• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث سائٹس سے منسلک وٹس ایپ گروپس میں شمولیت

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
668
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
احباب محدث سائٹس کو انتہائی مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ تمام محدث سائٹس کے ساتھ وٹس ایپ گروپس بنا دئیے گئے ہیں، جن میں روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹس دی جاتی ہیں، جو جو بھائی وٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں وہ اپنے نمبر درج ذیل موبائل نمبر پر سینڈ کریں تاکہ انہیں گروپس میں شریک کیا جا سکے۔شکریہ
03029618745 حافظ سلمان زاہد
03135120467 عطاء اللہ سلفی
 
Top