• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے علامہ وحید الزماں کی "لغات الحدیث " کی تلاش ہے

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم
اگر آپ مہربانی فرماکر علامہ وحید الزماں کی لغات الحدیث اپ لوڈ کردیں تو بہت لوگوں کو فائدہ ہوگا۔
وعلیکم سلام
یہ لیجیے بھائی
Ziaraat.com - Online Books
نوٹ:بھائی یہ پرانا ایڈیشن بغیر تصیح شدہ ہے دیکھ سمجھ کہ پڑھیے گا کیونکہ علماء نے اس کتاب پر کلام کیا۔اور میرے خیال سے تصیح شدہ ایڈیشن حال ہی میں شائع ہوا ہے۔اور ایک خاص بات کا خیال رکھے یہ شعیوں کی سائٹ ہے۔
مجھے اس میں کچھ اغلاط نظر آئے
جیسے جلد الف کے صفحہ ١٠٠ پر ایک لفظ کا ترجمہ یوں کیا گیا ہے
ایی مسلمین خیر:بھلا ابو سلمہ سے بڑھ کر کون مسلمان بہتر ہوگا۔اس کے بعد نواب صاحب لکھتے ہے
مترجم:بی بی ام سلمہ کو آنحضرت صلی علیہ و سلم کے نکاح میں آنے کی توقع نہ تھی تو باقی مسلمانوں میں وہ ابو سلمہ کو بہتر سمجھتی تھیں ان سے اٍفضل کسی کو نہیں جانتی تھیں اور حضرت صدیق اکبر ان صحابہ سے افضل ہے جنکی وفات آنحضرت صلی علیہ و سلم کے بعد ہوئی (یہاں پر نواب صاحب نے صدیق اکبر کے مقام کو گھٹانے کی کوشیش کی تاویل کرکے۔)اور جو صحابہ آنحضرت صلی علیہ و سلم کے سامنے گذر گئے،جیسے حضرت حمزہ،سعد بن معاذ وغیرہ ان سے بھی ابو بکر صدیق افضل ہیں یا نہیں اسمیں اختلاف ہے اور شاید بی بی ام سلمہ ان لوگوں پر صدیق اکبر کے افضل ہونیکی قائل نہیں ہوگی
 
محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19

محترم جناب لغات الحدیث کا جدید کمپیوٹر کمپوزنگ اور تصحیح شدہ ایڈیشن نعمانی کتب،لاہور سے 4 مجلدات میں شائع ہوچکا ہے جس کی الحمد للہ سکیننگ ہوچکی ہے عنقریب اسے اپلوڈ کردیا جائے گی۔(ان شاء اللہ )اس ایڈیشن پرنظرثانی وپروف ریڈنگ اوربعض مقامات پر حواشی وغیرہ کا کام ڈاکٹر حافظ مبشر حسین لاہوری صاحب،حافظ محمد انور زاہدصاحب وغیرہ نے سرانجام دیا ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
محترم جناب لغات الحدیث کا جدید کمپیوٹر کمپوزنگ اور تصحیح شدہ ایڈیشن نعمانی کتب،لاہور سے 4 مجلدات میں شائع ہوچکا ہے جس کی الحمد للہ سکیننگ ہوچکی ہے عنقریب اسے اپلوڈ کردیا جائے گی۔(ان شاء اللہ )اس ایڈیشن پرنظرثانی وپروف ریڈنگ اوربعض مقامات پر حواشی وغیرہ کا کام ڈاکٹر حافظ مبشر حسین لاہوری صاحب،حافظ محمد انور زاہدصاحب وغیرہ نے سرانجام دیا ہے۔
میری رائے میں تو یہ کتاب محدث لائبریری پر اپ لوڈ نہیں ہونی چاہئے۔ اس کے فوائد کم اور نقصانات زیادہ ہیں۔
 
siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
میری رائے میں تو یہ کتاب محدث لائبریری پر اپ لوڈ نہیں ہونی چاہئے۔ اس کے فوائد کم اور نقصانات زیادہ ہیں۔
السلام علیکم بھائی
یہ نیا ایڈیشن میرے خیال تصیح شدہ ہے۔مہربانی فرما کر جلد سے جلد اپ لوڈ کرے۔بہت دن سے اسکا انتظار ہے۔
 
siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم
اگر آپ مہربانی فرماکر علامہ وحید الزماں کی لغات الحدیث اپ لوڈ کردیں تو بہت لوگوں کو فائدہ ہوگا۔
السلام علیکم
کلیم بھائی
یاداشت
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
میری رائے میں تو یہ کتاب محدث لائبریری پر اپ لوڈ نہیں ہونی چاہئے۔ اس کے فوائد کم اور نقصانات زیادہ ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سمجھ میں نہیں آیا محترم بھائ
 
Top