- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 1,105
- ری ایکشن اسکور
- 4,470
- پوائنٹ
- 376
انا اللہ وانا الیہ راجعون
ان کی نماز جنازہ حضرو میں ہو گی ۔وقت کی تفصیل ابھی مقرر نہیں ہوئیی
ان کی نماز جنازہ حضرو میں ہو گی ۔وقت کی تفصیل ابھی مقرر نہیں ہوئیی
''«فَضْلُ الْعَالِمَ عَلىٰ الْعَابِدِ کَفَضْلِ الْقَمَرِ لَیْلَةَ الْبَدْرِ عَلٰى سَائر الْکَوَاکِب» (سنن ابن ماجہ: 219)
'' عالم باعمل کی فضیلت عابد کے مقابلے میں ایسی ہے جیسی بدرِ تمام کو سارے ستاروں پر ہے۔
«لَئِنْ تَمُوْتُ قَبِیْلَةٌ بأسْرها اَیْسَرُ عَلٰى اللهِ مِنْ مَوْتِ عَالِمٍ» (مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: ۱؍۲۰۱، ۲۰۲)
''اگر کوئی قبیلہ اپنے تمام افراد سمیت مر جائے تو اللہ کے ہاں اس کا مرجا نا ایک عالم کے مرجانے سے زیادہ آسان ہے۔''