ابن قدامہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2014
- پیغامات
- 1,772
- ری ایکشن اسکور
- 428
- پوائنٹ
- 198
بھائی آپ شاہد نہیں جانتے مھجے اہل حدث ہوے زیادہ عرصہاگر آپ کا یہی خیال ہے تو اس مضمون میں فی الحال آپ کے لیے واقعی کچھ نہیں ہے ۔ابھی آپ کو اس بارے میں کچھ سمجھ نہیں آئے گا۔ مگر جس دن آپ نے طبقہء اہل ِحدیث اور دیگر مکتبہ ءفکر کے لٹریچر کو غیر جانبداری سے پڑھنا شروع کر دیا پھر حقیقت آپ کو معلوم ہو جائے گی ان شاء اللہ تعالٰی ۔اس لیے میں آپ پر زور قطعاً نہیں ڈالوں گا۔ آپ جس چیز کو حق سمجھتے ہیں بے شک سمجھیں مگر حق کو اپنے طبقے میں محصور سمجھنا سوائے ایک دلکش فریب کے کچھ نہیں۔ کسی کے بھی نقطہء نظر کو سمجھنے کے لیے اس کی نظریات کا مطالعہ نہایت ضروری ہے اس لیے فریقِ ثانی کے نظریات کو نظر انداز کر کے محض اپنے طبقے کی طرف سے ان کے نظریات کا رد پڑھنا علمی دیانت کے خلاف ہے۔
نہیں ہوا۔میں نے بھی منکر حدیث کےلٹریچر بھی پڑے ہیں
تحقیق کر کے اہل حدیث ہوا ہوں۔جس دن آپ نے اہل حدیث کے لٹریچر کوغیر جانبداری سے پڑھنا شروع کر دیا پھر حقیقت آپ کو معلوم ہو جائے گی