• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
غیر ضروری۔۔۔؟؟؟):سچ کہتے ہیں کہ جب ضرورت ختم ہو جاتی ہے تو پرانی اشیاء کباڑ لگنے لگتی ہیں):
دل ہی دکھ گیا۔۔۔مرحوم کلر باکس!!!اب یہ سوگوارانہ ٹیکسٹ رنگ کب ختم ہو گا؟؟؟:)
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
ً

آہستہ اہستہ تمام غیر ضروری چیزوں کا خاتمہ کیا جاتا رہے گا :(
بھائی ٹیکسٹ کلر تو اگر ہو تو غیر ضروری تو نہ ہوگا میرے خیال میں۔ میں سب پوسٹس نیلے رنگ میں کرتا ہوں۔ اب مزا ہی نہیں آرہا پوسٹ کا۔

دوسری بات کسی عبارت پر اقتباس کی علامت لگانے والا بٹن موجود نہیں ہے۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
اب ریٹنگ بھی ختم نہیں کر سکتے۔۔۔موج!!!اب سوچ سمجھ کر ریٹنگ کیجیےورنہ آپ کے علاوہ کوئی بھی ذمہ دار نہیں ہو گا!!:)
پسند کے ساتھ نا پسند کا آپشن ہے۔۔تسلی ہی تسلی۔۔۔اعتراض کنندہ کو کہہ دیا جائے گا "غلطی" سے دب گیا تھا!!:)
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اب ریٹنگ بھی ختم نہیں کر سکتے۔۔۔موج!!!اب سوچ سمجھ کر ریٹنگ کیجیےورنہ آپ کے علاوہ کوئی بھی ذمہ دار نہیں ہو گا!!:)
پسند کے ساتھ نا پسند کا آپشن ہے۔۔تسلی ہی تسلی۔۔۔اعتراض کنندہ کو کہہ دیا جائے گا "غلطی" سے دب گیا تھا!!:)
میرے پاس تو ختم ہو رہی ہے۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
مزید تجربات سے قاصر۔۔میں فی الحال متفق نہیں ہو سکتی!!
مزید یہ کہ مخصوص تھریڈز میں ریٹنگ ختم کرنے والا آپشن کام کر رہا ہے۔۔اکثر تھریڈز میں ریٹنگ ختم نہیں کر پا رہی!
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
اس لڑی کا عنوان یہ ہونا چاہیے تھا"اپ گریڈیشن بمعہ ڈاون گریڈیشن"
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
اب ریٹنگ بھی ختم نہیں کر سکتے۔۔۔موج!!!اب سوچ سمجھ کر ریٹنگ کیجیےورنہ آپ کے علاوہ کوئی بھی ذمہ دار نہیں ہو گا!!:)
پسند کے ساتھ نا پسند کا آپشن ہے۔۔تسلی ہی تسلی۔۔۔اعتراض کنندہ کو کہہ دیا جائے گا "غلطی" سے دب گیا تھا!!:)
شکریہ ادا کرنے پر" رٹینگ ختم کریں" کی آپشن نہیں آتی۔ لیکن پسند ناپسندمتفق زبردست وغیر وغیرہ پر " ریٹینگ ختم کریں" کی آپشن آرہی ہے۔میری اس پوسٹ پر تجربہ کر کے دیکھیں۔
 
Top