محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
جی عمر بهائی آپکی بات سے اتفاق هے ۔
محترم محمد نعیم یونس صاحب مجھے نہیں معلوم کہ آپ ایڈمن ہیں یا کہ آپ کی کیا ذمہ داری ہے مگر ایک بات ضرور کہوں گا کہ انصاف کا دامن کبھی نہ چھوڑیئے گا وگرنہ روزِ قیامت جواب دہ ہوگے۔ والسلامالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم طارق بھائی!
محترم ابن داود بھائی کا تبصرہ پیش خدمت ہے۔
پیارے بھائی!محترم محمد نعیم یونس صاحب مجھے نہیں معلوم کہ آپ ایڈمن ہیں یا کہ آپ کی کیا ذمہ داری ہے مگر ایک بات ضرور کہوں گا کہ انصاف کا دامن کبھی نہ چھوڑیئے گا وگرنہ روزِ قیامت جواب دہ ہوگے۔ والسلام
جہلا کی اقسام تو آپ نے پیش کردیں، اب ذرا ان اقسام کی تعریف بھی اپنے لفظوں میں پیش کردیں تاکہ ہم باآسانی تفریق کرسکیں۔حضرات توجہ فرمائیں
مجھے نہیں معلوم کہ اس فورم کے ایڈمن کون ہیں۔ وہ جو بھی ہیں ان سے درخواست ہے کہ اپنی ویب سائٹ کی فکر کریں۔ محدث فورم میں کچھ منتظمین یا تو لفظ جہالت سے نابلد ہیں یا جہالت کا شاہکار۔
جہلا کی دو اقسام معروف ہیں
پڑھے لکھے جاہل
ان پڑھ جاہل
ان منتظمین کا شمار حقیقتا پڑھے لکھے جاہلوں میں نہیں بلکہ ان پڑھ جاہلون مین کیا جائے تو مناسب ہے۔
ایک شخص کسی بحث میں حصہ لیتا ہے تو اسے احسن طریقہ سے سمجھائیں کہ اس تھریڈ میں آپ بحث کر سکتے ہیں اس میں نہیں۔
بلکہ جو تھریڈز خاص افراد کے بحث مباحثہ کے لئے ہوں اس تک دسترس ہی اس کی اہلیت کے حامل افراد کو دی جائے۔
اس فورم کو دوسروں کی ہتک عزت کے لئے استعمال نہ کیا جائے۔
آپ کے حالیہ و گذشتہ مراسلہ جات کو دیکھ کر انتہائی احسن طریقے سے مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کسی بھی تھریڈ یا لڑی میں گفتگو کرنے کے اہل نہیں ہیں۔۔ برائے مہربانی کسی قسم کا تبصرہ یا مراسلہ لکھنے سے گریز کریں۔۔ شکریہ!ایک شخص کسی بحث میں حصہ لیتا ہے تو اسے احسن طریقہ سے سمجھائیں کہ اس تھریڈ میں آپ بحث کر سکتے ہیں اس میں نہیں۔