باب: مغرب کی نماز میں سبح اسم ربك الأعلى پڑھنا 516
باب: مغرب کی نماز میں سورہ مرسلات پڑھنا 517
باب: مغرب کی نماز میں سورہ طور پڑھنا 518
باب: مغرب کی نماز میں سورہ حم الدخان پڑھنا 518
باب: مغرب کی نماز میں سورہ القصص پڑھنا 519
باب: مغرب کے بعد (کی دو سنتوں میں) قراءت 520
باب: قل هو الله أحد پڑھنے کی فضیلت 521
باب: عشاء کی نماز میں سبح اسم ربك الأعلى پڑھنا 524
باب: عشاء کی نماز میں والشمس وضحاها پڑھنا 525
باب: عشاء کی نماز میں سورہ والتين والزيتون پڑھنا 526
باب: عشاء کی پہلی رکعت میں قراءت 526
باب: پہلی دو رکعتوں میں ٹھہرنا (انہیں لمبا کرنا) 526
باب: ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھنا 528
باب: سورت کا کچھ حصہ پڑھنا 530
باب: قرآن مجید پڑھنے والا جب عذاب والی آیت پڑھے تو اللہ کی پناہ طلب کرے 531
باب: قرآن مجید پڑھنے والا جب رحمت والی آیت پڑھے تو رحمت کا سوال کرے 531
باب: ایک آیت کو بار بار دہرانا 532
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ولا تجهر بصلاتك ولا تخافت بها ”قرآن مجید پڑھتے ہوئے آواز نہ زیادہ اونچی کریں اور نہ بالکل پست“ کی تفسیر 533
باب: بلند آواز سے قرآن پڑھنا 534
باب: حروف کو کھینچ کھینچ کر پڑھنا 535
باب: قرآن کو خوب صورت اور سریلی آواز سے پڑھنا 535
باب: رکوع کو جاتے وقت اللہ اکبر کہنا 539
باب: رکوع کو جاتے وقت کانوں کے برابر رفع الیدین کرنا 540
باب: رکوع کو جاتے وقت کندھوں کے برابر رفع الیدین کرنا 541
باب: رکوع کا رفع الیدین نہ کرنے کا ذکر 541
باب: رکوع میں سر کو سیدھا رکھنا 543
باب: رکوع میں اعتدال 543
رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان 545
باب: رکوع کے دوران میں تطبیق کرنا 545
باب: تطبیق کی منسوخی 545
باب: رکوع میں گھٹنوں کو پکڑنا 547
باب: رکوع میں ہتھیلیوں کی جگہ 548
باب: رکوع میں ہاتھوں کی انگلیوں کی جگہ 549
باب: رکوع میں بازوؤں کو پہلو سے دور رکھنا 550
باب: رکوع میں اعتدال کرنا 550
باب: رکوع میں قرآن مجید پڑھنے کی ممانعت 550
باب: رکوع میں رب تعالیٰ کی عظمت بیان کرنا 553
باب: رکوع کا ذکر 554
باب: رکوع میں ایک اور قسم کا ذکر (تسبیح) 554
باب: ایک اور قسم کی تسبیح 555
باب: رکوع میں ایک اور ذکر 555
باب: ایک اور قسم کا ذکر 556
باب: ایک مزید ذکر 557
باب: رکوع میں ذکر اور تسبیح چھوڑنے کی رخصت 558
باب: رکوع مکمل کرنے کا حکم 559
باب: رکوع سے اٹھتے وقت رفع الیدین کرنا چاہیے 560
باب: رکوع سے اٹھتے وقت کانوں کے کناروں کے برابر رفع الیدین کرنا 560
باب: رکوع سے اٹھتے وقت کندھوں کے برابر رفع الیدین کرنا 561
باب: اس موقع پر رفع الیدین نہ کرنے کا ذکر 561
باب: جب امام رکوع سے سر اٹھائے تو کیا پڑھے؟ 562
باب: (رکوع سے اٹھ کر) مقتدی کیا کہے؟ 562
باب: ربنا ولك الحمد کہنے کا بیان 564
باب: رکوع اور سجدے کے درمیان کتنی دیر کھڑا رہنا چاہیے؟ 567
باب: رکوع کے بعد کھڑا ہو کر کیا پڑھتے تھے؟ 568
باب: رکوع کے بعد قنوت پڑھنا 570
باب: صبح کی نماز میں قنوت 572
باب: ظہر کی نماز میں قنوت 574
باب: مغرب کی نماز میں قنوت 575
باب: قنوت میں (کافروں پر) لعنت کرنا 575
باب: قنوت میں منافقوں پر لعنت کرنا 576
باب: قنوت چھوڑ دینا 577
باب: سجدہ کرنے کے لیے گرم کنکریوں کو ٹھنڈا کرنا 578
باب: سجدے میں جاتے وقت اللہ اکبر کہنا 579
باب: سجدے کے لیے نمازی کیسے جھکے؟ 580
باب: سجدے میں جاتے وقت رفع الیدین کرنا 580
