• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
میر مطلب یہ ہے جو آپ نے درایت درایت کی رٹ لگا ئی ہو ئی ہے ۔یہ بھی
محدثین نے بناے ہیں۔
آپ کے لیے بہتر ہو گا کہ پہلے ”مسلکِ اعتدال“ والا مضمون پڑھیں ۔ اس طرح سوالا ت کی بو چھاڑ کرنا صحیح نہیں ہے اور نہ اس طرح کوئی نتیجہ نکل سکے گا۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
آپ کے لیے بہتر ہو گا کہ پہلے ”مسلکِ اعتدال“ والا مضمون پڑھیں ۔ اس طرح سوالا ت کی بو چھاڑ کرنا صحیح نہیں ہے اور نہ اس طرح کوئی نتیجہ نکل سکے گا۔
لنک دو
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
مجھے تو کسی منکر الحدیث کا مضمون لگ رھا ہے
اگر آپ کا یہی خیال ہے تو اس مضمون میں فی الحال آپ کے لیے واقعی کچھ نہیں ہے ۔ابھی آپ کو اس بارے میں کچھ سمجھ نہیں آئے گا۔ مگر جس دن آپ نے طبقہء اہل ِحدیث اور دیگر مکتبہ ءفکر کے لٹریچر کو غیر جانبداری سے پڑھنا شروع کر دیا پھر حقیقت آپ کو معلوم ہو جائے گی ان شاء اللہ تعالٰی ۔اس لیے میں آپ پر زور قطعاً نہیں ڈالوں گا۔ آپ جس چیز کو حق سمجھتے ہیں بے شک سمجھیں مگر حق کو اپنے طبقے میں محصور سمجھنا سوائے ایک دلکش فریب کے کچھ نہیں۔ کسی کے بھی نقطہء نظر کو سمجھنے کے لیے اس کی نظریات کا مطالعہ نہایت ضروری ہے اس لیے فریقِ ثانی کے نظریات کو نظر انداز کر کے محض اپنے طبقے کی طرف سے ان کے نظریات کا رد پڑھنا علمی دیانت کے خلاف ہے۔
 
Last edited:

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
اگر آپ کا یہی خیال ہے تو اس مضمون میں فی الحال آپ کے لیے واقعی کچھ نہیں ہے ۔ابھی آپ کو اس بارے میں کچھ سمجھ نہیں آئے گا۔ مگر جس دن آپ نے طبقہء اہل ِحدیث اور دیگر مکتبہ ءفکر کے لٹریچر کو غیر جانبداری سے پڑھنا شروع کر دیا پھر حقیقت آپ کو معلوم ہو جائے گی ان شاء اللہ تعالٰی ۔اس لیے میں آپ پر زور قطعاً نہیں ڈالوں گا۔ آپ جس چیز کو حق سمجھتے ہیں بے شک سمجھیں مگر حق کو اپنے طبقے میں محصور سمجھنا سوائے ایک دلکش فریب کے کچھ نہیں۔
متفق
 
Top