• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محترمہ بلی صاحبہ ! لو جی اک نیا ڈرامہ پیشِ خدمت ہے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بھائی میرے لئے کورنگی ’‘ شریف ’‘ جانا ذرا مشکل ہے ،
اب بلی ’‘ شریف ’‘ کا دیدار اور قدم بوسی کا شرف کیسے ملے گا ؟
بھائی میں تو کورنگی شریف میں جوب کرتا ہو -

اللہ سبحان و تعالیٰ ان کو ہدایت دے ہے - آمین یا رب العالمین
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
بھائی میں تو کورنگی شریف میں جوب کرتا ہو -

اللہ سبحان و تعالیٰ ان کو ہدایت دے ہے - آمین یا رب العالمین
بھر تو آپ کو اس بارے میں وہاں تبلیغ بھی کرنی چاہیے
 

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
حیرت ہوتی ہے ان لوگوں پر جو ان گمراہوں کی باتوں کو سنتے ہیں اور ان پر نکیر نہیں کرتے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
یہ سب اوٹ پٹانگ حرکتیں خالص اسلام سے دوری کا نتیجہ ہیں ؛

حالانکہ مہربان رب کا ارشاد تھا کہ
(فَإِمَّا يَأْتِيَنَّكُمْ مِنِّي هُدًى فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَايَ فَلَا يَضِلُّ وَلَا يَشْقَى ) طہ ۱۲۳
جب تمہارے پاس میری ہدایت آئے ،تو جو میری ھدایت کی پیروی کرے گا ،وہ نہ گمراہ ہوگا ،اور نہ بدبختی کا شکار بنے گا ۔

اور بدبختی کے یہ نمونے جس میں یہ لوگ مبتلا ہیں ۔یہ واضح دلیل ہیں کہ یہ لوگ قرآن و حدیث چھوڑ چکے ہیں ؛
 
شمولیت
ستمبر 01، 2014
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
54
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
جانوروں میں رب کی قدرت کی نشانیاں دیکھ کر رب کی بڑائی بیان کرنے کے بجائے فضولیات کو تلاش کرکے خوش ہونا واقعی جہالت ہے،
تعجب ہے کیا یہ اکیسویں صدی کے ہی لوگ ہیں؟؟
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ان لوگوں نے تو نبی ﷺ کے نعل مبارک پر محمدؐ ﷺ لکھ دیا کیا یہ نبی ﷺ کی توھین نہیں ؟

اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے ۔۔۔ کیسے فضول آدمی ہیں یہ ۔۔۔۔۔۔ اس طرح تو ہر چیز میں کوئی نہ کوئی نشان نظر آتا رہے گا دوسرے پلید جانوروں پر بھی کیسے کیسے نام ظاہر ہو سکتے ہیں اور گائے بھینس بکری پر بھی کیسے کیسے نام ظاہر ہوتے ہیں ،،،،، ان کی عقل کہاں گئی

آخر یہ لوگ کیا چاہتے ہیں ؟؟؟؟
یہ کیسا عشق ہے ؟؟؟؟
کیا یہ جہالت کی ایک مثال نہیں ؟؟؟؟
234.png
 
Top