عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
مجموعہ علوم قرآن
مصنف
مولانا نواب صدیق الحسن خاں
تحقیق و تخریج
حافظ شاہد محمود
ناشر
دار ابی الطیب گوجرانوالہ
[URL=http://s1053.photobucket.com/user/kitabosunnat/media/TitlePages---Majmoua-Uloom-e-Quran.jpg.html][/URL]
تبصرہ
برصغیر میں علوم اسلامیہ،خدمت قرآن اور عقیدہ سلف کی نصرت واشاعت کےسلسلے میں نواب صدیق حسن خاں (1832۔1890ء)کی مساعی جمیلہ روزِروشن کی طرح عیاں ہیں اس سلسلے آپ نے بیسیوں کتب رقم فرمائیں او ردوسرے علماء کو بھی تصنیف وتالیف کی طرف متوجہ کیا،ان کے لیے خصوصی وظائف کا بندوبست کیا او راسلامی علوم وفنون کے اصل مصادر ومآخذ کی از سرنو طباعت واشاعت کاوسیع اہتمام کیا۔نواب محمدصدیق حسن خان نے علوم اسلامیہ کے تقریبا تمام گوشوں سے متعلق مستقل تالیفات رقم کی ہیں اور شاید ہی کوئی ایسا دینی وعلمی موضوع ہو جس پر نواب صاحب نے کوئی مستقبل رسالہ یا کتاب نہ لکھی ہو ۔جمعیۃ احیاء التراث الاسلامی کو یت کے تعاون سے فضیلۃ الشیخ ابو خالد فلاح خالد المطیری اور محتر م عارف جاوید محمدی کی زیر پرستی میں نواب صدیق حسن کی مؤلفات پر تحقیق وتخریج او رترجمہ وتسہیل کا آغاز کیا گیا ہے ۔زیر نظر کتاب’’ مجموعہ علوم قرآن‘‘اسی سلسلہ کی کڑی ہے اس میں نواب صاحب کی علوم قرآن سے متعلق چار کتب ( فصل الخطاب فی فضل الکتاب ،تذکیر الکل بتفسیر الفاتحۃ واربع قل،افادۃ الشیوخ بمقدار الناسخ والمنسوخ،اکسیر فی اصول التفسیر) کو تحقیق وتسہیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جس پرتسہیل وتخریج کا کام حافظ عبد اللہ سلیم ، حافظ شاہد محمود نے کیا او ر دار ابی الطیب گوجرانوالہ نے اسے پرنٹگ کے اعلی معیار پر طباعت سے آراستہ کیا ہے ۔ اللہ تعالی اس کتاب کو طالبانِ علوم قرآن کےلیے مفید بنائے او راس پر کام کرنے والے تمام احباب کی جہود کو شرفِ قبولیت سے نوازے (آمین) قبل ازیں حضرت نواب صدیق حسن خان کی عقیدے سے متعلق پندرہ کتب ورسائل کامجموعہ ’’مجموعہ رسائل عقیدہ‘‘ کے نام سے تین جلدوں میں شائع ہوچکا ہے (م۔ ا)
اس کتاب مجموعہ علوم قرآن کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

Last edited: