- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
جزاک اللہ خیرا خضر حیات اخی!
قریب ہوتے تو آپ کا ماتھا چوم لیتا!!!
حفظک اللہ!
جزاک اللہ خیرا ً محترم خضر حیات بھائی!
قریب ہوتے تو آپ کا ماتھا چوم لیتا!!!
حفظک اللہ!
ابتسامہ ۔ حوصلہ افزائی پر جزاکم اللہ خیرا۔جزاک اللہ خیرا ً محترم خضر حیات بھائی!
قریب ہوتے تو آپ کا ماتھا چوم لیتا!!!
حفظک اللہ!
اللہم لاتؤاخذنی بمایقولون و اغفرلی مما لایعلمون واجعلنی خیرا ممایظنون ۔
اصول حدیث : سندو متن کی صحت و ضعف کے اعتبار سے تحقیق کے لیے بنائے گئے اصول و قواعد کو کہا جاتا ہے ۔ مثلا سند متصل ہے ، منقطع ہے ، وغیرہ ۔خضر حیات بھائی ان میں فرق کی وضاحت کر دیں
اصول حدیث اور فن رجال ، علم الجرح والتعدیل
علم الرجال : سے مراد راویوں کے نام ، کنیتیں ، القاب اور نسبتیں وغیرہ معلوم کرنا ، ان کے آپس میں تعلقات کے بارے میں جاننا وغیرہ ، مثلا معرفۃ الاخوۃ والاخوات وغیرہ۔
علم الجرح والتعدیل : راویوں کی اہلیت جاننا مثلا فلاں ثقہ ہے ، فلاں ضعیف ہے وغیرہ ۔
بعض دفعہ ’’ اصول حدیث ‘‘ سے مراد یہ سب چیزیں ہوتی ہیں ۔ علم الرجال اور علم الجرح والتعدیل بھی ایک ہی چیز ہے ۔