• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث اور رشد یونی کوڈ میں؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
خانپور سے ایک نیا رسالہ اہلحدیث کا شروع ہوا ہے "نداء الایمان"
جس میں ایمان افروز تحریریں ہیں ابھی دوسرا شمارہ ہے۔میں کوشش کرتا ہوں ان کی ٹیکسٹ فائل لے لوں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
میری گزارش ہے کہ "محدث" رسالے کے جتنے شمارہ جات اب تک یونی کوڈ میں کمپوز ہو چکے ہیں۔ان کے ڈاؤنلوڈ لنک کی لسٹ بنا دیں محدث فورم پر تاکہ ڈاؤنلوڈنگ میں آسانی ہو۔
 

neosaleem

رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
54
جناب! اوپر شاکر بھائی نے جو لنک دیا ہے اس پر کلک کرکے کسی بھی شمارے پر کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ والی ٹیب میں

دوسری لائن یا چوتھی لائن پر کلک کردیں۔ ان شاء اللہ ورڈ فائل آپ کو محدث مل جائے گا۔
بھائی جان آپ چیک کیجیئے شاید کسی ایک ہی محدث میں ورڈ فارمیٹ میں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی سارے محدث رسائل صرف PDF فارمیٹ میں ہی ہیں۔
اگر یونیکوڈ فارمیٹ میں یہ رسالہ جات مہیاکردیے جائیں تو بہت فائدہ ہوگا۔
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
بھائی جان آپ چیک کیجیئے شاید کسی ایک ہی محدث میں ورڈ فارمیٹ میں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی سارے محدث رسائل صرف PDF فارمیٹ میں ہی ہیں۔
اگر یونیکوڈ فارمیٹ میں یہ رسالہ جات مہیاکردیے جائیں تو بہت فائدہ ہوگا۔
میرے خیال سے تو حقائق برعکس ہیں۔
خیر! آپ یہ بتائیں کہ آپ کو کون سا شمارہ ورڈ میں نہیں ملا؟
اور کون سا ایک ورڈ میں ملا ہے؟
یہ دیکھیں محدث کا سب سے پرانا شمارہ جو کہ ورڈ میں بھی دستیاب ہے۔ الحمد للہ
ماہنامہ-محدث-دسمبر1970اپ ڈیٹ - محدث 1970 - رسائل و جرائد
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بھائی جان آپ چیک کیجیئے شاید کسی ایک ہی محدث میں ورڈ فارمیٹ میں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی سارے محدث رسائل صرف PDF فارمیٹ میں ہی ہیں۔
اگر یونیکوڈ فارمیٹ میں یہ رسالہ جات مہیاکردیے جائیں تو بہت فائدہ ہوگا۔
محدث کے بہت پرانے شمارے دراصل کتابت میں شائع ہوا کرتے تھے۔ لہٰذا ان کے اسکین ورژن پی ڈی ایف میں دستیاب ہیں۔
نئے شمارے جو ان پیج میں تیار کئے گئے تھے، وہ ورڈ فارمیٹ میں مہیا کر دئے گئے ہیں۔

ساتھ ساتھ ہم نے پرانے کتابت والے شماروں کی ٹائپنگ کا کام شروع کروا رکھا ہے۔ جو شمارہ ٹائپ ہوتا جا رہا ہے، وہ ہم آن لائن ورڈ فارمیٹ میں مہیا کر رہے ہیں۔ بیس پچیس سال کے شمارہ جات کی ٹائپنگ کے لئے وسائل بھی درکار ہیں اور وقت بھی۔

پھر ان شاء اللہ آئندہ ایک دو ماہ میں ہم ماہنامہ محدث کی اپنی نئی یونیکوڈ ویب سائٹ لانچ کرنے والے ہیں۔ جہاں یہ تمام مضامین پی ڈی ایف، ورڈ، فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کے لئے بھی دستیاب ہوں گے۔ اور پی ڈی ایف اور یونیکوڈ صورت میں ان کا آن لائن مطالعہ اور سرچنگ بھی ممکن ہو سکے گی، ان شاء اللہ۔

لہٰذا آپ احباب بے فکر رہئے، ہمیں بھی اس کا احساس ہے کہ یہ سب مواد یونیکوڈ میں مہیا کرنا بہت ضروری ہے۔ اور اس کے لئے ہماری کاوشیں بہرحال جاری ہیں۔ جو احباب ٹائپنگ وغیرہ میں یا کسی اور مد میں تعاون کرنا چاہتے ہوں تو وہ اس پراجیکٹ میں اپنا حصہ شامل کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے مجھ سے یا کلیم حیدر بھائی سے ذاتی پیغام پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
 

عمار یاسر

مبتدی
شمولیت
مارچ 31، 2017
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
29
اللہ تعالی آپ سے دین حنیف کی مزید خدمت لیتا رہے.
خوشہ ہوتی ہے اس قبیل کے تعمیری کاموں سے.
 
Top