• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم اور اس کے منتظمین

شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
حضرات توجہ فرمائیں
مجھے نہیں معلوم کہ اس فورم کے ایڈمن کون ہیں۔ وہ جو بھی ہیں ان سے درخواست ہے کہ اپنی ویب سائٹ کی فکر کریں۔ محدث فورم میں کچھ منتظمین یا تو لفظ جہالت سے نابلد ہیں یا جہالت کا شاہکار۔
جہلا کی دو اقسام معروف ہیں
پڑھے لکھے جاہل
ان پڑھ جاہل
ان منتظمین کا شمار حقیقتا پڑھے لکھے جاہلوں میں نہیں بلکہ ان پڑھ جاہلون مین کیا جائے تو مناسب ہے۔
ایک شخص کسی بحث میں حصہ لیتا ہے تو اسے احسن طریقہ سے سمجھائیں کہ اس تھریڈ میں آپ بحث کر سکتے ہیں اس میں نہیں۔
بلکہ جو تھریڈز خاص افراد کے بحث مباحثہ کے لئے ہوں اس تک دسترس ہی اس کی اہلیت کے حامل افراد کو دی جائے۔
اس فورم کو دوسروں کی ہتک عزت کے لئے استعمال نہ کیا جائے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حنفی حنیف صاحب ! یہ فورم جہلا کے لئے کسی بھی تھریڈ میں بحث میں شرکت کو پسند نہیں کرتا!
جہلا کو بحث میں شریک ہونے سے گریز ہی کرنا چاہئے، اور جہاں ممکن ہو ان کی زبان بندی کردینی چاہیئے!
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
جاہل وہ ہوتا ہے جو جہلا کی زبان اختیار کرے نہ کہ وہ جو لا علم ہو۔ اس لئے کہا جاتا ہے پڑھے لکھے جاہل۔
جو منتظم ہو اور جہالت (بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کا مذاق اڑانے) والون کی ھمایت کرے تو ؟؟؟؟؟؟
بحث میں علماء کے ساتھ طلباء لازم ہونے چاہیئیں تا کہ ہر پہلو سامنے آئے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اکثریت طلباء کی ہی هے ، علماء قلیل ہیں ۔
۔۔۔ جو علماء ہیں وہ بهی خود کو طالب علم ہی سمجهتے ہیں ۔
یہاں کسی پر زبردستی فیصلہ لادا نہیں جاتا ۔ زبردستی قائل نہیں کروایا جاتا ۔ تمام کے سامنے قرآنی و احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے دلائل دیئے جاتے ہیں ۔
احادیث کی تحقیق کی جاتی هے ۔ کتب کی معرفت دی جاتی هے ۔
آپ دل شکستہ نا کریں ۔ علم حاصل کریں ، وہ علم جو نافع هو اور فورم پر آپ آزادی سے کسی کی بهی خطاء کا تعاقب کریں ۔ پورا فورم آپکے اس تعاون کا شکر گذار رہیگا ۔ علم حاصل کرنیکے اور علمی اعتراض کے اپنے ہی انداز هوتے ہیں ۔ خود بهی سیکهیں ہمیں بهی سکهائیں ۔
علم الحدیث انتہائی وسیع اور دقیق هے ، اسکی اپنی حساسیت هے ، افادیت هے ۔ اس علم کی حفاظت میں اپنا تعاون پیش کریں ۔ ظاہر سی بات هے سب سے پہلے آپکو خود علم۔حاصل کرنا هے ۔
اللہ آپ پر مہرباں و نگہباں هو ۔
 
Last edited:
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
تقریباً جتنے تھریڈز میں میں نے پوسٹس لکھی ہیں ان تمام کو میرے لئے مقفل کردیا گیا ہے۔ کیا اس طرح ہوگی بحث؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
محترم نعیم بهائی توجہ فرمائیں ۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم طارق بھائی!
محترم ابن داود بھائی کا تبصرہ پیش خدمت ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حنفی حنیف صاحب ! یہ فورم جہلا کے لئے کسی بھی تھریڈ میں بحث میں شرکت کو پسند نہیں کرتا!
جہلا کو بحث میں شریک ہونے سے گریز ہی کرنا چاہئے، اور جہاں ممکن ہو ان کی زبان بندی کردینی چاہیئے!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اساتذہ الکرام کے مرتبہ کا بهی خیال رکهنا لازمی هے ۔
ان شاء اللہ نئے شامل هونے والے پاس ادب رکهینگے ۔
وجزاکم اللہ خیرا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
کوئی علمی بات کی ہو جناب نے تو بات بھی بنے. سواۓ فتوؤں کے کچھ نہیں کیا. اور الزام دوسروں پر..
 
Top