محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
محبت کا اظہار کس سے کیا جائے ؟؟؟
ایسا جواز دینا بھی غلط ہے۔
عامر بھائی اس سے قبل آپ ویلنٹائن پر بہت زبردست پوسٹ لگاتے رہیں ہیں۔وہ ٹھیک ہے۔ماشاء اللہکیا آپ اس پوسٹ پر روشنی ڈال سکتی ہے یا پھر کوئی اھل علم اس پوسٹ پر روشنی ڈالے کیا اس طرح کہنا غلط ہیں -
عامر بھائی اس سے قبل آپ ویلنٹائن پر بہت زبردست پوسٹ لگاتے رہیں ہیں۔وہ ٹھیک ہے۔ماشاء اللہ
جب ایک دن کی کوئی شرعی حیثیت نہیں تو جواز کیوں بنائے جائیں کہ اللہ تعالی،نبی کریم ﷺ ، ماں باپ وغیرہ سے محبت کریں۔
ہمیں تو پورا سال ان سے محبت کرنی ہے،اس کے لیے دن کیوں مخصوص ہو اور وہ بھی ویلنٹائن!!!

آپ پوسٹ کو صحیح سمجھ نہیں سکیں۔۔
خاص دن کا کہان ذکر ہے والدین وغیرہ سے محبت کیلئے؟؟؟