- شمولیت
- فروری 21، 2012
- پیغامات
- 1,280
- ری ایکشن اسکور
- 3,232
- پوائنٹ
- 396
رکھا ہے جانے کس نے چھوٹا سا میرا نام
ہوں بادشاہ پھلوں کا کہتے ہیں مجھ کو آم
خدام ہوں سب کا لایا ہوں بھر کے جام
لنگڑا نہیں ہوں لیکن لنگڑا ہے میر انام
چونسا سرولی میرے سب بھائی ہیں چچیرے
انوررٹول ۔ ماما سندھڑی چچا کا نام
میں مرکز نظر ہوں ،ہر ایک کو پسند ہوں
کہتے ہیں سب کہ میں ہوں مقبول خاص وعام
کھانے کی میز پر میں موجود ہرگھڑی ہوں
صبح کا ناشتہ ہو یا رات کا طعام
کرکے میرا کچومر رکھ دیجیئے اٹھا کر
کرتا روں گا خدمت آتا رہوں گا کا م
جس طرح تم چاہو مجھے استعمال کر لو
ڈالو اچار میرا ، میرا بنا لو تم جام
لے جاو مجھ کو تم بھی کچھ مول تول کر کہ
دیکھو کہ کب رہا ہوں میں گھٹلیوں کے دام
گھبرائیے نہیں مین آون گا لوٹ کر پھر
پھر گرمیوں کی رت میں ہوگا یہاں قیام
شمیم صاحبہ
ہوں بادشاہ پھلوں کا کہتے ہیں مجھ کو آم
خدام ہوں سب کا لایا ہوں بھر کے جام
لنگڑا نہیں ہوں لیکن لنگڑا ہے میر انام
چونسا سرولی میرے سب بھائی ہیں چچیرے
انوررٹول ۔ ماما سندھڑی چچا کا نام
میں مرکز نظر ہوں ،ہر ایک کو پسند ہوں
کہتے ہیں سب کہ میں ہوں مقبول خاص وعام
کھانے کی میز پر میں موجود ہرگھڑی ہوں
صبح کا ناشتہ ہو یا رات کا طعام
کرکے میرا کچومر رکھ دیجیئے اٹھا کر
کرتا روں گا خدمت آتا رہوں گا کا م
جس طرح تم چاہو مجھے استعمال کر لو
ڈالو اچار میرا ، میرا بنا لو تم جام
لے جاو مجھ کو تم بھی کچھ مول تول کر کہ
دیکھو کہ کب رہا ہوں میں گھٹلیوں کے دام
گھبرائیے نہیں مین آون گا لوٹ کر پھر
پھر گرمیوں کی رت میں ہوگا یہاں قیام
شمیم صاحبہ