• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک

السلام علیکم

روزمرہ کا کھانا آپ جو بھی کھائیں مگر کوشش کریں کہ "شوربا" کا استعمال ہفتہ میں ایک مرتبہ ضرور کریں، کرنا کیا ھے شوربہ میں روٹی کے ٹکرے یا نوالہ کے سائز کے ڈال کر اسے شوربا میں ڈبو دیں جب یہ نوالے ڈوب جائیں تو پھر ان نوالوں کو کھائیں۔ مختصر خوراک کے لئے شوربے میں ڈوبے ہوئے نوالے کھائیں۔ ان شاء اللہ/ انشاء اللہ شفاء ہو گی۔

والسلام
وعلیکم السلام
بھائی شوربہ کس چیز کا؟
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام علیکم

ان شاء اللہ/ انشاء اللہ شفاء ہو گی۔

والسلام
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

صرف ”ان شاء اللہ“ لکھئے۔
”انشاء اللہ“ نہیں

حوالہ
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یا اللہ! بہن ام حماد کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرما. آمین
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اللہ تعالیٰ ہماری بہن ام حماد کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرما۔آمین
لا باس طھورا ان شاء اللہ۔
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

بھائی شوربہ کس چیز کا؟

شوربا جس بھی چیز کا میسر ہو، یخنی، گوشت، مرغی، آلو۔۔۔۔۔ ۔ اس سے جسم کی تمام دردیں ختم ہوتی ہیں۔

والسلام
 
ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
آج اتنے بعد آنا ہو ا
اتنی دعائیں اگر میرے ساتھ ہوں گی تو شفا کیوں نہیں ملے گی
آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ
بس ایک التماس ہے کہ جب بھی دعا کریں نہ صرف میرے لیے بلکہ جتنے بھی بیمار ہیں ان سب کے لیے دعائے شفا ضرور کریں
 
ام حماد

رکن
شمولیت
ستمبر 09، 2014
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
66
پوائنٹ
42
الحمدللہ اآپ تمام بہنوں اور بھائیوں کی دعاوں سے میری طبیعت میں کافی بہتری ہے
اتنا تو میں جانتی ہوں کہ جو مشینری اللہ تعالی نے تخلیق کی ہے وہ کیفیت تو اب نہیں مل سکتی لیکن وہ اللہ تعالی قادر مطلق ہے شفائے کاملہ و عاجلہ اس کے اختیار میں ہے لہذا یا اللہ مجھے شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما
 
Top