• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محترمہ بلی صاحبہ ! لو جی اک نیا ڈرامہ پیشِ خدمت ہے

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بچپن میں ایسی باتیں کہنے والوں کو کہا جاتا تھا کہ"گِچھ واپس لے لو"))۔ گھنیرے ،روئی کے گالے جیسے بادلوں میں مختلف اشکال ڈھونڈتے اورپھر ایک دوسرے کو ڈھونڈھنے کا کہا کرتے تھے۔۔اور جس کو کچھ نظر نہ آتا وہ غصے میں ایسی اشکال کو ڈھونڈنے کو کہتاجو بادلوں میں کہیں ہوتی ہی نہیں تھیں اور پوچھنے پر کسی بھی بادل کی طرف اشارہ کر کے زور دیتا کہ اس بادل میں بھالو نظر آ رہا ہے۔تمہیں نظر نہیں آ رہا تو میں کیا کروں؟تمہاری نظر "دیکھنے" والی نہیں ہے۔۔محسوس ہوتا ہے کہ ان بابوں کا بچپن ابھی بھی نہیں گیا!!کہا جا رہا ہے کہ یہ گھوڑاذوالجناح کے سوا اور کون ہو سکتا ہے؟کانا آئیکون
ابھی پچھلے دنوں طائف یا جدہ میں بھی آسمان پر اڑتا گھوڑا نظر آیا تھا۔۔اس سے کافی پیچھے چاند اور حجر اسودپر گوہر شاہی نقش ہوا تھا۔عنقریب چاند اور آسمان پر ممکنہ صدر اور وزیر اعظم کی توقع بھی رکھی جانی چاہیے۔۔آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟
 
Top