• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے ہمیشہ اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں ۔

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ سسٹر، ماشاء اللہ آپ نے بڑے نیک کام کا آغاز کیا ہے۔اللہ تعالی آپ کی راہنمائی اور مدد فرما دے اورجس نیک مقصد کی شروعات کی ہے ، اللہ اس پر آپ کو ثابت قدم رکھے۔آمین ثم آمین
آمین
جزاک اللہ خیرا بھائی
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
پیاری بہن! یہ یقینا اللہ کا آپ پر احسانِ عظیم ہے کہ اس نے آپ کو اپنے دین کے لئے چن لیا
من یرد اللہ بہ خیرا یفقھہ فی الدین
بے شک اللہ کا احسان عظیم ہے کہ اس نے ہمیں چنا اللہ ہماری نیتوں کو خالص رکھتے ہوئے ہمارے عمل کو قبول فرمائے ۔آمین
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
امید ہے سب بہن بھائی خیریت سے ہونگے آج میں آپ سے خصوصی دعاؤں کی خواستگار ہوں ۔
علم حاصل کرنا ہر مسلمان پہ فرض ہے اور یہ فرض میرا شوق میرا جنون بھی ہے مختلف علوم کے حصول کے لئے کوشاں ہی رہی پہلے ایم ایس سی جیولوجی کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر آف ہومیوپیتھک میڈیسن کی تعلیم حاصل کی اور پھر قرآن وحدیث کی تعلیم حاصل کی جو الحمد اللہ اب بھی جاری ہے مگر اب اپنی تعلیم کو یوٹیلائز کرنا چاہتی ہوں چنانچہ گھر کے قریب ہی جماعت الدعوۃ کے تعاون سے ایک مدرسہ کی بنیاد رکھی ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ اس منصب کو سنبھالوں جو استاد کا منصب ہوتا ہے گو اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجھتی لیکن اپنے گھر عزیز واقارب اور تمام دعا گو ساتھیوں سے التجا کرتی ہوں کہ مجھے اپنی آخر شب کی دعاؤں میں یاد رکھیں کہ اللہ مجھ میں اتنی استطاعت دے کہ میں اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھا سکوں اور اپنے والدین اور اساتذہ کے لئے صدقہ جاریہ بنوں ،اللہ مجھ سے وہ کام لئے جو اس کو راضی کرنے کا سبب بنے میرے ہر عمل کو ریا سے پاک کردے اور اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ،اور میں حقیقی معنوں میں انبیاء کی وراثت تقیم کرنے والی بنوں ۔اللہ میرا حامی ومددگار ہو۔آمین

آمین یا رب ۔
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ تعالی آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی اور کامرانی عطا فرماۓ۔ اور آپ کی دینی کاوشوں کا آپ کے لیے آخرت میں نجات کا سبب بنا دے آمین!
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اللهم انصر من نصر دين محمدﷺ واجعلنا منهم واخذل من خذل دين محمد ﷺ ولا تجعلنا منهم
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔
ماشاء اللہ بہت خوب جی اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔۔
بہن ہمارے لئے بھی ضرور دعا کیجئے گا اللہ ہمارے ارادوں کو بھی پایا تکمیل تک پہنچائے۔۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
امید ہے سب بہن بھائی خیریت سے ہونگے آج میں آپ سے خصوصی دعاؤں کی خواستگار ہوں ۔
علم حاصل کرنا ہر مسلمان پہ فرض ہے اور یہ فرض میرا شوق میرا جنون بھی ہے مختلف علوم کے حصول کے لئے کوشاں ہی رہی پہلے ایم ایس سی جیولوجی کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر آف ہومیوپیتھک میڈیسن کی تعلیم حاصل کی اور پھر قرآن وحدیث کی تعلیم حاصل کی جو الحمد اللہ اب بھی جاری ہے مگر اب اپنی تعلیم کو یوٹیلائز کرنا چاہتی ہوں چنانچہ گھر کے قریب ہی جماعت الدعوۃ کے تعاون سے ایک مدرسہ کی بنیاد رکھی ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ اس منصب کو سنبھالوں جو استاد کا منصب ہوتا ہے گو اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجھتی لیکن اپنے گھر عزیز واقارب اور تمام دعا گو ساتھیوں سے التجا کرتی ہوں کہ مجھے اپنی آخر شب کی دعاؤں میں یاد رکھیں کہ اللہ مجھ میں اتنی استطاعت دے کہ میں اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھا سکوں اور اپنے والدین اور اساتذہ کے لئے صدقہ جاریہ بنوں ،اللہ مجھ سے وہ کام لئے جو اس کو راضی کرنے کا سبب بنے میرے ہر عمل کو ریا سے پاک کردے اور اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ،اور میں حقیقی معنوں میں انبیاء کی وراثت تقیم کرنے والی بنوں ۔اللہ میرا حامی ومددگار ہو۔آمین
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو اس کام میں کامیابی عطا فرمائے آمین اور آپ کے لئے اس کام کو صدقہ جاریہ بنائے آمین
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
امید ہے سب بہن بھائی خیریت سے ہونگے آج میں آپ سے خصوصی دعاؤں کی خواستگار ہوں ۔
علم حاصل کرنا ہر مسلمان پہ فرض ہے اور یہ فرض میرا شوق میرا جنون بھی ہے مختلف علوم کے حصول کے لئے کوشاں ہی رہی پہلے ایم ایس سی جیولوجی کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر آف ہومیوپیتھک میڈیسن کی تعلیم حاصل کی اور پھر قرآن وحدیث کی تعلیم حاصل کی جو الحمد اللہ اب بھی جاری ہے مگر اب اپنی تعلیم کو یوٹیلائز کرنا چاہتی ہوں چنانچہ گھر کے قریب ہی جماعت الدعوۃ کے تعاون سے ایک مدرسہ کی بنیاد رکھی ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ اس منصب کو سنبھالوں جو استاد کا منصب ہوتا ہے گو اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجھتی لیکن اپنے گھر عزیز واقارب اور تمام دعا گو ساتھیوں سے التجا کرتی ہوں کہ مجھے اپنی آخر شب کی دعاؤں میں یاد رکھیں کہ اللہ مجھ میں اتنی استطاعت دے کہ میں اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھا سکوں اور اپنے والدین اور اساتذہ کے لئے صدقہ جاریہ بنوں ،اللہ مجھ سے وہ کام لئے جو اس کو راضی کرنے کا سبب بنے میرے ہر عمل کو ریا سے پاک کردے اور اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ،اور میں حقیقی معنوں میں انبیاء کی وراثت تقیم کرنے والی بنوں ۔اللہ میرا حامی ومددگار ہو۔آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ۔ بہت خوشی ہوئی۔بارک اللہ فیک
اللہ سبحانہ وتعالی ہماری بہن کو اتنی استطاعت دے کہ اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھا سکے اور اپنے والدین اور اساتذہ کے لئے صدقہ جاریہ بنے ،اللہ پاک ہماری بہن سے وہ کام لئے جو تجھ کو راضی کرنے کا سبب بنے ہماری بہن کے ہر عمل کو ریا سے پاک کردے اور اپنی بارگاہ میں قبول فرما ،اور حقیقی معنوں میں انبیاء کی وراثت تقیم کرنے والی بنادے ۔اللہ ہم سب کا حامی ومددگار ہو۔آمین یارب العالمین۔
 
Top