• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محترم شیخ اسحاق سلفی بھائی حفظہ اللہ کے لیے دعا کی درخواست

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ اسحاق سلفی صاحب کو شفاء ِ کاملہ و عاجلہ عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
 
شمولیت
اکتوبر 27، 2017
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
41
اللہ تعالیٰ شیخ محترم اسحاق سلفی بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
اللہ تعالیٰ اسحاق سلفی صاحب کو شفائے کاملہ عاجلہ عطافرمائے ۔ آمین ۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اللھم رب الناس أذھب الباس واشف عبدك إسحاق سلفي أنت الشافي لا شفاء إلا شفاءك شفاء لا يغادر سقما

لا بأس طهور إن شاء الله!

أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه
أسال الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه


آمين يا رب العالمين
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
شیخ اسحاق سلفی رحمہ اللہ چند دن قبل فوت ہو چکے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی شیخ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر کی توفیق دے۔ آمین!
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
انا لله وانا اليه راجعون

اللہ تعالی مغفرت فرمائے ۔ جنت الفردوس عطاء فرمائے، جملہ متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین!
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
60
پوائنٹ
75
انا للہ وانا الیہ راجعون ---- اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے، اپنی خصوصی رحمت کا معاملہ فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین!
 
Top