• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے کوئی رنگ دیا ہوتا

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
مجھے امیج نظر آرہا ہے
اب نظر آرہا ہے سسٹر
شاید نیٹ سلو کی وجہ سے امیج شو نہیں ہو رہا تھا سسٹر۔

اپنی پیاری سسٹر سے ایک گزارش کرنی تھی ، کہ ایسے امیجز سے گریز کریں جس میں انسانی تصاویر ہوں ، کیونکہ ہماری شریعیت اس کی اجازت نہیں دیتی
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
اوکے نیکسٹ ٹائم آپکی بات مائنڈ میں رکھ کر کوئی پوسٹ شئیر کروں گی
جزاکم اللہ خیرا
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
دھاگہ کی ”مناسبت“ سے ایک ثلاثی (سہ مصرعی نظم) پیش ہے جو آج سے کوئی چار دہائی قبل جامعہ کراچی کے مجلہ میں کسی طالبہ نے لکھی تھی۔ مختصر، معنی خیز اور پُر اثر نظم ہے۔

کاش میں کلر بلائنڈ ہوتی
کم از کم
تمہارے بدلتے رنگ تو نہ دیکھ سکتی
 
Top