• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم اور انتظامیہ کیلئے دعا

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
السلام علیکم
آخر کیا وجوہات ہے ؟؟؟
پہلے ٹرو منھج پھر اردو مجلس اس کے بعد محترم رفیق صاحب کا غائب ہونا اور اب اہل حدیث فورم بھی بند ہوگیا ہیں
مجھے تو ڈر ہے کہیں یہ فورم بھی ہاتھ سے نہ نکل جائے .........

اللہ تعالیٰ اس فورم کی حفاظت فرمائیں اور ہمارے علماء کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
آمین یاا رب العالمین ۔!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
آخر کیا وجوہات ہے ؟؟؟
پہلے ٹرو منھج پھر اردو مجلس اس کے بعد محترم رفیق صاحب کا غائب ہونا اور اب اہل حدیث فورم بھی بند ہوگیا ہیں
مجھے تو ڈر ہے کہیں یہ فورم بھی ہاتھ سے نہ نکل جائے .........

اللہ تعالیٰ اس فورم کی حفاظت فرمائیں اور ہمارے علماء کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
آمین یاا رب العالمین ۔!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آمین یا رب العالمین!
اردو مجلس کا نیا ایڈریس نوٹ کر لیں۔
http://urdumajlis.net
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺍﺱ ﻓﻮﺭﻡ ﮐﯽ
ﺣﻔﺎﻇﺖ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﮮ
ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﻔﻆ ﻭﺍﻣﺎﻥ
ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﮯ
ﺁﻣﯿﻦ ﯾﺎﺍ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
[QUOTE="‏

اردو مجلس کا نیا ایڈریس نوٹ کر لیں۔
http://urdumajlis.net[/QUOTE]
میں بھی حیران تھا کہ فورم اوپن کیوں نہیں ہورہا اصل وجہ ایڈریس کا تبدیل ہوجانا ہے
جزاک اللہ خیرا نعیم بھائی
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام !
اللہ مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو۔مگر اردو مجلس کا ایڈریس تبدیل کیوں ہوا ؟؟ پلیز کوئی مجھے بھی بتائیں۔
اور اہل حدیث فورم کونسا ہے؟
اللہ تعالی محدث فورم کی انتظامیہ کی حفاظت فرمائے۔آمین
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اللہ تعالیٰ اس فورم اور فورم کے اراکین کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اس کی ترقی میں اضافہ فرمائے۔آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام !
اللہ مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو۔مگر اردو مجلس کا ایڈریس تبدیل کیوں ہوا ؟؟ پلیز کوئی مجھے بھی بتائیں۔
اور اہل حدیث فورم کونسا ہے؟
اللہ تعالی محدث فورم کی انتظامیہ کی حفاظت فرمائے۔آمین
آمین یا رب العالمین۔
ایڈریس کیوں تبدیل ہوا یہ تو اردو مجلس کی انتظامیہ ہی بتا سکتی ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جہاں تک مجھے معلوم ہے ، اردو مجلس کی ڈومین جس ہوسٹنگ پر تھی، ان ہوسٹنگ والوں نے کوئی گڑبڑ کرتے ہوئے ان کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا تھا۔ جس کی وجہ سے پرانی ڈومین کو چھوڑ کر نئی ڈومین خریدنی پڑی۔ ہو سکتا ہے کوئی اور معاملہ ہو۔

شیخ رفیق طاھر صاحب کا فورم یہ ہے:
http://www.ahlulhdeeth.com/

یہ بھی شیخ کی عدم موجودگی کی وجہ سے ڈومین ایکسپائر ہونے کی وجہ سے بند ہو گیا ہے۔ شیخ صاحب ہوتے تو ڈومین ری نیو کروا لیتے۔ اگر کوئی ایسا طریقہ ہو کہ ہم بحیثیت تھرڈ پارٹی ری نیو کروا سکیں تو میں یہ ڈومین ری نیو کروانے کو تیار ہوں۔ لیکن مجھے ایسا کوئی طریقہ معلوم نہیں کہ صاحب اکاؤنٹ کی اجازت کے بغیر ایسا کیسے کیا جا سکتا ہے۔

اسی لئے شروع سے میں اس کا حامی رہا ہوں کہ ڈومین، ہوسٹنگ، بیک اپ وغیرہ کے معاملات ایک سے زائد لوگوں کے اختیار میں ہونے چاہئیں۔ ایک تو ویسے بھی زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں اور دوسرے شیخ رفیق طاھر کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا ہے، اس کا امکان بھی ہر وقت رہتا ہے۔ میں نے تو اپنے ای میل ایڈریس کا اختیار بھی @عمیر کو دیا ہوا ہے کہ اگر میں مسلسل تین ماہ تک اپنے جی میل اکاؤنٹ کو لاگ ان نہ کروں تو اس کا مطلب یہی ہوگا کہ میں اب جی میل استعمال کرنے کے "قابل" نہیں رہ گیا۔ لہٰذا میرا اکاؤنٹ بمعہ پاس ورڈ خودبخود عمیر کے پاس چلا جائے۔

ہماری تمام ویب سائٹس کے ہر روز بیک اپ بنتے ہیں۔ اور ہم بشری حد تک ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ ان جیسے مسائل کا پیشگی حل کر کے رکھیں۔ لیکن بہرحال سو فیصد گارنٹی کے ساتھ تو کچھ بھی کہنا مشکل ہے۔ دوا دارو کرنے کے ساتھ ساتھ دعاؤں کی سخت ضرورت ہوتی ہے۔
 
Top