• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے آم کہتے ہیں

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
رکھا ہے جانے کس نے چھوٹا سا میرا نام
ہوں بادشاہ پھلوں کا کہتے ہیں مجھ کو آم


خدام ہوں سب کا لایا ہوں بھر کے جام
لنگڑا نہیں ہوں لیکن لنگڑا ہے میر انام

چونسا سرولی میرے سب بھائی ہیں چچیرے
انوررٹول ۔ ماما سندھڑی چچا کا نام

میں مرکز نظر ہوں ،ہر ایک کو پسند ہوں
کہتے ہیں سب کہ میں ہوں مقبول خاص وعام

کھانے کی میز پر میں موجود ہرگھڑی ہوں
صبح کا ناشتہ ہو یا رات کا طعام

کرکے میرا کچومر رکھ دیجیئے اٹھا کر
کرتا روں گا خدمت آتا رہوں گا کا م

جس طرح تم چاہو مجھے استعمال کر لو
ڈالو اچار میرا ، میرا بنا لو تم جام

لے جاو مجھ کو تم بھی کچھ مول تول کر کہ
دیکھو کہ کب رہا ہوں میں گھٹلیوں کے دام

گھبرائیے نہیں مین آون گا لوٹ کر پھر
پھر گرمیوں کی رت میں ہوگا یہاں قیام

شمیم صاحبہ


 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
واؤ جزاک اللہ بہنا پڑھ کر تو منہ میں پانی بھر آیا۔چلو اس پانی کی دوری کےلیے جیب سے کچھ خرچ کرہی لیں گےآج۔
اکیلے اکیلے سوھنڑا پھر۔
 

مومل

مبتدی
شمولیت
جولائی 21، 2013
پیغامات
25
ری ایکشن اسکور
50
پوائنٹ
19
ہم تو روزانہ آم کھاتے ہیں ۔اگر آم بازار میں ختم ہوجائیں تو ابو ڈھونڈ ڈھونڈ کر امی کے لئے لاتے ہیں ۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
رکھا ہے جانے کس نے چھوٹا سا میرا نام
ہوں بادشاہ پھلوں کا کہتے ہیں مجھ کو آم


خدام ہوں سب کا لایا ہوں بھر کے جام

کرکے میرا کچومر رکھ دیجیئے اٹھا کر
کرتا روں گا خدمت آتا رہوں گا کا م

جس طرح تم چاہو مجھے استعمال کر لو
ڈالو اچار میرا ، میرا بنا لو تم جام

لے جاو مجھ کو تم بھی کچھ مول تول کر کہ
دیکھو کہ کب رہا ہوں میں گھٹلیوں کے دام
ھھ یعنی یہ کہہ سکتے ہیں کہ آم بھی خدامِ اعلٰی ہے اور بک بھی جاتا ہے :)۔۔۔ویسے بڑا ظرف ہے اس آم میں بھی چاہے کچومر کرو چاہے اچار ڈالو چوں بھی نہیں کرتا۔۔
 
Top