وعلیکم سلامالسلام علیکم
اگر آپ مہربانی فرماکر علامہ وحید الزماں کی لغات الحدیث اپ لوڈ کردیں تو بہت لوگوں کو فائدہ ہوگا۔
محترم جناب لغات الحدیث کا جدید کمپیوٹر کمپوزنگ اور تصحیح شدہ ایڈیشن نعمانی کتب،لاہور سے 4 مجلدات میں شائع ہوچکا ہے جس کی الحمد للہ سکیننگ ہوچکی ہے عنقریب اسے اپلوڈ کردیا جائے گی۔(ان شاء اللہ )اس ایڈیشن پرنظرثانی وپروف ریڈنگ اوربعض مقامات پر حواشی وغیرہ کا کام ڈاکٹر حافظ مبشر حسین لاہوری صاحب،حافظ محمد انور زاہدصاحب وغیرہ نے سرانجام دیا ہے۔وعلیکم سلام
یہ لیجیے بھائی
Ziaraat.com - Online Books
نوٹ:بھائی یہ پرانا ایڈیشن بغیر تصیح شدہ ہے دیکھ سمجھ کہ پڑھیے گا کیونکہ علماء نے اس کتاب پر کلام کیا۔اور میرے خیال سے تصیح شدہ ایڈیشن حال ہی میں شائع ہوا ہے۔اور ایک خاص بات کا خیال رکھے یہ شعیوں کی سائٹ ہے۔
مجھے اس میں کچھ اغلاط نظر آئے
جیسے جلد الف کے صفحہ ١٠٠ پر ایک لفظ کا ترجمہ یوں کیا گیا ہے
ایی مسلمین خیر:بھلا ابو سلمہ سے بڑھ کر کون مسلمان بہتر ہوگا۔اس کے بعد نواب صاحب لکھتے ہے
مترجم:بی بی ام سلمہ کو آنحضرت صلی علیہ و سلم کے نکاح میں آنے کی توقع نہ تھی تو باقی مسلمانوں میں وہ ابو سلمہ کو بہتر سمجھتی تھیں ان سے اٍفضل کسی کو نہیں جانتی تھیں اور حضرت صدیق اکبر ان صحابہ سے افضل ہے جنکی وفات آنحضرت صلی علیہ و سلم کے بعد ہوئی (یہاں پر نواب صاحب نے صدیق اکبر کے مقام کو گھٹانے کی کوشیش کی تاویل کرکے۔)اور جو صحابہ آنحضرت صلی علیہ و سلم کے سامنے گذر گئے،جیسے حضرت حمزہ،سعد بن معاذ وغیرہ ان سے بھی ابو بکر صدیق افضل ہیں یا نہیں اسمیں اختلاف ہے اور شاید بی بی ام سلمہ ان لوگوں پر صدیق اکبر کے افضل ہونیکی قائل نہیں ہوگی
میری رائے میں تو یہ کتاب محدث لائبریری پر اپ لوڈ نہیں ہونی چاہئے۔ اس کے فوائد کم اور نقصانات زیادہ ہیں۔محترم جناب لغات الحدیث کا جدید کمپیوٹر کمپوزنگ اور تصحیح شدہ ایڈیشن نعمانی کتب،لاہور سے 4 مجلدات میں شائع ہوچکا ہے جس کی الحمد للہ سکیننگ ہوچکی ہے عنقریب اسے اپلوڈ کردیا جائے گی۔(ان شاء اللہ )اس ایڈیشن پرنظرثانی وپروف ریڈنگ اوربعض مقامات پر حواشی وغیرہ کا کام ڈاکٹر حافظ مبشر حسین لاہوری صاحب،حافظ محمد انور زاہدصاحب وغیرہ نے سرانجام دیا ہے۔
السلام علیکم بھائیمیری رائے میں تو یہ کتاب محدث لائبریری پر اپ لوڈ نہیں ہونی چاہئے۔ اس کے فوائد کم اور نقصانات زیادہ ہیں۔
السلام علیکمالسلام علیکم
اگر آپ مہربانی فرماکر علامہ وحید الزماں کی لغات الحدیث اپ لوڈ کردیں تو بہت لوگوں کو فائدہ ہوگا۔
السلام علیکم
کلیم بھائی
یاداشت
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری رائے میں تو یہ کتاب محدث لائبریری پر اپ لوڈ نہیں ہونی چاہئے۔ اس کے فوائد کم اور نقصانات زیادہ ہیں۔