• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مترجم سنن نسائی

شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
21
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں نے دونوں جلدوں کو دیکھا ہے ، دار السلام کی ہی ہیں ۔
محترم صرف تھمب نیل دارلسلام کا دیکھ کر خوش نہ ہوں کہ اندر مکمل جلد بھی دارلسلام کی ہے یا نہیں وہ بھی دیکھ لیں۔ جلد دوم اور چہارم کو کھولیں اور آن لائن ریڈ پر کلک کر کے اس کا ٹائٹل پیج اور اندرونی صفحات چیک کریں ۔ امید ہے سارا معاملہ سمجھ آ جائے گا۔
 
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
21
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب! باہر سے یا اندر سے؟
کیونکہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ کسی کو دینے کے لیے کچھ عرصہ قبل ڈاؤن لوڈ کیں تھیں اور انہیں دینے کے بعد ادھر سے بھی اسی طرح کی شکایت موصول ہوئی تھی۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
باہر سے مطلب تھمب نیل دارالسلام کا ہے اور اندر کتاب جو ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے وہ دارالعلم ممبئی کی ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جی ایسے ہی ہے ، آپ دونوں احباب کی بات درست ہے ۔
محترم عبد الرشید صاحب اور رانا ابو بکر صاحب کے جواب کا انتظار فرمائیں کہ وہ کیا وضاحت پیش کرتے ہیں ۔
 
شمولیت
دسمبر 29، 2011
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
82
پوائنٹ
63
خضر حیات بھائی, سائز کا بھی کچھ کروا دیں! جزاك الله خير
 
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
21
جی ایسے ہی ہے ، آپ دونوں احباب کی بات درست ہے ۔
محترم عبد الرشید صاحب اور رانا ابو بکر صاحب کے جواب کا انتظار فرمائیں کہ وہ کیا وضاحت پیش کرتے ہیں ۔
میرا خیال ہے ان دونوں احباب کے جواب کیلئے ان دونوں کو ٹیگ کرنا پڑے گا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
محترم عبد الرشید صاحب اور رانا ابو بکر صاحب کے جواب کا انتظار فرمائیں کہ وہ کیا وضاحت پیش کرتے ہیں ۔
السلام علیکم!
صحت کی خرابی کی وجہ سے جواب میں تاخیر ہو گئی ہے (اس کے لیے معذرت)۔
اچھا جی نمبر ایک بات تو یہ ہے کہ میں نے آج تک محدث لائبریری پر کوئی کتاب ایسی اپ لوڈ نہیں کی جس کا زیادہ سے زیادہ سائز 33 ایم بی سے زیادہ ہو۔ عام طور پر سائز3، 4 ایم بی سے لے کر 18، 20 ایم بی تک ہوتا ہے۔ یہ تو بہت ہی زیادہ ہے۔آج کل میں کتابوں کا کام نہیں کر رہا۔ بہر حال میں اس کو دیکھتا ہوں۔ ان شاء اللہ جو جو مسائل حل ہونے کے قابل ہیں سارے ہی ہو جائیں گے۔
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
لاباس طھور ان شاء اللہ! اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
 

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
یہ كتاب ڈاون لوڈ كرتے ہوے ميں نے ایك بات نوٹ كی ہے۔ اس كتاب كے جلد اول كے ۶۵۲ صفحات ہیں اور سائز ۱۱۷ ایم بی ہیں۔جبكہ كتاب و سنت كی باقی كتب كا سائز بھی اتنا بڑا نہیں ہوتا۔ مثلا ۳ جلدوں والی مشكوٰة كے ۷۲۲ صفحات ہیں اور سائز صرف ۱۷ ایم بی۔ كیا وجہ ہے؟
اور اس کی تیسری جلد 149ایم بی کی ہے اور صفحے 764 ہیں۔۔۔ابتسامہ!!
جبکہ اس کا فائل سائز 30 ایم بی تک کیا جاسکتا تھا، واللہ اعلم!
سنن نسائی کی دوسری اور چوتھی جلد دارلسلام کی بجائے دارالعلم ممبئی کی لگی ہوئی ہے۔ ذمہ داران، دیکھ کر ان دو کو بھی دارالسلام کا کرنے کی کوشش کریں تا کہ ایک دارلسلام کا سیٹ مکمل ہو سکے۔
محترم صرف تھمب نیل دارلسلام کا دیکھ کر خوش نہ ہوں کہ اندر مکمل جلد بھی دارلسلام کی ہے یا نہیں وہ بھی دیکھ لیں۔ جلد دوم اور چہارم کو کھولیں اور آن لائن ریڈ پر کلک کر کے اس کا ٹائٹل پیج اور اندرونی صفحات چیک کریں ۔ امید ہے سارا معاملہ سمجھ آ جائے گا۔
محترم عبد الرشید صاحب اور رانا ابو بکر صاحب کے جواب کا انتظار فرمائیں کہ وہ کیا وضاحت پیش کرتے ہیں ۔
السلام علیکم!
لیجیے جناب میں نے کوشش کی ہے کہ اس کتاب سے متعلق آپ بھائیوں کے تمام اعتراضات دور کر سکوں۔
نمبر ایک تو سائز کا مسئلہ تھا وہ بھی حل کر دیا گیا ہے۔
جلد اول کا سائز 117 ایم بی تھا جبکہ اب اسے کم کر کے 27 ایم بی کر دیا گیا ہے۔
جلد دوم کا سائز بھی 117 ایم بی تھا اسے گھٹا کر 12 ایم بی کر دیا گیا ہے۔
جلد سوم کا سائز 145 ایم بھی تھا جسے کم کر کے 14 ایم بی کر دیا گیا ہے۔
جلد چہارم کا سائز 120 ایم بی تھا جسے گھٹا کر 13 ایم بی کر دیا گیا ہے۔
جلد پنجم کا سائز 122 ایم بی تھا جس کم کر کے 13 ایم بی کر دیا گیا ہے۔
جلد ششم کا سائز 143 ایم بی تھاجسے کم کر کے 15 ایم بی کر دیا گیا ہے۔
جلد ہفتم کا سائز 124 ایم بی تھاجو کہ گھٹا کر 28 ایم بی کر دیا گیا ہے۔

دوسرا مسئلہ کتب کا یہ تھا کہ اندر سے کچھ اور تھیں اور باہر سے کچھ اور وہ مسئلہ بھی ٹھیک کر دیا گیا ہے۔
سنن نسائی کی 2 جلدیں دار السلام کی تھیں وہ تھمب نیل اور اندر سے دار السلام کی کر دی گئی ہیں۔
جبکہ 5 کتابیں دار العلم ممبئی سے پبلش ہوئی ہیں۔ ان کتب کو تھمب نیل سے اور اندر سے ایک ہی کر دیا گیا ہے۔
اب آپ احباب چیک کر سکتے ہیں اور اپنی رائے بھی دے سکتے ہیں۔
سنن نسائی اردو (حافظ امین) جلد اول
سنن نسائی اردو (حافظ امین) جلد دوم
سنن نسائی اردو (حافظ امین) جلد سوم
سنن نسائی اردو (حافظ امین) جلد چہارم
سنن نسائی اردو (حافظ امین) جلد پنجم
سنن نسائی اردو (حافظ امین) جلد ششم
سنن نسائی اردو (حافظ امین) جلد ہفتم
 
Last edited:
Top