• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم سے ایک گزارش اور تجویز

شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
السلام علیکم ، میں یہاں فورم کی انتظامیہ کے ناموں سے تو واقف نہیں ہوں اس لیے الگ سے یہاں لکھ کر مخاطب کر رہا ہوں ، ایک تو شکریہ ادا کرنا تھا کہ آپ لوگ بہت اچھا کام کر رہے ہیں بلکہ کہنا چاہیے کہ قدیم کتب اور اردو تراجم ، اس کے علاوہ مشہور علماء کی کتب فراہم کرنے میں آپ سب سے آگے رہے ہیں ، دوسرا یہ کہ شیخ الاسلام ابن تیمہ ؓ کی کتب کے تراجم خاص طور پر بہت اہم ترین میں سے ہیں وہ جو ابھی نہیں اپلوڈ کیے وہ بھی کر دیں جیسے الوصیۃ الکبریٰ کا ترجمہ جو کافی پہلے کا شائع شدہ ہے لیکن ابھی تک عوام اس سے بے خبر ہیں ، اور گزارش یہ تھی کہ میرے پاس جو نایاب کتب و رسائل ہیں یا میں فراہم کر سکا آپ کو ضرور دوں گا تاکہ آپ عوام کے فائدہ کے لیے یہاں ڈال دیں ، جو مجھے چاہیے ان کا آپ سے پوچھ لوں گا ، ایسے باہمی فائدہ بھی ہوگا اور انٹرنیٹ پر ایک نیا اضافہ بھی ، انتظامیہ اس بارے میں ضرور مجھے جواب سے مطلع کریں ، شکریہ
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
محترم ڈاکٹر صاحب السلام علیکم ، مجھے ڈاکٹر صاحب کے کردار پر کافی افسوس ہے لیکن کیا کرسکتا ہوں پتا نہیں انھوں نے کتاب دیا بھی ہے یا نہیں ، اللہ اعلم بالصواب ۔ بہر حال آپ ان سے وقتا فوقتا پوچھتے رہئے ، ویسے دوسری کتاب جب آپ کو مل جائیگی تو ان شاءاللہ میں دوبارہ اسے لیکر آپ تک پہونچانے کی کوشش کرونگا۔دعاوں کا طالب : ابو حماد
 
رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم ، میں یہاں فورم کی انتظامیہ کے ناموں سے تو واقف نہیں ہوں اس لیے الگ سے یہاں لکھ کر مخاطب کر رہا ہوں ، ایک تو شکریہ ادا کرنا تھا کہ آپ لوگ بہت اچھا کام کر رہے ہیں بلکہ کہنا چاہیے کہ قدیم کتب اور اردو تراجم ، اس کے علاوہ مشہور علماء کی کتب فراہم کرنے میں آپ سب سے آگے رہے ہیں ، دوسرا یہ کہ شیخ الاسلام ابن تیمہ ؓ کی کتب کے تراجم خاص طور پر بہت اہم ترین میں سے ہیں وہ جو ابھی نہیں اپلوڈ کیے وہ بھی کر دیں جیسے الوصیۃ الکبریٰ کا ترجمہ جو کافی پہلے کا شائع شدہ ہے لیکن ابھی تک عوام اس سے بے خبر ہیں ، اور گزارش یہ تھی کہ میرے پاس جو نایاب کتب و رسائل ہیں یا میں فراہم کر سکا آپ کو ضرور دوں گا تاکہ آپ عوام کے فائدہ کے لیے یہاں ڈال دیں ، جو مجھے چاہیے ان کا آپ سے پوچھ لوں گا ، ایسے باہمی فائدہ بھی ہوگا اور انٹرنیٹ پر ایک نیا اضافہ بھی ، انتظامیہ اس بارے میں ضرور مجھے جواب سے مطلع کریں ، شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
احسان بھائی آپ کے پاس جو بھی رسائل یا کتب ہیں وہ آپ مجھے اس ای میل پر بھیج دیں ۔
kitabosunnat@gmail.com
ہم انہیں سائٹ پر اپ لوڈ کردیں گے۔ ان شاء اللہ
 
Top