• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے ان کتابوں کی کافی تلاش ہے

شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
ملاحظہ فرمائیں :
https://www.dropbox.com/s/8eggruyqdcwh6d9/الرحمة المهداة شرح المشكوة - نور الحسن القنوبي.pdf?m
اگر آپ کو یہی کتاب مطلوب ہے تو اس میں نور الحسن قنوجی صاحب کی طرف ہی نسبت ہے ۔ واللہ أعلم
خضر بھائی یہ کوئی اور کتاب ہے اس کتاب کا پورا نام یوں ہے (الرحمۃ المہداۃ الی من یرید ترجمۃ المشکاۃ)
اور مصنف کا نام عبد الغفور غزنوی درج ہے ان کا شمار اہلحدیث علماء میں ہوتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
دوستوں مولانا وحید الزمان خان صاحب کا سن وفات کیا ہے کیونکہ انکا ترجمہ تو اس کتاب میں درج نہیں ہے
السلام علیکم
۱۳۳۸ ؁ھ: ۱۹۲۰ء ؁ بمطابق آثار لحدیث از ڈاکٹر علامہ خالد محمود :ص:۳۹۷
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
خضر بھائی یہ کوئی اور کتاب ہے اس کتاب کا پورا نام یوں ہے (الرحمۃ المہداۃ الی من یرید ترجمۃ المشکاۃ)
اور مصنف کا نام عبد الغفور غزنوی درج ہے ان کا شمار اہلحدیث علماء میں ہوتا ہے۔
اس كا مطلب ہے کہ غزنوی صاحب کی کتاب مشکاۃ کا ترجمہ (اردو میں شاید)ہوگا۔ پھر واقعتا فرق ہے کیونکہ نور الحسن بن صدیق الحسن قنوجی کی کتاب تو ۔جیساکہ آپ نے دیکھا ۔ عربی میں ہے ۔
آپ نے غزنوی صاحب کی اس کتاب کے بارےمیں کس جگہ سے معلومات حاصل کی ہیں ؟
بہر صورت اگر آپ کو کہیں ملے تو ضرور ہمیں بھی مطلع کریں ۔ وفقکم اللہ ۔
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
آپکی محدث لائبریری دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے’ چند کتابیں کافی سالوں سے تلاش کررہا تھا آج مجھے آپکی لائبریری میں بعض کتابیں مل گئیں’ اللہ تعالی آپ حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے مجھے چند مزید کتابیں مطلوب ہیں میں اسکی فہرست بھی آپکے حوالہ کررہا ہوں امید ہیکہ آپ حضرات یہ کتابیں بھی جلد از جلد لوڈ کرواکے ہمارے سرور با مسرور کا باعث بنیں گے۔ بقیہ کتابوں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔
۱- تنقيح الرواة في أحاديث المشكاة (عربی)مولانا سيد احمد حسن

۲- ثمار التنكيت (فارسي) مولانا صديق حسن خان

۳- دليل الطالب (فارسی) مولانا صديق حسن خان

۴- الرحمۃ المهداة (عربی) يا (فارسي) مولانا عبد الغفور غزنوي

۵- مسائل اربعين شاه محمد اسحاق محدث دہلوي

۶- اسلام كي چودہویں کتاب مولوی رحیم بخش صاحب

۷- رسالہ درود شريف مولانا فضل الرحمن ہری پوری

۸- عقائد الإسلام مولانا عبد الحق حقاني

۹- التبيان في ربط القرآن (اردو) مولانا سيد حسين على

۱۰- تحريرات الحديث (عربی) مولانا سيد حسين على

۱۱- تسكين القلوب(اردو) قاضى شمس الدين

۱۲- تفسير بينظير(اردو) مولانا سيد حسين على

یا رہے کہ ملتقی اہل الحدیث میں کافی سارے علماء کرام بھی ان میں سے عربی اور فارسی کتابوں کی تلاش میں ہیں کیونکہ یہ کتابیں یہاں نایاب ہیں
امید ہے کہ ہماری درخواست قبول فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائینگے۔
یاد دہانی کیلئے
 

شادان

رکن
شمولیت
دسمبر 01، 2012
پیغامات
118
ری ایکشن اسکور
131
پوائنٹ
56
ﻋﻘﺎﺋﺪ ﺍﻹﺳﻼﻡ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺤﻖ ﺣﻘﺎﻧﻲ
پرانہ اڈیشن میرے پاس ہے

آزاد
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
السلام علیکم
شادان صاحب ضرور بالضرور کتاب سے استفادہ کا موقع عنایت فرمائیں آپکی نوازش ہوگی
 
Top