• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

متفرق شعر

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
متفرق شعر





دل سے کچھ دیر تجھ کو جُدا رکھوں
میرے بس میں نہیں کہ میں تجھے خفا رکھوں

نہیں ہے کچھ بھی میرا دل میں‌تیرے سوا اے رَب
میں‌تجھ کو بُھلا دوں تو یاد کیا رکھوں





کیا لکھوں حمد و ثنا اُس خدا کی لفظوں میں
جو نہ مانگوں تو عطا کرتا ہے اور مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے





میری اوقات سے بڑھ کر مجھے کچھ نہ دینا مالک
ضرورت سے زیادہ روشنی بھی انسان کو اندھا بنا دیتی ہے




ٹھکانہ قبر ہے عبادت کچھ تو کر غالب
روایت ہے کہ خالی ہاتھ کسی کے گھر جایا نہیں‌کرتے




دنیا کی ٹھوکروں سے اِک ہی سبق سیکھا ہے اقبال
تمام مشکلوں کا حل اِک سجدہِ خدا میں‌ چھپا ہے​
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463






کیا لکھوں حمد و ثنا اُس خدا کی لفظوں میں
جو نہ مانگوں تو عطا کرتا ہے اور مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے

سبحان اللہ ۔بے شک تمام تعریف اللہ کے لیے ہیں۔
جزاک اللہ خیراً
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
متفرق شعر

دل سے کچھ دیر تجھ کو جُدا رکھوں
میرے بس میں نہیں کہ میں تجھے خفا رکھوں

نہیں ہے کچھ بھی میرا دل میں‌تیرے سوا اے رَب
میں‌تجھ کو بُھلا دوں تو یاد کیا رکھوں

کیا لکھوں حمد و ثنا اُس خدا کی لفظوں میں
جو نہ مانگوں تو عطا کرتا ہے اور مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے

جزاک اللہ خیرا ساجد بھائی
 
Top