محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
محدث فتوی سائٹ کے متعلق چند تجاویز دینا چاہتا ہوں۔
مزید کوئی تجویز ذہن میں آئی تو بتاؤں گا۔ان شاءاللہ
محدث فتوی سائٹ کے متعلق چند تجاویز دینا چاہتا ہوں۔
- ہر سوال کے شروع میں سائل کے نام کی جگہ دو بھائیوں کے نام "کلیم حیدر" اور "عبدالوحید ساجد" کے نام آتے ہیں۔کیا سائل کا نام آنا زیادہ بہتر نہیں؟
- محدث فتوی پر سرچنگ کے آپشن کو بہتر کرنے کی ضرروت ہے۔
- محدث فتوی سائٹ پر ہر مضمون کا الگ الگ سیکشن ہے۔اور پھر ان سیکشنز کے اندر مزید ذیلی سیکشنز بھی ہیں۔لیکن کوئی ایسا آپشن ہونا چاہیے جس میں اسی سیکشن کے تمام سوالات شو ہو جائیں۔
- سائٹ پر بار بار لاگ ان کرنا پڑتا ہے چاہے "مجھے یاد رکھیں" کے آپشن پر بھی کلک کر دیا جائے؟
مزید کوئی تجویز ذہن میں آئی تو بتاؤں گا۔ان شاءاللہ