• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محبت کا اظہار کس سے کیا جائے ؟؟؟

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
ظاہری طور پر تو کوئی چیز ایسی نہیں جو غلط ہو۔۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
کیا آپ اس پوسٹ پر روشنی ڈال سکتی ہے یا پھر کوئی اھل علم اس پوسٹ پر روشنی ڈالے کیا اس طرح کہنا غلط ہیں -
عامر بھائی اس سے قبل آپ ویلنٹائن پر بہت زبردست پوسٹ لگاتے رہیں ہیں۔وہ ٹھیک ہے۔ماشاء اللہ
جب ایک دن کی کوئی شرعی حیثیت نہیں تو جواز کیوں بنائے جائیں کہ اللہ تعالی،نبی کریم ﷺ ، ماں باپ وغیرہ سے محبت کریں۔
ہمیں تو پورا سال ان سے محبت کرنی ہے،اس کے لیے دن کیوں مخصوص ہو اور وہ بھی ویلنٹائن!!!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
عامر بھائی اس سے قبل آپ ویلنٹائن پر بہت زبردست پوسٹ لگاتے رہیں ہیں۔وہ ٹھیک ہے۔ماشاء اللہ
جب ایک دن کی کوئی شرعی حیثیت نہیں تو جواز کیوں بنائے جائیں کہ اللہ تعالی،نبی کریم ﷺ ، ماں باپ وغیرہ سے محبت کریں۔
ہمیں تو پورا سال ان سے محبت کرنی ہے،اس کے لیے دن کیوں مخصوص ہو اور وہ بھی ویلنٹائن!!!

سسٹر میں آپ کے جذبہ کی قدر کرتا ہو - جس نظریہ سے آپ نے اس پوسٹ کو نا پسند کیا -
 
  • پسند
Reactions: Dua

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
عامر بھائی اس سے قبل آپ ویلنٹائن پر بہت زبردست پوسٹ لگاتے رہیں ہیں۔وہ ٹھیک ہے۔ماشاء اللہ
جب ایک دن کی کوئی شرعی حیثیت نہیں تو جواز کیوں بنائے جائیں کہ اللہ تعالی،نبی کریم ﷺ ، ماں باپ وغیرہ سے محبت کریں۔
ہمیں تو پورا سال ان سے محبت کرنی ہے،اس کے لیے دن کیوں مخصوص ہو اور وہ بھی ویلنٹائن!!!

آپ پوسٹ کو صحیح سمجھ نہیں سکیں۔۔
خاص دن کا کہان ذکر ہے والدین وغیرہ سے محبت کیلئے؟؟؟
 
  • پسند
Reactions: Dua

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
آپ پوسٹ کو صحیح سمجھ نہیں سکیں۔۔
خاص دن کا کہان ذکر ہے والدین وغیرہ سے محبت کیلئے؟؟؟

ذرا عنوان ملاحظہ کریں تو آپ کو "خاص دن" کا جواب مل جائے گا۔ان شاء اللہ

 
Top