محمد شاہد
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 18، 2011
- پیغامات
- 2,510
- ری ایکشن اسکور
- 6,023
- پوائنٹ
- 447
بھائی آپ نے اردو میں یہ الفاظ غلط لکھے تھے.آپ کا اشارہ و کنایہ میری سمجھ سے بالا تر ہے براہ کرم وضاحت کریں
بہن کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ ان الفاظ کی تصحیح کرلیں.
اور اگر اردو لکھنے میں کوئی پرابلم آرہی ہے تو محمد ارسلان بھائی سے رابطہ کریں.