باب: سجدے میں جاتے یا اٹھتے وقت رفع الیدین نہ کرنا 582
باب: سجدے کو جاتے وقت انسان کا کون سا عضو زمین پر پہلے لگنا چاہیے؟ 582
باب: سجدے میں دونوں ہاتھوں کو چہرے کے ساتھ رکھنا 584
باب: سجدہ کتنے اعضاء پر کرے؟ 584
باب: ان (سات) اعضاء کی تفصیل 585
باب: ماتھے پر سجدہ 585
باب: ناک پر سجدہ 586
باب: دونوں ہاتھوں پر سجدہ 587
باب: گھٹنوں پر سجدہ 587
باب: دونوں پاؤں پر سجدہ 588
باب: سجدے میں پاؤں کھڑے کرنا 588
باب: سجدے میں پاؤں کی انگلیوں کو (قبلے کی طرف) موڑنا 589
باب: سجدے میں دونوں ہاتھوں کی جگہ 589
باب: سجدے کے دوران میں بازو زمین پر بچھانے کی ممانعت 590
باب: سجدہ کرنے کا طریقہ 591
باب: سجدہ کھلا ہونا چاہیے 593
باب: سجدے میں اعتدال 593
باب: سجدے میں کمر سیدھی کرنا 594
باب: کوے کی طرح ٹھونگیں مارنے کی ممانعت 594
باب: سجدے میں بال سمیٹنے کی ممانعت 595
باب: جو شخص بالوں کا جوڑا بنا کر نماز پڑھے اس کی مثال؟ 596
باب: سجدے میں جاتے وقت کپڑے اکٹھے کرنے (سمیٹنے) کی ممانعت 597
باب: کپڑوں پر سجدہ کرنا 597
باب: سجدہ مکمل کرنے کا حکم ہے 598
باب: سجدے میں قرآن مجید پڑھنے کی ممانعت 598
باب: سجدے میں اچھی طرح کوشش سے دعا کرنے کا حکم 599
باب: سجدے میں دعا کرنا 600
باب: (سجدے میں) ایک اور قسم کی دعا 601
باب: (سجدے میں) ایک اور قسم کی دعا 602
باب: (سجدے میں) ایک اور دعا 602
باب: (سجدے میں) ایک اور قسم کا ذکر 603
باب: ایک اور قسم کا ذکر 604
باب: (سجدے میں) ایک اور قسم کا ذکر 605
باب: ایک اور قسم کا ذکر 605
باب: ایک اور قسم کی دعا 606
باب: ایک اور قسم کی دعا 606
باب: ایک اور قسم کا ذکر 607
باب: ایک اور قسم کی دعا 608
باب: ایک اور قسم کا ذکر 609
باب: سجدے میں تسبیحات کی تعداد 610
باب: سجدے میں تسبیحات و ذکر نہ کرنے کی رخصت 610
باب: بندہ اللہ تعالیٰ کے سب سے زیادہ قریب کب ہوتا ہے؟ 612
باب: سجدے کی فضیلت 613
باب: خالص اللہ عزوجل کے لیے سجدہ کرنے والے کو کیا ثواب ملے گا؟ 614
باب: اعضاء سجدہ کی فضیلت 615
باب: کیا ایک سجدہ دوسرے سجدے سے لمبا ہو سکتا ہے؟ 616
باب: سجدے سے اٹھتے وقت اللہ اکبر کہنا 618
باب: پہلے سجدے سے اٹھتے وقت رفع الیدین کرنا؟ 618
باب: سجدوں کے درمیان رفع الیدین نہ کرنا 619
باب: دو سجدوں کے درمیان پڑھی جانے والی دعا 619
باب: دو سجدوں کے درمیان اپنے چہرے کے سامنے دونوں ہاتھ اٹھانا 620
باب: دو سجدوں کے درمیان کیسے بیٹھنا چاہیے؟ 621
باب: دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے کی مقدار [اسکین میں جزوی عبارت غیر واضح] 622
باب: سجدے میں جاتے وقت اللہ اکبر کہنا 622
باب: دوسرے سجدے سے سر اٹھانے کے بعد سیدھا بیٹھنا 623
باب: اٹھتے وقت زمین پر ہاتھوں کا سہارا لینا 625
باب: اٹھتے وقت ہاتھ زمین سے گھٹنوں سے پہلے اٹھانا 625
باب: اٹھتے وقت اللہ اکبر کہنا 626
باب: پہلے تشہد میں کیسے بیٹھا جائے؟ 627
باب: تشہد میں بیٹھتے وقت دائیں پاؤں کی انگلیاں قبلے کی طرف موڑنا 628
باب: پہلے تشہد میں بیٹھتے وقت ہاتھ کہاں رکھے جائیں؟ 628
باب: تشہد میں نظر کی جگہ 629
باب: پہلے تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنا 630
باب: پہلا تشہد کیسے پڑھا جائے؟ 631
باب: ایک اور قسم کا تشہد 638
باب: ایک اور قسم کا تشہد 639
باب: ایک اور قسم کا تشہد 640
باب: ایک اور قسم کا تشہد 640
باب: پہلے تشہد (قعدے) میں تخفیف 641
باب: پہلے تشہد (قعدے) کا ترک کرنا 642
 
Top