T.K.H
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 05، 2013
- پیغامات
- 1,123
- ری ایکشن اسکور
- 330
- پوائنٹ
- 156
محترم ! راہِ فرار اختیار کرنا میرا ”وطیرہ “ نہیں البتہ اپنا ”مؤقف“ سامنے رکھ دیتا ہوں، اسے ”منواتا“ نہیں ہوں۔پھراس تھریڈسے راے فرار اختیار کرلی ہے۔پہلے بہت اچھل کرد کرتے ہو آخرمیں بھاگ جاتے ہو۔میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ خود جواب نہیں آتا
تو کسی علم کو لے آؤ