محمد شاہد
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 18، 2011
- پیغامات
- 2,510
- ری ایکشن اسکور
- 6,023
- پوائنٹ
- 447
شاکربھائیزین فورو اپ گریڈہونےکےبعدمجھےدومسائل کاسامناہے۔
نمبر1۔جہاں نئی پوسٹس لکھاہواہےاس کےاوپر(گوگل کسٹم سرچ والاخانہ)آیاہواہےجس کی وجہ سےنئی پوسٹس پرکلک کرنےمیں دشواری ہورہی ہے۔
دوسرامسئلہ موبائل کاہے۔
موبائل سے لاگ ان ہونے سےمراسلہ کھولنے پر ٹیکسٹ نظر نہیں آتااورنہ ہی تصاویر شوہوتیں ہیں۔
اوردوسرایہ کہ سکرولنگ دائیں جانب زیادہ ہورہی ہےجہاں پرخالی صفحہ ہوتاہے بائیں جانب سکرولنگ صفحہ کےدرمیان تک آکرختم ہوجاتی ہے جس سے شکریہ وغیرہ کےبٹن شونہیں ہورہے۔
لیکن اپ گریڈ کرنےسےپہلےیہ مسائل نہیں تھے اورموبائل پربھی کام بہترہوجاتاتھا۔
یہ مسائل ابھی جوں کےتوں ہیں۔اس کے ساتھ ہی ایک اورمسئلہ ملاحظہ فرمائیں۔
جوابی خانےمیں جب بھی کوئی جواب ایڈ کرکے (جواب بھیجیں)پرکلک کرتاہوں توایک پرسکون نیندکےبعد جب واپس آتاہوں تواس کےبعدکبھی کبھارخوش خبری ملتی ہےکہ جواب ایڈ ہوچکاہے۔لیکن اکثراوقات دوبارہ ایڈکرناپڑتاہے۔