- شمولیت
- مارچ 03، 2011
- پیغامات
- 4,178
- ری ایکشن اسکور
- 15,351
- پوائنٹ
- 800
عمر معاویہ بھائی!
یہ بتائیے گا کہ گاؤں کے کسی چوہدری کو اگر اپنے مزارع کی حسین بیوی پسند آجاتی ہے، تو وہ اسلحے کے زور پر اپنے مزارع سے اس کی بیوی کو جبرا طلاق دلوا کر عدت گزرنے کے بعد اس سے شادی کر لیتا ہے، تو کیا یہ شادی آپ کے نزدیک درست ہوگی؟؟!! صرف آپ کی رائے مطلوب ہے۔
براہِ مہربانی مذہبی تعصّب کی بجائے اپنے آپ کو کمزور شخص کی جگہ رکھ کر اور اللہ سے ڈر کر جواب دیجئے گا؟!! فرمانِ نبویﷺ ہے: « من كتم علما ألجمه الله يوم القيامة بلجام من نار » ... صحيح الترغيب ١٢١