• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم عمیر صاحب(تکنیکی نگران)

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عمیر بھائی! کچھ مزید وقت نکالیئے اور اس ادھورے کام کو پورا کردیجیئے۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
گزشتہ کل مدینہ منورہ میں ایک صاحب سے ملاقات ہوئی جنہو ں نے اپنا درج ذیل تعارف کروایا :
نام : عمیر
رہائش : کراچی
شعبہ : آئی ٹی انجینئر
میں نے جلدی جلدی پوچھا کتاب وسنت ڈاٹ کام نامی ویب سائٹ کو جانتے ہیں ، کہنے لگے نہیں ، پھر عمیر بھائی کی ایک جگہ لگی ہوئی تصویر یاد آئی تو حوصلہ ہوا کہ یہ صاحب کوئی اور ہیں ۔ ابتسامہ ۔
( عمیر بھائی آ جائیں انٹرویو میں ورنہ ہم کسی نہ کسی بہانے سے آپ کا تھریڈ خراب کرتے رہیں گے ۔)
 
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
21
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم عمیر صاحب ۔ آپ کا انٹرویو پڑھ کر بہت اچھا لگااور حیرت اس بات پر ہوئی کہ میں سمجھ رہا تھا کہ اس ویب سائٹ کا ادارہ لاہور میں وقع ہے اس لئے اس کو سلفی یا کم از کم اس کے تکنیکی نگران پروفیشنل اور یونیورسٹی سے ویب ڈیزئن کے مضمون کے ساتھ کمپیوٹر میں ماسٹر ڈگری ہولڈر ہوں گے۔ مگر مجھے یہ پڑھ کر خوش گوار حیرت ہوئی کہ آپ مکینیکل انجینئر ہیں اور سائٹ کو تکنیکی طور پر کسی پروفیشنل بندے سے زیادہ اچھا بنایا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے اور آپ کو ڈھیروں خوشیاں دے۔ میں نے خود ایک چھوٹی سی ویب سائٹ ڈیزائن کی ہے۔ اور نیٹ پر اردو کے حوالے سے شوق رکھتا ہوں۔ اس لئے آپ ڈیزائننگ کے دوران جن تکنیکی پریشانیوں سے گزرے ہیں میں ان کو بہتر انداز میں سمجھتا ہوں۔ اگرچہ میں خود بھی ویب ڈیزائن اور کمپیوٹر فیلڈ کا نہیں ہوں۔ میں ذاتی طور پر دو سے تین ایسے بندوں کو جانتا ہوں جو سلفی ہیں ، ویب ڈیزائن اور کمپیوٹر ڈگری ہولڈر ہیں۔ مگران کو اللہ نے کسی بڑے دینی کام کی توفیق دی نہ ہی ان سے ایسا بڑا کوئی دینی کام لیا۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنے اس کام کے لیئے چن لیا اور صدقہ جاریہ کے طور پر آپکا یہ کام قبول فرمائے۔
بارک اللہ فیہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
@عمیر بھائی ! آپ کا نام بھی پانامہ لیکس میں لانا پڑے گا ؟ کہ انٹرویو مکمل ہو :)
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
انگریزی میں دو چار صفحات پانامہ کی کسی ۔۔آف شورکمپنی۔۔ نام سے ۔۔۔ لیک ۔۔ کروا دیجئے ،
پھر دیکھئے کیسے تبدیلی آتی ہے ، پرائیویٹ چینلوں کے ۔۔پرائم ٹائم ۔۔ میں محترم بھائی عمیر صاحب کے متعلق ایسے ایسے دستاویزی ثبوت کے ساتھ انکشافات ملیں گے کہ دنیا حیران رہ جائے گی ،
 
Last edited:
Top