میرے پاس ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔شاکر بھائی جیسا کہ ارسلان بھائی نے بتایا تھا کہ ڈیلیٹ دبانے سے ڈیش بن رہا ہے ایڈیٹر میں اسے درست کیجئے اس کی وجہ سے پوسٹ کرنے کا من نہیں کر رہا
عامر بھائی! یہ میں نے کہاں کہا ہے یار۔۔۔ ابتسامہشاکر بھائی جیسا کہ ارسلان بھائی نے بتایا تھا کہ ڈیلیٹ دبانے سے ڈیش بن رہا ہے ایڈیٹر میں اسے درست کیجئے اس کی وجہ سے پوسٹ کرنے کا من نہیں کر رہا
معذرت بھائی آپ نے نہیں کہا یہ تو نعیم بھائی نے کہا تھا یہاںعامر بھائی! یہ میں نے کہاں کہا ہے یار۔۔۔ ابتسامہ
یہ مسئلہ فائر فاکس کا ہے۔ اور دیگر فورمز پر بھی غالباً یہی مسئلہ درپیش ہے۔ ہم چیک کرتے ہیں کہ اس بارے میں کچھ کر سکتے ہیں یا نہیں۔ ویسے ابھی تک اردو محفل پر تو اس کا کوئی حل موجود نہیں ہے۔ مطلب کہ حل آسان نہیں ہوگا۔ عارضی طور پر کروم پر سوئچ کر لیں آپ؟شاکر بھائی جیسا کہ ارسلان بھائی نے بتایا تھا کہ ڈیلیٹ دبانے سے ڈیش بن رہا ہے ایڈیٹر میں اسے درست کیجئے اس کی وجہ سے پوسٹ کرنے کا من نہیں کر رہا
ان شاء اللهیہ مسئلہ فائر فاکس کا ہے۔ اور دیگر فورمز پر بھی غالباً یہی مسئلہ درپیش ہے۔ ہم چیک کرتے ہیں کہ اس بارے میں کچھ کر سکتے ہیں یا نہیں۔ ویسے ابھی تک اردو محفل پر تو اس کا کوئی حل موجود نہیں ہے۔ مطلب کہ حل آسان نہیں ہوگا۔ عارضی طور پر کروم پر سوئچ کر لیں آپ؟
شاکر بھائی جیسا کہ ارسلان بھائی نے بتایا تھا کہ ڈیلیٹ دبانے سے ڈیش بن رہا ہے ایڈیٹر میں اسے درست کیجئے اس کی وجہ سے پوسٹ کرنے کا من نہیں کر رہا
یہ میں نے کہا تھا۔۔ابتسامہ۔۔عامر بھائی! یہ میں نے کہاں کہا ہے یار۔۔۔ ابتسامہ
اس کے علاوہ بھی بہت کچھ کہا تھا۔۔۔ابتسامہ۔۔۔میرے کی بورڈ پر ’’ڈیلیٹ’’ کا بٹن ’’بیک سپیس ’’سے تبدیل ہوگیا ہے۔یعنی جہاں پر ڈیلیٹ کا بٹن استعمال کرنا ہوتا تھا وہاں پر اب میں بیک سپیس استعمال کرتا ہوں۔
ڈیلیٹ کے بٹن کو استعمال کرنے سے ۔۔۔۔’’ڈیش’’ لکھا جارہا ہے۔
محترم آپ کی عمر کیا ہے؟؟ میں تو آپ کو بھائی کہتا ہوں کہیں آپ بزرگ تو نہیں؟یہ میں نے کہا تھا۔۔ابتسامہ۔۔
اس کے علاوہ بھی بہت کچھ کہا تھا۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
چاچے بھتیجے کا فرق ملحوظ خاطر رکھیں۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔
بزرگوں کو بھی بھائی کہا جاسکتا ہے۔۔۔محترم آپ کی عمر کیا ہے؟؟ میں تو آپ کو بھائی کہتا ہوں کہیں آپ بزرگ تو نہیں؟
اس حساب سے آپ کی عمر دو سال گیارہ مہینے بنتی ہے۔میری تاریخ پیدائش 25-شعبان1432 ھجری ہے۔۔۔ عمر کا حساب آپ خود لگا لیں۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