• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
شاکر بھائی ،
’’ذاتی نوٹس ‘‘ کا آپشن بھی نئی سیٹنگ میں شامل ہے؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
آن لائن،آف لائن اشارے کی بتی غائب ہے !!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ایک خفیہ آپشن کے بارے میں معلومات چاہئیں کسی کو؟؟؟؟

اسپائلر الرٹ۔ اقتباس سے نیچے والا اسپائلر کوڈ لگا کر کسی بھی ٹیکسٹ کو چھپایا جا سکتا ہے۔ جو ایک بٹن پر کلک کرنے سے ہی ظاہر ہوگا۔ اس کو کہاں اور کب اپلائی کیا جانا چاہئے۔ یہ آپ پر منحصر ہے۔ کیسے اپلائی کرنا چاہئے یہ میں نے بتا دیا۔۔۔ابتسامہ
میرا نام محمد ارسلان ملک ہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میرا نام محمد ارسلان ملک ہے
یہ تو چھپ گیا، کیا یہ کسی اور کو بھی لکھا نظر آ رہا ہے یا نہیں؟
بٹن پر کلک کرنے سے سارا نیچے لکھا نظر آ جاتا ہے؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
یہ تو چھپ گیا، کیا یہ کسی اور کو بھی لکھا نظر آ رہا ہے یا نہیں؟
بٹن پر کلک کرنے سے سارا نیچے لکھا نظر آ جاتا ہے؟
"میرا نام محمد ارسلان ملک ہے"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top